پشاور: داعش کا ٹارگٹ کلر بی آر ٹی کے وائی فائی سے دہشتگردوں سے رابطہ میں تھا،سی ٹی ڈی

پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں اقلیتی برادری کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ٹارگٹ کلر کے بی آر ٹی بسوں میں سفر کے دوران دہشتگرد نیٹ ورک سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) کے حکام کے مطابق پشاور میں اقلیتی برادری مزید پڑھیں

شام: دیر الزور میں داعش کا فوجی قافلے پر حملہ، 40 اہلکار ہلاک، 10 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) داعش نے گھات لگا کر شامی فوج کی بس پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 40 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے صوبے دیر الزور کی معروف شاہراہ سے شامی فوجیوں کی بس گزر رہی تھی جسے داعش جنگجوؤں نے گھیرلیا اور اندھا مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ میں دستی بم حملے میں ایک شخص ہلاک، 2 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے خالق آباد کے قریب دستی بم حملے میں ایک شخص ہلاک اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دستی بم حملہ مغربی بائی پاس کے علاقے خالق آباد میں دستی بم حملہ ہوا، دھماکے کے نتیجے میں ایک راہگیر ہلاک جبکہ 2 افراد مزید پڑھیں

بھارت میں بڑھتے ہوئے مذہبی فسادات کے اسباب کیا ہیں؟

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت میں ہندوؤں کے مذہبی جلوسوں کے دوران مسلمانوں کے ساتھ آئے روز کی جھڑپیں تشویش کا باعث بنتی جا رہی ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس کے لیے حکمران جماعت بی جے پی سمیت ہندو قوم پرست لوگ قصوروار ہیں۔ بھارتی دارالحکومت دہلی سے متصل ریاست ہریانہ مزید پڑھیں

بلوچستان: کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار، بھاری مقدار گولہ بارود برآمد

راولپنڈی (ک م) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک اور ایک کو گرفتار کرلیا۔ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مزبند کے پہاڑی علاقے میں دہشت گردوں کیخلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئےجبکہ ایک دہشت گرد زخمی حالت مزید پڑھیں

یمن میں ڈیرھ سال قبل اغوا ہونے والے اقوام متحدہ کے 5 اہلکار رہا

صنعاء (ڈیلی اردو) شورش زدہ ملک یمن میں 18 مہینے پہلے اقوام متحدہ کے اغوا ہونے والے 5 سیکیورٹی اہلکاروں کو رہا کردیا گیا ہے۔ BREAKING: The United Nations says five staff members who were kidnapped in Yemen 18 months ago have walked free. https://t.co/XHHuBYjPun — The Associated Press (@AP) August 11, 2023 اقوام متحدہ مزید پڑھیں

بلوچستان: مستونگ میں میونسپل کمیٹی کے دفتر پر دستی بم حملہ، 3 افراد زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں میونسپل کمیٹی کے دفتر پر دستی بم حملے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ Unknown men lobbed a grenade at Municipal Office #Mastung building, resultantly, prayer leader of office's mosque Hafiz Muhammad Naseem among three people were injured, #Mastung #Balochistan https://t.co/PmIudjERVi pic.twitter.com/nANeVBpgDY — ???????? (@Info_Balochistn) August 11, مزید پڑھیں

ٹانک میں سابق آئی جی پولیس صلاح الدین محسود کا بھائی حبیب محسود اغوا کے بعد قتل

ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں قبائلی رہنما اور سابق ناظم ملک حبیب محسود کو نامعلوم افراد نے اغوا کے بعد ہلاک کر دیا۔ Former administrator Malik Habib Mehsud kidnapped from Tank and later executed by unknown individuals. His dead body has been found. He was the brother مزید پڑھیں

عراق میں آپریشن کے دوران 6 ترک فوجی ہلاک

انقرہ (ڈیلی اردو) ترکی کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ شمالی عراق میں کردستان ورکرز پارٹی (PKK) کے جنگجوؤں کے ساتھ جھڑپ میں 6 ترک فوجی مارے گئے ہیں۔ یہ جھڑپ زیپ میں ہوئی جو ایک ایسا خطہ جہاں ترکی اپریل 2022 سے “کلو لاک” کے نام سے سرحد پار آپریشن کر رہا ہے۔ مزید پڑھیں

اے پی ایس حملہ کیس: پشاور ہائیکورٹ نے حکومتی اپیل پر کیس کا ریکارڈ طلب کرلیا

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس نعیم انور اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال پر مشتمل بینچ نے آرمی پبلک سکول پر حملہ کے الزام میں گرفتار 2 ملزموں کا کیس انسداد دہشت گردی کی عدالت سے سیشن کورٹ منتقل کرنے کے خلاف دائر حکومتی اپیل پر کیس کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ دو رکنی مزید پڑھیں