اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستان میں مخلتف ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کی سلامتی سے متعلق بیجنگ حکومت اپنے خدشات کا اظہار تو طویل عرصے سے کرتی آئی ہے تاہم حالیہ دنوں میں سفارتی سطح پر ہونے والے چند واقعات سے بظاہر ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے چینی حکومت کے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی تارکین وطن کی واپسی کیلئے “بارڈر زار” نامزد کر دیا
واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سابق دور کے قائم مقام امیگریشن چیف تھامس ہومن کا “بارڈر زار” یعنی نگران اعلیٰ کے طور پر انتخاب کیا ہے جو دستاویز کے بغیر امریکہ میں موجود تارکین وطن کو ممکنہ طور پر لاکھوں کی تعداد میں ان کے آبائی ممالک واپسی مزید پڑھیں
امریکہ کی شام میں ایرانی مسلح تنظیموں کے ٹھکانوں پر بمباری
واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکہ کی فوج نے کہا ہے کہ اس نے شام میں ایران سے وابستہ عسکری تنظیموں کے نو ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکی فوج نے پیر کو جاری بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران امریکی اہلکاروں پر ہونے والے حملوں کے بعد مزید پڑھیں
چین کا اپنے شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے پاکستان میں اہلکار تعینات کرنے پر اصرار
بیجنگ (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) ایک رپورٹ کے مطابق چین نے پاکستان میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے اپنے باشندوں کی سیکیورٹی کے لیے ایک بار پھر اپنی فورس تعینات کرنے پر زور دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی خصوصی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ کراچی مزید پڑھیں
عراق میں ماہرین کو اہم اسلامی جنگ قادسیہ کے مقام کا پتہ کیسے چلا
لندن (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) برطانوی عراقی ماہرین آثار قدیمہ کی ایک ٹیم کا کہنا ہے کہ اس نے سن 636 عیسوی میں اسلامی تاریخ کی اہم جنگ قادسیہ کے اصل مقام کا پتہ لگا لیا ہے۔ جنگ قادسیہ میں فتح کا اسلامی فتوحات اور توسیع میں اہم کردار ہے۔ اس تاریخی مقام کا مزید پڑھیں
مردان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس افسر ہلاک
مردان (ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کی تحصیل تخت بھائی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس افسر ہلاک ہوگیا ہے پولیس کے مطابق واقعہ تخت بھائی کے علاقہ جانوں کلے کھنڈوں میں پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے پولیس اسٹیشن ساڑوشاہ کی چوکی مزید پڑھیں
یوکرین جنگ: شمالی کوریا نے روس کے ساتھ دفاعی معاہدے کی توثیق کر دی
پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/ اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے منگل کے روز یہ اطلاع دی کہ ملک نے روس کے ساتھ ایک باہمی دفاعی معاہدے کی توثیق کر دی ہے۔ اس معاہدے کے تحت فریقین سے مسلح حملے کی صورت میں ایک دوسرے کی مدد کرنے کا مطالبہ کیا مزید پڑھیں
پشاور پولیس لائنز خودکش حملے کا مرکزی سہولت کار کانسٹیبل گرفتار کرلیا، آئی جی خیبر پختونخوا
پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) خیبر پختونخوا پولیس نے گذشتہ برس جنوری میں پشاور کی پولیس لائنز میں ایک مسجد پر حملہ کرنے والے خودکُش بمبار کے سہولت کار کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ منگل کو ایک پریس کانفرنس کے دوران پولیس کے انسپیکٹر جنرل (آئی جی) اختر حیات خان گنڈاپور نے بتایا مزید پڑھیں
پاکستانی سرحد کے قریب پانچ ایرانی سیکورٹی اہلکار ہلاک
تہران (ڈیلی اردو/ارنا/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق پاکستانی سرحد کے قریب اتوار کے روز عسکریت پسندوں کے حملے میں ایران کی سکیورٹی فورسز کے کم از کم پانچ اہلکار ہلاک ہو گئے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا، ایک دیگر ایرانی خبر رساں ایجنسی مزید پڑھیں
ہنگو میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک
ہنگو (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں سیکورٹی فورسز کے انٹیلی جنس آپریشن میں کالعدم تنظیم کا کمانڈر مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل ٹل کے علاقے شواہ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ ایک جھڑپ کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم کمانڈر عصام الدین مارا مزید پڑھیں