اسرائیل پر حملے میں ملوث حماس کے دو کمانڈر ہلاک

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/وی او اے) اسرائیلی فوج نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے کے ایک روز بعد جمعے کو کہا کہ اس نے 7 اکتوبر 2023 کے حملے میں ملوث حماس کے دو کمانڈروں کو ہلاک کر دیا ہے۔ اسرائیلی فورسز مزید پڑھیں

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج اور حزب اللہ کے درمیان شدید لڑائی

بیروت (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) اسرائیلی فوج اور حزب اللہ کے مابین جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں میں آج جمعے کے روز ہونے والی شدید جھڑپوں میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل متعدد اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ان جھڑپوں نے اس ساحلی قصبےکو بھی اپنی لپیٹ میں مزید پڑھیں

افغانستان: بغلان میں صوفی مزار پر حملہ، 12 افراد ہلاک

کابل (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے ایف پی) افغانستان میں مسلح حملہ آور کی ایک مزار پر فائرنگ سے 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالمتین کنی نے آج بروز جمعہ ایک بیان میں کہا کہ یہ حملہ شمالی صوبے بغلان میں کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا تھا، ”ایک شخص نے ضلع مزید پڑھیں

شام پر اسرائیلی فضائی حملے میں ایرانی حمایت یافتہ 79 جنگجو ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) ایک مبصرگروپ نے جمعرات کو بتایا ہے کہ شام کے شہر پالمیرا میں اسرائیلی حملوں میں ایران کے حمایت یافتہ 79 جنگجو مارے گئے ہیں، جن میں عراق اور لبنان سے تعلق رکھنے والے مبینہ عسکریت پسند بھی شامل ہیں۔ ’سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس‘ کے سربراہ رامی عبدالرحمان نے کہا مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں ‘دراندازی’ میں مبینہ اضافہ؛ سیکیورٹی کے انتظامات مزید سخت

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ذریعے دراندازی کی اطلاعات پر بھارتی کشمیر میں سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق سرحدی علاقوں میں ایریا ڈامینیشن اور انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا ایک نیا اور وسیع سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ اس آپریشن مزید پڑھیں

جوہری معاہدے پر ایران اور یورپی یونین میں شدید اختلافات

برسلز (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) مغربی ممالک نے بدھ کے روز شروع ہونے والے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی(آئی اے ای اے) کے بورڈ کی میٹنگ میں ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے اس کی مزید سرزنش کرنے اور سخت موقف اختیار کرنے کا ایک منصوبہ پیش کیا۔ اطلاعات کے مطابق برطانیہ، مزید پڑھیں

روس کا یوکرین پر بین البراعظمی میزائل سے حملہ

کییف + ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز) کییف حکومت نے کہا ہے کہ روسی فوج نے یوکرین میں بین البراعظمی بیلسٹک فائر کیا ہے۔ تاہم روسی فوج نے روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا سے ٹیلی فون پر لائیو پریس بریفنگ کے دوران کہا گیا کہ وہ جمعرات کو یوکرین مزید پڑھیں

حماس کے مذاکرات کار دوحہ میں نہیں، قطر

دوحہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی) حماس کے مذاکرات کار اب دوحہ میں موجود نہیں ہیں تاہم ان کا دفتر ابھی مستقل طور پر بند نہیں ہوا ہے جبکہ یہ قیاس آرائیاں گردش کر رہی ہیں کہ فلسطینی گروپ کو قطر کا دارالحکومت چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔ قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد مزید پڑھیں

روسی فضائی حملے کا خطرہ: امریکہ سمیت متعدد ممالک نے یوکرین میں سفارتخانے بند کر دیے

واشنگٹن + کییف (ڈیلی اردو/بی بی سی/وی او اے) یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں امریکہ سمیت متعدد ممالک نے ممکنہ روسی فضائی حملے کے پیشِ نظر اپنے سفارتخانوں کو بند کر دیا ہے۔ امریکہ، سپین، اٹلی اور یونان ان نمایاں ممالک میں شامل ہیں جنھوں نے یوکرینی دارالحکومت میں اپنے سفارتخانے عارضی طور پر بند مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا غزہ کا اچانک دورہ

غزہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے ایف پی) اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے منگل کو اچانک غزہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جنگ ختم ہونے کے بعد حماس اس فلسطینی علاقے پر حکومت نہیں کرے گی اور اسرائیل نے اس عسکریت پسند گروپ کی مزید پڑھیں