بیروت (ڈیلی اردو/اے ایف پی/این این اے/ڈی پی اے) اسرائیلی فوج نے آج بروز ہفتہ لبنانی دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافات میں تازہ فضائی حملے کیے۔ اے ایف پی ٹی وی کے مطابق یہ حملے مقامی رہائشیوں کو علاقہ خالی کرنے کا انتباہ کرنے کے بعد کیے گئے۔ اسرائیلی فوج گزشتہ منگل سے بیروت شہر مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
بلوچستان: زیارت میں گولیوں سے چھلنی دو لاشیں برآمد
کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے منگی میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گاڑی کو روک کر دو افراد کو اغوا کر لیا اور پھر بعد میں انہیں ہلاک کر دیا گیا۔ متاثرہ افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں منگی ڈیم کے قریب ایک پہاڑی علاقے سے ملی ہیں۔ مقامی مزید پڑھیں
لبنانی فورسزکی دوبارہ تعیناتی تنازع کے حل کیلئے ضروری ہے، اقوام متحدہ امن فورس
نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) اقوام متحدہ کی امن فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ لبنانی فورسز کی دوبارہ تعیناتی، حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان ایک سال سے زیادہ عرصے سے جاری جھڑپوں کے کسی بھی حل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ ان جھڑپوں کا آغاز ایک سال سے مزید پڑھیں
وی پی این استعمال کرنا ’غیر شرعی‘ عمل ہے، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کے استعمال کو ’غیر شرعی‘ قرار دے دیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ ’برائی اور برائی تک پہنچانے والے تمام اقدامات کا انسداد کرے۔‘ جمعے کو اسلامی نظریاتی کونسل سے جاری ایک بیان میں علامہ ڈاکٹر مزید پڑھیں
جموں کشمیر میں بڑھتے ہوئے حملے، امن کے بھارتی دعووں کی نفی
نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) بھارتی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کا مقصد اس متنازعہ علاقے میں حالات معمول کے مطابق ہونے کے نئے دہلی حکومت کے دعووں کو چیلنج کرنا ہے۔ کشمیر 1947ء میں برطانوی راج کے خاتمے مزید پڑھیں
بلوچستان: خضدار میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی تین ساتھیوں سمیت ہلاک
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ خضدارمیں کراڑو کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم دہشت گردوں نے مقامی قبائلی رہنما کے قافلے پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی مزید پڑھیں
ایران: حجاب مخالف خواتین کے ‘علاج کیلئے’ خصوصی کلینک
تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) روزنامہ ‘گارڈیئن’ کی ایک رپورٹ کے مطابق ایران نے حجاب کے لازمی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی خواتین کے “علاج کے لیے” ایک خصوصی کلینک کھولنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ ایران کی ‘وزارت برائے امربالمعروف و نہی المنکر’ میں شعبہ خواتین اور خاندانی امور کی سربراہ، مہری مزید پڑھیں
اسلام آباد سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 6 دہشت گرد گرفتار
اسلام آباد (ڈیلی اردو)سیکیورٹی ادارے اور سی ٹی ڈی نے پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے 6 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع نے بتایا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گردوں کو اسلام آباد اور سوات سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کے قبضے مزید پڑھیں
شام: دمشق پر اسرائیلی حملوں میں حزب اللہ اور فلسطینی جنگجو سمیت 24 افراد ہلاک،متعدد زخمی
دمشق (ڈیلی اردو مانیٹرنگ سیل) اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق کے نزدیک حزب اللہ کے دو اپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا۔ جس کے نتیجے 24 افراد میں ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اسرائیلی بمباری دمشق کے جنوب میں واقع حزب اللہ کے مضبوط حمایتی مرکز میں کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
چارسدہ میں خودکش دھماکا، اے این پی رہنما بھائیوں سمیت بال بال بچ گئے
چارسدہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما بشیر خان عمرزئی اپنے بھائیوں سمیت خودکش حملے میں بال بال بچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ میں اخون ڈھیری کے قریب پولیس وین کے قریب خودکش دھماکا ہوا۔ پولیس افسر نے اپنا نام نہ ظاہر کرنے کی شرط مزید پڑھیں