حماس کے مذاکرات کار دوحہ میں نہیں، قطر

دوحہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی) حماس کے مذاکرات کار اب دوحہ میں موجود نہیں ہیں تاہم ان کا دفتر ابھی مستقل طور پر بند نہیں ہوا ہے جبکہ یہ قیاس آرائیاں گردش کر رہی ہیں کہ فلسطینی گروپ کو قطر کا دارالحکومت چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔ قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد مزید پڑھیں

روسی فضائی حملے کا خطرہ: امریکہ سمیت متعدد ممالک نے یوکرین میں سفارتخانے بند کر دیے

واشنگٹن + کییف (ڈیلی اردو/بی بی سی/وی او اے) یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں امریکہ سمیت متعدد ممالک نے ممکنہ روسی فضائی حملے کے پیشِ نظر اپنے سفارتخانوں کو بند کر دیا ہے۔ امریکہ، سپین، اٹلی اور یونان ان نمایاں ممالک میں شامل ہیں جنھوں نے یوکرینی دارالحکومت میں اپنے سفارتخانے عارضی طور پر بند مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا غزہ کا اچانک دورہ

غزہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے ایف پی) اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے منگل کو اچانک غزہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جنگ ختم ہونے کے بعد حماس اس فلسطینی علاقے پر حکومت نہیں کرے گی اور اسرائیل نے اس عسکریت پسند گروپ کی مزید پڑھیں

یوکرین کا پہلی مرتبہ روس میں برطانوی ساختہ سٹارم شیڈو میزائل سے حملہ

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) یوکرین نے پہلی مرتبہ روس کے اندر اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے برطانیہ کے تیار کردہ سٹارم شیڈو میزائل کا استعمال کیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق برطانوی سیکریٹری دفاع جون ہیلی نے اس بات کی تصدیق کرنے گریز کیا ہے کہ یوکرین نے مزید پڑھیں

ایران نے جوہری ہتھیاروں کے قریب تر یورینیم ذخائر میں نمایاں اضافہ کر لیا، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے کی ایک خفیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران نے اپنے جوہری پروگرام پر بین الاقوامی دباؤ کو نظر انداز کر کے افزودہ یورینیم کے ذخائر میں اضافہ کر لیا ہے اور وہ جوہری ہتھیار کے لیے درکار افزودگی سے بہت مزید پڑھیں

یوکرین جنگ: روسی حملے کے ایک ہزار دن مکمل

کییف (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی/رائٹرز) یوکرین پر روسی حملے کے ایک ہزار دن مکمل ہو چکے ہیں اور اس جنگ کے خاتمے کا فوری طور پر کوئی حل بھی نظر نہیں آ رہا ہے۔ البتہ جی 20 کے سربراہی اجلاس میں ماسکو کا نام لیے بغیر اس پر ایک بیان جاری کیا گیا مزید پڑھیں

کینیڈا میں ایران مخالف سابق وزیر کے قتل کا منصوبہ ناکام

اوٹاوا (ڈیلی اردو/اے ایف پی)کینیڈا میں حکام نے حال ہی میں تہران کے سخت ناقد اور سابق وزیر انصاف ارون کوٹلر کے قتل کی مبینہ ایرانی سازش کو ناکام بنا دیا۔ یہ بات کوٹلر کی تنظیم نے پیر کے روز بتائی۔ چوراسی سالہ کوٹلر 2003 سے 2006 تک وزیر انصاف اور اٹارنی جنرل رہ چکے مزید پڑھیں

حزب اللہ کا تل ابیب پر میزائل حملہ، چار اسرائیلی زخمی

تل ابیب + بیروت (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی ایمبولینس سروس نے پیر کے روز تل ابیب کے نواحی علاقے میں ایک مرکزی سڑک پر لبنان کی جانب سے میزائل داغے جانے کی تصدیق کی ہے۔ ایمبولینس سروس کے مطابق لبنان کی طرف سے داغے گئے ایک راکٹ حملے کو ناکام بنایا گیا اور اس مزید پڑھیں

یوکرین کا روس میں امریکی میزائلوں سے حملہ، پوتن کا جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا عندیہ

کییف + ماسکو (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ کی جانب سے یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے امریکی ساختہ میزائلوں کے ذریعے روس پر حملوں کی اجازت دینے کے ایک دن بعد، یوکرین نے پہلی بار یہ میزائل روسی علاقے کے اندر کسی ہدف پر داغ دیے ہیں۔ جبکہ روسی صدر ولادیمیر پوتن مزید پڑھیں

یوکرین کی روس پر امریکی میزائل داغنے کی اجازت ’جلتی پر تیل‘ ڈالنے کے مترادف ہے‘

ماسکو (ڈیلی اردو/بی بی سی) روسی انتظامیہ کی جانب سے پیر کی صبح جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر امریکہ کی جانب سے فراہم کردہ میزائل روس پر داغے جاتے ہیں تو ماسکو اس حملے کو یوکرین کی جانب سے حملہ نہیں بلکہ اسے امریکی حملہ تصور کرے گا۔ کریملن مزید پڑھیں