کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے دہشتگردوں کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ خودکش حملہ آوروں سے نہیں ڈرتے، یہ جہنم کے کتے ہیں۔ کراچی میں معروف کاروباری شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیراعظم نے کہا پُرامن انتقال اقتدار ہماری اولین ترجیح ہے، سب یقین کی کیفیت میں مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
طالبان کے دو سالہ اقتدار میں 200 سے زائد افغان فوجیوں کو مارا گیا، اقوام متحدہ
نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد سے اب تک سابق افغان حکومتی اور سکیورٹی فورسز کے دو سو سے زائد اہلکاروں کا ماورائے عدالت قتل کیا جا چکا ہے۔ منگل بائیس اگست کو اقوام متحدہ کی جاری کردہ ایک مزید پڑھیں
بلوچستان: تربت کے علاقے مند سے 3 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت سے 3 نامعلوم افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں، جنہیں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ لیویز حکام کے مطابق تربت کےعلاقے مند میں تشدد زدہ لاشیں ملاچات اور شاہ مراد چات کے درمیان سڑک پر ملیں۔ تینوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ مزید پڑھیں
تشدد، انتہاپسندی اور اندھی جنونیت کیلئے مذہب کا استعمال بند کیا جائے، پوپ فرانسس
ویٹیکن سٹی (ڈیلی اردو) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ مذاہب کا منافرت پر اکسانےکے لیے استعمال بند کیا جائے۔ پوپ فرانسس نے مذاہب کے نام پر تشدد کا شکار افراد کے دن پر خصوصی پیغام دیا کہ تشدد، انتہاپسندی اور اندھی جنونیت کیلئے مذہب کا استعمال بند کیا جائے، مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا: ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک، شہری زخمی
ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے بھرے بازار میں فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل ہلاک اور ایک شہری زخمی ہوگیا۔ #Pakistan: A cop was shot dead and a civilian was injured near the Meezan Bank in Tank district, Khyber Pakhtunkhwa province. https://t.co/hBD9duTiOo — مزید پڑھیں
امریکی اسپیشل آپریشن فورسز میں خواتین اہلکار امتیازی سلوک کا شکار ہیں، رپورٹ
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ کی فوج میں اہم ترین قرار دی جانے والی ’اسپیشل آپریشن فورسز‘ میں خدمات انجام دینے والی خواتین اہلکاروں کو بڑے پیمانے پر امتیازی سلوک، جنسی ہراسانی اور جنسی امتیاز کا سامنا ہے۔ فوج کی اسپیشل آپریشنز کمانڈ نے خواتین اہلکاروں کے حوالے سے 2021 میں کی گئی مزید پڑھیں
ممبئی حملے: امریکا کی عدالت نے پاکستانی نژاد کینیڈین شہری تہور حسین رانا کی بھارت حوالگی روک دی
نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) پاکستانی نژاد کینیڈیائی تاجر تہور رانا ممبئی پر ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں بھارت کو مطلوب ہیں۔ ایک امریکی عدالت نے رانا کی اپیل کو منظور کرتے ہوئے انہیں بھارت کے حوالے کرنے پر روک لگا دی۔ ایک امریکی عدالت نے بائیڈن انتظامیہ مزید پڑھیں
پاکستان میں توہین مذہب کی بنیاد پر تشدد معمول کیوں بنتا جا رہا ہے؟
اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستان میں مسیحی اقلیت کے خلاف حالیہ ہجومی تشدد کے بعد توہین مذہب کے قوانین پر سوالیہ نشان اٹھایا جا رہا ہے۔ لیکن کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اصل مسئلہ ذاتی عناد اور انتقام کے رجحان کا ہے۔ پاکستان میں توہین مذہب کے قوانین ایک مرتبہ پھر زیر بحث مزید پڑھیں
شام پر روسی فضائی حملے میں 13 جنگجو ہلاک
دمشق (ڈیلی اردو) شام میں روسی فضائیہ نے ایک کارروائی میں شدت پسند تنظیم ’التحریر شام‘ کے ٹھکانوں پر میزائل برسائے جس کے نتیجے میں 13 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں روسی فضائیہ نے ادلب کے بڑے علاقوں لطاکیہ، حما اور حلب پر قبضہ کرکے اپنی حکومت قائم کرنے مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کا فوجی قافلے پر حملہ، 14 اہلکار ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع اپر جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں نے فوجی قافلے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 14 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں 4 دہشت گردوں کو بھی ہلاک کیا گیا۔ جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل تیارزہ میں ایک فوجی مزید پڑھیں