تل ابیب (ڈیلی اردو/وفا نیوز ایجنسی) فلسطین کے مغربی کنارے کے جنوبی شہر نابلس میں فلسطینی شدت پسند کی فائرنگ کر کے 2 اسرائیلی شہریوں کو ہلاک کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر نابلس میں پیش آیا جہاں ایک مسلح شخص نے 2 اسرائیلیوں پر گولیاں برسائیں جن مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
ہنگو پولیس ٹریننگ کالج میں ریکروٹ نے خودکشی کرلی
ہنگو (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کے پولیس ٹریننگ کالج میں تربیت حاصل کرنے والے ریکروٹ نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی سی ہنگو میں غیر حاضری کی بنا پر 25 یوم ایکسٹرا ڈرل کی سزا کاٹنے والے ریکروٹ سلمان مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے کے قریب دھماکا، 12مزدور ہلاک، 3 لاپتا
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں سیکورٹی فورسز کے قافلے کے قریب ایک دھماکے میں 12 مزدور ہلاک ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں فوجی قافلے کے قریب دھماکے میں 12 سے زائد مزدور ہلاک ہوگئے۔ مزید ہلاکتوں کا مزید پڑھیں
کیا موجودہ حالات میں ناموس صحابہ بل کی ضرورت ہے؟
اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) پاکستانی سینیٹ نے صحابہ کی توہین سے متعلق سزا میں اضافے کا بل منظور کر لیا۔ اس بل کی منظوری پربعض حلقے تحفظات اور خدشات ظاہر کر رہے ہیں۔ یہ بل کیا ہے؟ اور موجودہ حالات میں کیا واقعی اس کی ضرورت تھی؟ یہ بل کیا ہے اور پہلے مزید پڑھیں
جڑانوالہ: ’خود کو مسلمان کہنے والوں نے وحشت اور ظلم کا مظاہرہ کیا‘ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
جڑانوالہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سنیچر کو جڑانوالہ کا دورہ کیا اور مسیحی برادری پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ بطور مسلمان، پاکستانی اور انسان انھیں ان واقعات سے ’دلی صدمہ پہنچا اور شدید دکھ ہوا‘ ہے۔ متاثرین سے ملاقاتوں کے مزید پڑھیں
مشعال یاسین ملک کی تقرری: ’پاکستان دہشت گردی اور دہشت گردوں کو پناہ دے رہا ہے‘ بی جے پی
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا کی تہاڑ جیل میں کئی برسوں سے قید کشمیری علیحدگی پسند رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ کو پاکستان کی نگراں حکومت میں وزیر اعظم کی خصوصی معاون برائے انسانی حقوق مقرر کیا گیا تواس اقدام کو جہاں پاکستان میں ایک اہم تقرری قرار دیا گیا وہیں انڈیا مزید پڑھیں
سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں: داعش کے 3 کمانڈرز سمیت 13 دہشت گرد گرفتار
لاہور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے صوبے بھر میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کرکے داعش کے 3 کمانڈرز سمیت 13 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ لاہور، بہاولپور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، چنیوٹ، قصور، ملتان اور منڈی بہاالدین مزید پڑھیں
سہ فریقی سیکیورٹی تعاون کا مقصد خطے میں امن اور استحکام میں اضافہ ہے، امریکہ، جاپان، جنوبی کوریا کا مشترکہ اعلامیہ
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا کے درمیان سیکیورٹی اور اقتصادی تعلقات کےفروغ کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ کیمپ ڈیوڈ میں سہ فریقی سربراہ کانفرنس میں طے پانے والے معاہدوں کو’کیمپ ڈیوڈ پرنسپلز’ کا نام دیا گیا۔ کیمپ ڈیوڈ سربراہ کانفرنس کے بعد تینوں ممالک کے سربراہوں نے مشترکہ مزید پڑھیں
روس کے میزائل حملوں میں درجنوں یوکرینی شہری ہلاک، 100 زخمی
کیف (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) روسی میزائلوں نے یوکرین کے شمالی شہر چرنیف کی شہری آبادی پر حملہ کرتے ہوئے سات افراد کو ہلاک جبکہ سو سے زائد کو زخمی کر دیا ہے۔ ہلاک شدگان میں ایک چھ سالہ بچہ بھی شامل ہے۔ یوکرینی وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ روسی میزائلوں حملوں کے مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی + باڑہ (ک م/نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 18 اور 19 اگست کے رات کو سیکیورٹی فورسز نے باڑہ کے عمومی علاقے میں مزید پڑھیں