سانحہ کرائسٹ چرچ: شہید سید اریب احمد کی میت آج صبح کراچی پہنچے گی

کراچی (ڈیلی اردو) کرائسٹ چرچ میں شہید سید اریب احمد کی میت آج صبح کراچی پہنچے گی، شہید کی نماز جنازہ تدفین آج دوپہر کو مقامی قبرستان میں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا سے تعلق رکھنے والے سید اریب احمد جو گزشتہ دنوں سانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید مزید پڑھیں

افغانستان: امریکی فضائی حملے میں خواتین، بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق

کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان کے صوبے قندوز میں امریکی فضائی حملوں کے نتیجے میں خواتین، بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں 4 افغان اہلکار بھی شامل ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان صوبے قندوز میں امریکی فضائی حملے میں گھر کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

سی پیک معاشی و کمرشل منصوبہ ہے جس میں کوئی بھی شامل ہو سکتا ہے: چینی سفیر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) چینی سفیر یاؤ جنگ کا کہنا ہے کہ سی پیک معاشی وکمرشل منصوبہ ہے جس میں کوئی بھی شامل ہو سکتا ہے۔ چینی سفیر نے بلوچستان ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے بارشوں سے متاثر ہونے والوں کے لیے گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان کو امدادی چیک دیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

پاکستان پرحملہ کرنے والا بھارت اب خیرسگالی کا پیغام بھیج رہا ہے: شاہ محمود قریشی

ملتان (ڈیلی اردو) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان پرحملہ کرنے والا بھارت اب خیرسگالی کا پیغام بھیج رہا ہے تاہم بھارت میں الیکشن تک اتارچڑھاؤ دکھائی دے گا اور بھارت نے جارحیت کی تو دفاع کا حق رکھتے ہیں۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو ہرا دیا

شارجہ (ویب ڈیسک) آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو شکست دے کر پانچ میچوں کی سریز میں 2-0 کی برتری حاصل کرلی۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کا 285 رنز کا ہدف محض 2 وکٹوں پر حاصل کرلیا، کپتان ایرون فنچ نے مسلسل دوسرے میچ میں شاندار بیٹنگ مزید پڑھیں

شہید بیٹے کی تدفین میں شرکت: نیوزی لینڈ پہنچنے والی ماں بھی چل بسی

کرائسٹ چرچ (ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں پیش آنے والے اندوہناک سانحہ میں شہید ہونے والے اردن کے شہری کی ماں بیٹے کی جدائی کا غم برداشت نہ کرسکیں اور دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔ نیوزی لینڈ کے مو¿قر اخبار’ نیوزی لینڈ ہیرالڈ‘ کی رپورٹ کے مطابق 38 سالہ مزید پڑھیں

مالی میں مسلح افراد کے گاؤں پر حملے میں 134 افراد ہلاک

بماکو (ویب ڈیسک) مغربی افریقا کے ملک مالی کے گاؤں پر مسلح افراد نے حملہ کر کے 134 سے زائد افراد کو ہلاک اور 55 کو زخمی کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وسطی مالی کے شورش زدہ علاقے موپتی میں مسلح افراد نے حملہ کرکے 134 سے زائد افراد کو قتل کردیا مزید پڑھیں

دنیا کے سب مہنگے کبوتر کی 17 لاکھ پاؤنڈ میں نیلامی

لندن (ویب ڈیسک) کبوتروں کی دوڑ میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے کبوتر ارمانڈو کو 17 لاکھ پاؤنڈ میں نیلام کردیا گیا ہے۔ کبوتروں کی نیلامی کرنے والے ادارے پیپا کے مطابق تین بار طویل سفر کی دوڑ کے فاتح کبوتر ارمانڈو کو نیلام کردیا گیا ہے، چین سے تعلق رکھنے والے کبوتر کے ایک مزید پڑھیں

داعش کے حوالے سے بیدار اور چوکنا رہنا ہوگا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شدت پسند تنظیم داعش کی خلافت کے خاتمے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں داعش کے حوالے سے بیدار اور چوکنا رہنا ہوگا تاکہ یہ خطرناک گروپ دوبارہ سر نہ اٹھا سکے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں امرکی صدر نے کہا مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کا ایشیاء پیسیفک گروپ کل پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ایف اے ٹی ایف کا ایشیاء پیسیفک گروپ کل پاکستان پہنچے گا۔ وفد 26 سے 28 مارچ تک پاکستان میں قیام کرے گا۔ پاکستان اور ایف اے ٹی ایف ایشیاء پیسیفک گروپ کے درمیان باقاعدہ مذاکرات 26 مارچ سے شروع ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ایف اے ٹی ایف کا وفد مزید پڑھیں