امریکی دباؤ کے باوجود عسکری صلاحیتوں میں اضافہ جاری رکھیں گے: ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکی دباؤ کے باوجود ایران اپنی عسکری صلاحیتوں میں اضافہ کرتا رہے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکی دباؤ کے باوجود ایران اپنی دفاعی صلاحیتوں میں مزید پڑھیں

عمران خان کے امریکا میں 4، لندن میں 3 اور یو اے ای میں 12 لگژری اپارٹمنٹ ہیں: عابد شیر علی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی نے عمران خان اور علیمہ خان کو مناظرے کا چیلنج کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے امریکا میں 3 بے نامی کمپنیاں بنائیں۔ علیمہ خان 60 ملین پاونڈز کی دعوے دار ہیں جسے ریگولرائز کیا گیا۔ عمران خان کے مزید پڑھیں

ہندو لڑکیوں کا معاملہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہندو لڑکیوں کا معاملہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کے سندھ سے 2 ہندو لڑکیوں کے مبینہ اغوا کی رپورٹ طلب کرنے کے جواب میں وزیر اطلاعات فواد چودھری نے مزید پڑھیں

سانحہ نیوزی لینڈ، شہدا ء کی مسجد حرام اور مسجد نبوی میں غائبانہ نماز جنازہ

مدینہ (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ میں شہید ہونے والے مسلمانوں کی مسجد حرام اور مسجد نبوی میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ العربیہ کے مطابق کل جمعہ کو نماز جمعہ کے بعد نیوزی لینڈ کے شہر کرائیسٹ چرچ میں دو مساجد میں شہید ہونے والے 50 مسلمانوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی مزید پڑھیں

بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی

سری نگر (ویب ڈیسک) بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) پر پابندی لگادی۔ بھارتی حکام نے کہا کہ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر جے کے ایل ایف پر پابندی عائد کی گئی ہے، کیونکہ اس بات کے ثبوت موجود مزید پڑھیں

پاکستان پر حملہ کرنا غلطی تھی، رہنما کانگریس

نئی دہلی (ویب ڈیسک) کانگریس صدر راہل گاندھی کے قریبی ساتھی، انڈین اوورسیز کانگریس کے چیف اور پارٹی کے ایک نظریہ ساز سیم پترودا نے پلوامہ حملے کے بعد بالاکوٹ میں فضائیہ کی کارروائی میں مبینہ ہلاکتوں پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر حملہ کرنا غلطی تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی مزید پڑھیں

سی پیک کا تحفظ: چین نے پاک بھارت سرحد کے قریب فوجی دستے تعینات کر دیئے

کراچی (ویب ڈیسک) چین نے سی پیک منصوبے کو تحفظ دینے کے لیے پاک۔بھارت سرحد کے قریب فوجی دستے تعینات کر دیئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں کہاگیا ہے کہ چین نے مقامی افراد کی جانب سے کوئلے کی کانوں کو ممکنہ طور پر درپیش خطرات کے باعث یہ اقدام اٹھایا ہے۔ رپورٹ میں مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام سے شدت پسند تنظیم داعش کے سو فیصد خاتمے کا دعوی کیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شام میں داعش کے آخری ٹھکانے میں گھمسان جنگ کا خاتمہ داعش کی شکست سے ہوگیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شام میں داعش سے برسرپیکار سیریئن مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

کرائسٹ چرچ (ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کو سوشل میڈیا پر جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کے بعد پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ نیوزی لینڈ ہیرالڈ کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم کو ٹوئٹر پر ایک بندوق کی تصویر بھیجی گئی، جس کے ساتھ یہ کیپشن درج تھا کہ ‘اس مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کو امن کے نوبل انعام کیلئے نامزد کرنے کی مہم کا آغاز

کرائسٹ چرچ (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ میں دو مساجد پر دہشت گرد حملے کے بعد معاملے کو سنبھالنے پر نیوزلینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کو امن کا نوبل انعام کے لیے نامزد کرنے کا مطالبہ سامنے آگیا۔ نیوزی لینڈ ہیرالڈ کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کو امن کے نابل انعام کے مزید پڑھیں