مسلم کمیونٹی سے اظہار یکجہتی: نیوزی لینڈ میں آج نیشنل اسکارف ڈے منایا جا رہا ہے

ویلنگٹن (ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ میں مسلم کمیونٹی سے اظہارِ یکجہتی کیلئے آج نیشنل اسکارف ڈے منایا جا رہا ہے اور آج نیوزی لینڈ میں تمام خواتین حجاب کریں گی۔ نیوزی لینڈ میں مسلم کمیونیٹی سے اظہارِ یکجہتی کیلئے آج (یوم حجاب) نیشنل اسکارف ڈے منایا جا رہا ہے ۔ نیوزی لینڈ میں تمام خواتین مزید پڑھیں

مسلم کمیونٹی سے اظہار یکجہتی: ‏نیوزی لینڈ میں آج ٹی وی اور ریڈیو پر اذان نشر کیا جائےگا

ولنگٹن (ڈیلی اردو) مسلم کمیونٹی سے اظہار یکجہتی کے لئے ‏نیوزی لینڈ میں آج ٹی وی اور ریڈیو پر اذان نشر کیا جائےگا۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے گزشتہ روز جمعے کو ٹی وی اور ریڈیو پر اذان نشر کرنے کا اعلان کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق کیوی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے مزید پڑھیں

بھارتی عدالت نے سمجھوتہ ایکسپریس کا فیصلہ سنا دیا، ملزمان بری، پاکستان کی شدید مذمت

نئی دہلی/ اسلام آباد (ڈیلی اردو) بھارتی عدالت نے سمجھوتہ ایکسریس کے مرکزی ملزمان کو رہا کر دیا، جب کہ پاکستان کی جانب سے فیصلہ کی شدت الفاظ میں مذمت کی گئی. تفصیلات کے مطابق کیس کے مرکزی ملزم سوامی اسیم آنند اور دیگر ملزمان لوکیش شرما، سندیپ ڈانگے اور رما چندر کلسانگرا کو ہریانہ مزید پڑھیں

ترک فوج کی بھاری نفری شامی صوبے ادلب میں داخل

دمشق/ استنبول (ڈیلی اردو) ترکی کی دس سے زائد بکتر بند فوجی گاڑیاں شام کے صوبے ادلب میں داخل ہوگئیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق ان گاڑیوں کے ساتھ کم از کم 50 ترک فوجی اہل کار شام میں داخل ہوئے۔ ذرائع کے مطابق ترکی کے گشتی دستوں کے ہمراہ ایک شامی مسلح اپوزیشن گروپ مزید پڑھیں

مغربی کنارہ : قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 3 فلسطینی نوجوان شہید

راملہ (ڈیلی اردو) مقبوضہ فلسطین کے علاقے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے 3 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر نابلس میں دو یہودیوں کے قتل کے بعد سرچ آپریشن کے دوران 16 سالہ فلسطینی نوجوان عمر کو شہید مزید پڑھیں

درندہ صفت بھائیوں کی 12سالہ لڑکی سے زیادتی، سر تن سے جدا کردیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت میں درندہ صفت بھائیوں اور چچا نے 12 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی اور پھر گلاگھوٹنے کے بعد سر تن سے جدا کردیا ۔ بھارتی اخبار کے مطابق ریاست مدھیا پردیش کے ضلع ساگر میں چھٹی جماعت کی طالبہ 13مارچ کو لاپتہ ہوئی اور اگلے روز اُس کی مزید پڑھیں

قازقستان کے صدر نور سلطان کا 30 برس بعد مستعفی ہونے کا اعلان

ستانہ (ڈیلی اردو) قازقستان کے صدر نور سلطان نذر بایوف نے 30 سال تک بلا شرکت غیرے حکمرانی کے بعد اچانک مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قازقستان کے 78 سالہ صدر نور سلطان نے سرکاری ٹیلی وژن پر اپنی قوم سے خطاب میں بغیر کوئی وجہ بتائے اچانک مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ شیخ محمد بن عیسیٰ کی ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان سے کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ لیفٹیننٹ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ نے ملاقات کی۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے کے صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بحرین مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ: شہریوں نے رضاکارانہ طور پر اپنی بندوقیں جمع کروانا شروع کر دیں

ولنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کے بعد شہریوں نے انسانی ہمدردی کی ایک نئی مثال قائم کر دی ہے۔ نیوزی لینڈ ہیرالڈ کے مطابق کرائسٹ چرچ کے سانحے کے بعد درجنوں لوگوں نے رضاکارانہ طور پر اپنی بندوقیں جمع کروانا شروع کر دی ہیں۔ شہریوں کی طرف سے یہ اقدام نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ: متاثرہ مساجد کے باہر ہزاروں افراد اذان سننے کیلئے جمع ہو گئے

ولنگٹن/کرائسٹ چرچ (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں سانحہ کرائسٹ چرچ کے متاثرین سے یک جہتی اور محبت کے اظہار کا دل کو پگھلا دینے والا منظر دکھائی دیا، پارلیمانی کارروائی کا آغاز تلاوتِ کلام پاک سے کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں پہلی بار سورۃ بقرہ کی آیت نمبر مزید پڑھیں