جڑانوالہ واقعے سے اسلام اور پاکستان کو زخم لگا ہے، علامہ طاہر اشرفی

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ہم کل جڑانوالہ میں ہونے والے واقعے پر مسیحی برادری سے شرمندہ ہیں، اس واقعے سے اسلام اور پاکستان کو زخم لگا ہے اور واقعے کے ذمہ داران نے عالمی سطح پر ہمارے مقدمے کو کمزور کیا ہے۔ لاہور مزید پڑھیں

یمن میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے خود کو بیوی سمیت دھماکے سے اڑا دیا

عدن (ڈیلی اردو) یمن میں شوہر نےگھریلو جھگڑے پر خود کو بیوی کے ساتھ دھماکے میں اڑا کر ہلاک کر لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق دستی بم کا دھماکہ جنوبی شہر عدن سے ملحقہ علاقہ دار سعد میں پیش آیا۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ ہلاک میاں بیوی مقامی اسپتال میں نرسنگ اسٹاف تھے مزید پڑھیں

جڑانوالہ میں مسیحی برادری کے ’گھر، چرچ جلانے‘ پر 5 مقدمات درج، 128 ملزمان گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی/وی او اے/ڈی پی اے) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ جڑانوالہ میں مسیحی برادری کی املاک کو آئندہ تین سے چار روز میں اپنی پرانی حالت میں بحال کر دیا جائے گا۔ جمعرات کو ایک اجلاس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کے شہر مزید پڑھیں

خیبر: باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں نامعلوم مسلح افراد نے اہلکار پولیس اہلکار کو ہلاک کردیا۔ Report: Local cop assassinated by unknown gunmen in Bara, Khyber. #Pakistan https://t.co/K6TKaanSX3 — FJ (@Natsecjeff) August 16, 2023 تفصیلات کے مطابق تھانہ حدود باڑہ علاقہ کندے ویراں خیل نوگزی بابا میں نامعلوم افراد مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (نمائندہ ڈیلی اردو) سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیر ستان کے علاقے رزمک میں آپریشن کیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آپریشن 14/15 اگست کی رات دہشت گردوں مزید پڑھیں

یورپی یونین: تارکین وطن کا سیلاب روکنے کی کوششیں

برسلز + برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) یورپی یونین کی ریاستیں کئی سالوں سے اس بلاک کی بیرونی سرحدوں کو سیل کرنے، ملک بدری کو بڑھانے اور تارکین وطن کو روکنے کے لیے کام کر رہی ہیں۔ لیکن کیا یہ اقدامات مؤثر ثابت ہوئے ہیں؟ یورپی بارڈر اینڈ کوسٹ گارڈ ایجنسی فرونٹکس یورپی یونین پہنچنے مزید پڑھیں

پشاور میں دہشت گردوں کا ارنڈرو چوکی پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار زخمی

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے تھانہ ارمڑ کی چوکی ارنڈرو پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کردیا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا، پولیس کی مؤثر جوابی کارروائی پر دہشتگرد فرار ہونے پر مجبور ہوگئے۔ پشاور پولیس کے مطابق تھانہ ارمڑ کی حدود میں مزید پڑھیں

پنجاب: جڑانوالہ میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی کیخلاف پرتشدد احتجاج میں متعدد گرجا گھر نذرآتش، رینجرز طلب

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی کے واقعے کے بعد مشتعل مظاہرین نے مسیحی آبادی پر دھاوا بول کر متعدد گرجا گھروں کو نذرِ آتش کر دیا ہے جبکہ کرسچین کالونی کے علاوہ سرکاری عمارتوں میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری دیدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگیولیٹری اتھارٹی (پیمرا) ترمیمی بل 2023 کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری آئین پاکستان کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ہے۔ سابق وفاقی مزید پڑھیں

پشاور سے متصل علاقوں میں پولیس، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے 3 حملے ناکام بنا دیے

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور سے 50 کلومیٹر جنوب میں ضلع کوہاٹ سے متصل علاقے میں واقع مٹانی پولیس اسٹیشن کی حدود میں رات گئے دہشت گردوں کے حملے کی 3 کوششوں کو پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ جدید ترین مزید پڑھیں