شاہ محمود قریشی او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی روانہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی روانہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی او آئی سی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسلامو فوبیا اور بڑھتی ہوئی عدم برداشت کے حوالے سے مسلم دنیا کے سامنے پاکستان مزید پڑھیں

برطانیہ کے شہر برمنگھم کی 4 مساجد پر شدت پسندوں کا حملہ

لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ کے شہر برمنگھم میں رات گئے نامعلوم افراد نے 4 مساجد پر حملہ کیا اور شیشے توڑ کر بھاگ گئے جس کے نتیجے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے شہر برمنگھم میں گزشتہ رات 4 مساجد پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا، حملہ آور مساجد مزید پڑھیں

طیارہ خوفناک حادثے سے بچ گیا، نشے میں دھت پی آئی اے پائلٹ کا پرواز برمنگھم لے جانےکا انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پائلٹ کو فوری طور پر معطل کرکے تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ، ترجمان پی آئی اے نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کا پائلٹ نشے کی حالت میں ہی پرواز کو اسلام آباد سے برمنگھم لے گیا، جس پر اسے فوری طور پر معطل کرکے مزید پڑھیں

کابل میں نوروز کی تقریبات میں دھماکے، 6 افراد شہید، 30 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دار الحکومت کابل میں دو حملوں میں 6 افراد شہید اور 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابل میں جشن نو روز کے ایک اجتماع پر دو مارٹر گولے فائر کئے گئے، افغان میڈیا کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ کابل میں شیعہ مزید پڑھیں

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم آج امارات روانہ ہوگی

کراچی (ڈیلی اردو) پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آج متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز پہلا میچ 22 مارچ کو کھیلا جائے گا۔آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد مزید پڑھیں

حکومت نے آئی پی ایل پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے آئی پی ایل پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس حوالے سے سمری بھی ارسال کردی گئی ہے اور فیصلے پر اطلاق اتھارٹی یقینی بنائیگی۔ وفاق کی جانب سے یہ فیصلہ بھارت کی جانب سے پی ایس ایل کی نشریات پر پابندی کے بعد کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

اٹلی میں ڈرائیور نے بچوں سے بھری بس کو آگ لگادی

اٹلی (ویب ڈیسک) اطالوی شہر میلان کے مضافات میں ایک ڈرائیور نے بچوں سے بھری بس کو آگ لگادی،تاہم بچے آگ پھیلنے سے پہلے ہی بس سے نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔ حکام کے مطابق بس میں 50 سے زائد بچے سوار تھے۔ اطالوی حکام کے مطابق بظاہر ایسا لگتا ہے کہ بس ڈرائیور نے بحیرہ مزید پڑھیں

نعیم راشد نے جو کیا وہ اسلام کی عین تعلمیات ہیں، بیوہ نعیم راشد

کرائسٹ چرچ (ڈیلی اردو) سانحہ کرائسٹ چرچ میں لوگوں کی جان بچاتے ہوئے شہید ہونے والے پاکستانی نعیم راشد کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ نعیم نے جو کیا،وہ اسلام کی عین تعلیمات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں شہید پاکستانی نعیم راشد کی اہلیہ امبرین نعیم کا مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی چاغی میں کارروائی، 4 مغوی ایرانی فوجی بازیاب، ایران کےحوالے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے اموری میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرکے کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی ایران کے 4 مغوی فوجیوں کو لے کر پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے انہیں بازیاب کرالیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان میں دلچسپی کی وجہ کیا ہے؟ سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیترنگ ڈیسک ) مائیک پومپو کے پاکستان کے نیوکلئیر اثاثوں سے متعلق بیان نے پاکستان کی عوام کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے اور اس معاملے کی سنجیدگی کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے کہ سابق چئیرمین سینیٹ رضا ربانی نے اس معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مزید پڑھیں