شام سے شدت پسند تنظیم داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان کر دیا گیا

دمشق (نیوز ڈیسک) شام میں امریکی حمایت یافتہ شامی فورسز نے دہشت گرد تنظیم ‘داعش’ کے قبضے سے آخری ٹھکانے کو خالی کرا کر مکمل کامیابی حاصل کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ Syrian Democratic Forces declare total elimination of so-called caliphate and %100 territorial defeat of ISIS. On this unique day, we commemorate thousands of مزید پڑھیں

‏اسرائیلی فوج کی غزہ میں فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ، 3 فلسطینی شہید

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے ظلم و بربریت کی انتہا کرتے ہوئے پُرامن مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کیں غزہ: فلسطین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 24 گھنٹوں میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 3 ہوگئی ہے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادا رے کے مطابق فلسطین میں مزید پڑھیں

‏ملالہ یوسف زئی کی جاپانی وزیراعظم سے ملاقات

ٹوکیو (ویب ڈیسک) نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے جاپان سمیت تمام جی20 ممالک سے لڑکیوں کی تعلیم کے لیے فنڈز میں اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق ملالہ یوسف زئی، جاپان میں منعقدہ جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران میڈیا سے مزید پڑھیں

مسلم کمیونٹی سے اظہار یکجہتی: نیوزی لینڈ کی فضاؤں میں اللہ اکبر کی گونج

کرائسسٹ چرچ (ڈیلی اردو) النورمسجد کے پیش امام نے خطبہ جمعہ میں کہا کہ نیوزی لینڈ کی سوچ کوشیطانی نظریے کے تحت نقصان کی کوشش ناکام بنادی اور نفرت اور انتہا پسندی کو شکست ہوگئی۔ دنیا بھرکے مسلمانوں سے یکجہتی کرتے ہوئے پورے نیوزی لینڈ کے سرکاری ٹی وی اور ریڈیو پرآج براہ راست اذان نشرکی مزید پڑھیں

مودی کا یوم پاکستان پر وزیراعظم عمران خان کو پیغام، نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کے قومی دن کے موقع پر پاکستان کے عوام کو مبارکباد دی ہے اور ان کیلئے نیک خواہشات کااظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ انہیں بھارتی ہم منصب کی جانب سے تہنیتی پیغام موصول ہوا ہے۔ میں وزیراعظم مزید پڑھیں

پاکستان کی اسلامو فوبیا کے حوالے سے جنرل اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانے کی تجویز

استنبول (نیوز ڈیسک) ترکی میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزراء خارجہ کے ہنگامی اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں شامل چھ نکاتی ایجنڈے میں چار نکات پاکستان کے تجویز کردہ ہیں۔ یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے آج استنبول میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دہشتگردی کی تعریف اور مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میڈیا کا مسلمانوں کیساتھ اظہار یکجہتی

کرائسٹ چرچ (نیوز ڈیسک) سانحہ کرائسٹ چرچ اور اس کے بعد جمعے کی دعائیہ تقریبات کی کوریج میں نیوزی لینڈ کے میڈیا نے بھی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی بھرپور مثال قائم کی ہے، خواتین رپوٹرز حجاب پہن کر مختلف مقامات سے لائیو کوریج کرتی نظر آئیں۔ اسٹوڈیو میں موجود اینکرز نے اسلاموفیوبیا سے مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ: 8 پاکستانی شہداء کرائسٹ چرچ قبرستان سپرد خاک

کرائسٹ چرچ (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے آٹھ پاکستانی شہداءکو کرائسٹ چرچ کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے آٹھ پاکستانی شہداءکو کرائسٹ مزید پڑھیں

افغانستان میں آپریشن کے دوران دو امریکی فوجی اہلکار ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں آپریشن کے دوران دو امریکی فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں آج ایک آپریشن میں امریکہ کے دو فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ نیٹو کے مشن نے ایک بیان میں ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے تاہم جس علاقے میں کارروائی ہوئی اس کے بارے میں نہیں مزید پڑھیں

افغان صدارتی انتخاب میں دوسری مرتبہ تاخیر کا اعلان

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صدراتی انتخابات میں دوسری مرتبہ تاخیر کا اعلان کردیا گیا ہے جو اصل تاریخ سے پانچ ماہ بعد 28 ستمبر کو ہوں گے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق انڈیپنڈنٹ الیکشن کمیشن (آئی ای سی) کی جانب سے یہ اعلان امریکا اور طالبان کے درمیان 17 سالہ جنگ مزید پڑھیں