مسجد پر حملہ کرنے والا ملزم دہشتگرد ہے: نیوزی لینڈ وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن

ویلنگٹن (ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اسمبلی میں جذباتی خطاب کے دوران کرائسٹ چرچ کی مسجد میں فائرنگ کرنے والے ملزم کو دہشت گرد، مجرم اور انتہا پسند قرار دیتے ہوئے کہا کہ حملہ آور شہرت چاہتا تھا اس لیے اس کا نام کہیں نہیں لوں گی۔ وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے مزید پڑھیں

دریائے نیل سے پہلی بار فرعونی دور کی کشتی کا ملبہ دریافت

قاہرہ (نیوز ڈیسک) دریائے نیل کے فرش سے حال ہی میں ایک عظیم الشان کشتی بہت اچھی حالت میں برآمد ہوئی ہے، اس دریافت سے سیکڑوں سال سے جاری ایک بحث کا خاتمہ ہوگیا جو کہ فراعین کی شاندار کشتیوں کے متعلق تھی۔ یونانی مؤرخ ہیروڈوٹس نے پہلی مرتبہ اپنی کتاب میں اس کا ذکر مزید پڑھیں

‏طالبان نے 190 افغان سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا

کابل (ڈیلی اردو) افغان حکومت نے تصدیق کی ہے کہ طالبان سے جھڑپ کے دوران سرحد پار کرکے ترکمانستان میں داخل ہونے والے 58 فوجی اہلکار افغانستان واپس آگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دو ہفتے سے ترکمانستان کی سرحد سے متصل افغان صوبے بادغیس میں افغان فوج اور طالبان کے درمیان مزید پڑھیں

زمبابوے اور موزمبیق میں سمندری طوفان، ہلاکتوں کی تعداد 1 ہزار ہوگئی

ہرارے/ماپاتو (نیوز ڈیسک) افریقی ممالک زمبابوے اور موزمبیق میں سیلاب اور سمندری طوفان سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک ہزار تک جاپہنچی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق براعظم افریقا کے ممالک زمبابوے اور موزمبیق میں سمندری طوفان ایڈائی نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں مزید پڑھیں

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی انتہا، ڈھائی ماہ میں 700 افراد گرفتار

سرینگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ڈھائی ماہ کے دوران 700 سے زائد کشمیری شہریوں، مذہبی رہنماؤں اور سرگرم کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی انتظامیہ نے 77 دنوں کے دوران کشمیریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔ حریت مزید پڑھیں

بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان بڑی مشکل میں،7 سال قید کی سزا ہونے کا امکان

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بولی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے مداح بھارت سمیت دنیا بھر میں موجود ہیں، تاہم ان کے مداحوں کے لئے ایک بری خبر یہ سامنے آرہی ہے کہ بھارت کے انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے ان کے خلاف بے نامی جائیداد کا کیس بند کرنے کے فیصلے کو چیلنج کردیا مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ: دہشت گرد برینٹن ٹیرینٹ کا ہتھیار آن لائن خریدے کا انکشاف

کرائسٹ چرچ (ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کے پانچ میں سے چار ہتھیار آن لائن خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے اسلحہ ڈیلر نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ برینٹن ٹیرینٹ نے 5 میں سے مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ پارلیمنٹ اجلاس کا تلاوت کلام پاک سے آغاز

کرائسٹ چرچ (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کا اجلاس کرائسٹ چرچ دہشت گردی کے تناظر میں تلاوت کلام پاک سے ہوا جب کہ وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے اپنے خطاب کی ابتدا بھی السلام و علیکم کہہ کر کی۔ سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن مزید پڑھیں

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد آج 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد آج تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ ڈاکٹر مہا تیر محمد تئیس مارچ کو یوم پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان نورخان ایئربیس پہنچنے پر ملائیشیا کے ‏وزیراعظم کا استقبال کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم کے مزید پڑھیں

مالی میں منحرف فوجی گروپ کے حملے میں 23 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

بماکو (نیوز ڈیسک) افریقی ملک مالی میں منحرف فوجی کرنل آقا موسیٰ کے مسلح گروہ نے فوجی کیمپ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 23 فوجی ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی افریقی ملک مالی کے علاقے موپتی میں فوجی بیس پر نامعلوم کار اور موٹر سائیکل سوار مسلح افراد مزید پڑھیں