لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں بدھ کے روز جلاؤ گھیراؤ کے بعد مسیحی خاندانوں نے اپنی جانیں بچانے کے لیے رات ویرانے اور کھیتوں میں گزاری، کئی خاندانوں کو گھر چھوڑ کر اپنے عزیز و اقارب کے پاس دیگر علاقوں میں منتقل ہونا پڑا۔ پولیس کا کہنا مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
بنگلہ دیش پولیس پر روہنگیا مہاجرین کے ساتھ بدسلوکی کا الزام
ڈھاکا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) حقوق انسانی کے گروپوں کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کی مسلح پولیس بٹالین کاکس بازار کے پناہ گزین کیمپوں میں ابتر حالت میں رہنے والے روہنگیا پناہ گزینوں کی غیر قانونی طور پر گرفتار، ان پر تشدد اور انہیں ہراساں کر رہی ہے۔ انسانی حقوق کے لیے سرگرم ایک مزید پڑھیں
پشاور میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس افسر شدید زخمی
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار وں کی فائرنگ سے پولیس افسر شدید زخمی ہوگیا۔ #Pakistan: A sub-inspector was shot & wounded by unidentified gunmen in the Mathra area of Peshawar. https://t.co/JKLjR8prOR — ???? (@cozyduke_apt29) August 18, 2023 تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے متھرا میں مزید پڑھیں
کراچی سے داعش کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ رینجرز اور آئی ایس یو نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے 2 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، دونوں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم داعش سے ہے، گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز اور ایس آئی مزید پڑھیں
اسلام آباد پولیس نے”اقلیتی تحفظ یونٹ” تشکیل دیدیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) جڑانوالہ تشدد کے بعد اسلام آباد پولیس نے اقلیتی عبادت گاہوں اور برادریوں کے تحفظ کے لئے “اقلیتی تحفظ یونٹ” (ایم پی یو) تشکیل دیا ہے جو 70 پولیس اہلکاروں پر مشتمل ہوگا اور ایس ایس پی آپریشنز کی کمان میں کام کرے گا۔ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ مزید پڑھیں
کراچی میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں کا دستی بم سے حملہ، 3 اہلکار زخمی
کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی میں سچّل تھانے کی پولیس موبائل پر گشت کے دوران دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کیا، جس میں ہیڈ محرر سمیت 3 اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے اور ماسک پہنا ہوا تھا، واقعے کے مزید پڑھیں
پشاور: زیادہ تر خودکش بمباروں کا تعلق افغانستان سے ہے، آئی جی خیبرپختونخوا
پشاور (ڈیلی اردو) انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بڑھتے دہشت گردی کے واقعات کے پیچھے افغانستان کے حالات ہے۔ آئی جی اختر حیات نے کہا کہ دہشت گردی کے تمام کیسز کو ٹریس کر لیا گیا ہے، زیادہ مزید پڑھیں
یوکرین کی بندرگاہوں اور اناج کے گوداموں پر روسی ڈرون حملے
کییف (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) روسی ڈرونز نے دریائے ڈینیوب کے ساتھ اناج ذخیرہ کرنے کی سہولتوں اور ان بندر گاہوں کو ہدف بنایا ہے جن پر یوکرین نے روس کی جانب سے جنگ کے دوران بحیرہ اسود کو استعمال کرنے کا ایک اہمُ معاہدہ توڑنے کے بعد،نقل و حمل کے متبادل ذریعے کے مزید پڑھیں
بلوچستان: پشین میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کا اہلکار ہلاک
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کا اہلکار ہلاک ہوگیا۔ #Balochistan: Teḥrīk-e-Ṭālibān Pākistān claims responsibility for killing a policeman yesterday at Surkhab Chowk in Pishin. https://t.co/Volk6oirH3 — ???? (@cozyduke_apt29) August 17, 2023 پولیس کے مطابق پشین میں سرخاب چوک پر تعینات ٹریفک پولیس مزید پڑھیں
داعش شام اور عراق کے ساتھ ساتھ افغانستان کیلئے بھی سنگین خطرہ ہے، اقوام متحدہ
نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اقوام متحدہ کے ماہرین نے پیر کے روز جاری ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ گروپ یا داعش اب بھی شام اور عراق میں موجود ہے اور اپنے سابقہ مضبوط ٹھکانوں میں 5000 سے 7000 کے درمیان ارکان کی کمان سنبھالے ہوئے ہے۔ دوسری طرف ماہرین مزید پڑھیں