یروشلم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) اسرائیلی کی فوج نے کہا ہے کہ عراق سے آنے والے چار ڈرون تباہ کر دیے گئے ہیں۔ یمن سے ایک بیلسٹک میزائل اسرائیل پر داغا گیا جس کو فضا میں تباہ کر دیا گیا۔ میزائل حملے سے قبل یروشلم کے اطراف سائرن بجائے گئے تھے تاکہ شہری مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
خیبر میں چار واقعات میں مسیحی نوجوان اور کالعدم کمانڈر سمیت دو افراد ہلاک
واشنگٹن (ش ح ط) پاکستان کے صوبہ خیبر کے قبائلی ضلع خیبر میں دہشت گردی کی چار مختلف واقعات میں مسیحی نوجوان اور کالعدم کمانڈر سمیت دو افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈیلی اردو کے مطابق تحصیل باڑہ کے مرکزی بازار میں ورکشاپ مسجد کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے طارق نامی نوجوان ہلاک ہو مزید پڑھیں
عالمی برادری اسرائیل کو ایران پر حملے سے روکنے میں کردار ادا کرے،سعودی ولی عہد محمد بن سلمان
ریاض (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی اور اسرائیل کو ’برادر ملک ایران‘ پر حملے سے روکنے میں اپنا کردار ادا کرے۔ محمد بن سلمان نے دارالحکومت ریاض میں پیر مزید پڑھیں
کراچی ایئرپورٹ خودکش حملے میں ملوث خاتون سمیت تین مرکزی ملزمان گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ سندھ کی پولیس نے چھ اکتوبر کی رات کراچی ایئرپورٹ سے باہر آنے والے چینی انجینئرز پر جان لیوا حملے میں ملوث ایک خاتون سمیت تین سہولت کار گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ حملے کی ذمے داری کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے قبول مزید پڑھیں
سعودی عرب کے اعلیٰ فوجی جنرل کا دورۂ ایران، دفاعی معاملات پر تبادلۂ خیال
تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) سعودی عرب کی فوج کے چیف آف اسٹاف جنرل فیاض بن حامد الرویلی نے تہران کے دورے میں ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق اتوار کو ہونے والی اس ملاقات میں دو طرفہ امور اور دفاعی معاملات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ سعودی مزید پڑھیں
پاکستان سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا، آرمی چیف عاصم منیر
کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، پاکستان سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر ہونے والے مزید پڑھیں
قطر نے اسرائیل اور حماس میں ثالثی کا کردار معطل کردیا
دوحہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی) خلیجی ملک قطر کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ اور یرغمالوں کی رہائی کے لیے مذاکرات میں اپنے ثالثی کے کردار کو اس وقت تک معطل کر رہا ہے جب تک کہ فریقین ’آمادگی اور سنجیدگی‘ کا مظاہرہ نہیں کرتے۔ اسرائیل اور حماس کے مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، مزید 4 دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی
راولپنڈی (ک م) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 2 کارروائیوں میں 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کی مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے ساتوں سوئنگ اسٹیٹس میں میدان مار لیا، ایوان میں 213 نشستوں پر کامیاب
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/سی این این) صدر ٹرمپ نے ریاست ایریزونا سے بھی کامیابی حاصل کرلی ہے اور اس طرح امریکی انتخابات میں ری پبلکن پارٹی نے تمام سوئنگ ریاستیں جیت لی ہیں۔ بڑی تعداد میں ہسپانوی آبادی رکھنے والی ریاست ایریزونا میں چار دن تک بیلٹس کی گنتی جاری رہی جس کے بعد مزید پڑھیں
سندھ: جامشورو میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتار
حیدر آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع جامشورو میں سی ٹی ڈی حیدر آباد اور جامشورو پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم علیٰحدگی پسند تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے دستی بم اور آئی ای ڈی بنانے والے آلات برآمد کرلیے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مزید پڑھیں