بھارت میں باغیوں کا سیکیورٹی فورس پر حملہ، 2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی

رائے پور (ڈیلی اردو) بھارت میں باغی کمیونسٹ جماعت کے جنگجوؤں نے سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے قافلے پر حملہ کر کے 2 اہلکار کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع دانتی واڈا میں بائیں بازو کے ماؤزے تنگ سے متاثر باغیوں مزید پڑھیں

افغانستان نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخی فتح حاصل کرلی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) افغانستان نے ٹیسٹ کرکٹ کا اسٹیٹس حاصل کرنے کے بعد اپنے دوسرے میچ میں آئرلینڈ کو 7 وکٹوں سے باآسانی زیر کر کے تاریخی کامیابی حاصل کرلی۔ بھارت کے شہر دیرادون کے راجیو گاندھی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے واحد ٹیسٹ کے چوتھے روز افغان ٹیم نے 147 رنز کے ہدف مزید پڑھیں

کرتار پور راہداری: پاکستان اور بھارت کے درمیان آج مذاکرات ہوں گے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کرتار پور راہداری کے معاملے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان آج (منگل) کو مذاکرات ہوں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق مذاکرات زیرو لائن کرتارپور میں ڈیرہ بابا نانک کے مقام پر ہوں گے، دونوں ملکوں کی تکنیکی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ مذاکرات آج صبح 10 بجے شروع ہوں گے۔ ذرائع مزید پڑھیں

سعودی فرمانروا اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان تنازعات شدت اختیار کرگئے

لندن (ڈیلی اردو) برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور محمد بن سلمان کے درمیان تنازعات نے جنم لے لیا جس کے بعد دونوں کے ایک دوسرے سے تعلقات خراب ہوگئے۔ برطانوی اخبار دی گارڈین میں شائع ہونے والی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سعودی ولی مزید پڑھیں

ایرانی عوام خراب معیشت پر امریکا، اسرائیل، سعودی عرب کو بد دعائیں دیں: حسن روحانی

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے ملک کی خراب معیشت کی ذمہ داری امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب پر عائد کرتے ہوئے عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان ممالک کو بد دعائیں دیں۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق حسن روحانی نے ایرانی عوام سے کہا کہ ‘اپنی تمام مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی: پاکستان کی فضائی حدود کی جزوی بندش میں مزید 24 گھنٹے کا اضافہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستانی فضائی حدود کی جزوی بندش میں مزید چوبیس گھنٹے کا اضافہ کردیا گیا۔ فضائی حدود کی جزوی بندش انیس مارچ سہ پہر تین بجے تک برقرار رہے گی۔ نوٹم نے پاکستان کی فضائی حدود کی جزوی بندش میں مزید چوبیس گھنٹے کا اضافہ کر دیا ہے۔ فضائی حدود کی جزوی مزید پڑھیں

آئی سی سی نے پاکستان کو انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کی خوشخبری سنا دی

کراچی (نیوز ڈیسک) آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے خطرناک ترین دور سے نکل آیا،جلد غیر ملکی ٹیموں کی آمد بھی شروع ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا انعقاد خوش آئند ہے، ملک میں آہستہ آہستہ کرکٹ واپس آرہی ہے، بھارت مزید پڑھیں

آسٹریلوی سینیٹر کو انڈا مارنے والے نوجوان کا فنڈ کی رقم شہدا کے لواحقین کو دینے کا اعلان

پرتھ (ویب ڈیسک) مسلم مخالف بیان دینے والے آسٹریلوی سینیٹر فریزر اینیگ کے سر پر انڈا مارنے والے نوجوان نے اپنے لیے جمع شدہ امدادی رقم کو نیوزی لینڈ کی مساجد میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کو دینے کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ مساجد میں نسل مزید پڑھیں

مسعود اظہر کا معاملہ حل کر لیا جائے گا: چینی سفیر

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ چینی سفیر لو ژاؤ ہوئی نے یقین دلایا ہے کہ جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد کی حیثیت سے نامزد کرنے کا معاملہ حل کرلیا جائے گا۔ بیجنگ کا کہنا تھا کہ ایسا انہوں نے تکنیکی بنیاد پر وقت حاصل کرنے کیلئے مزید پڑھیں

ہالینڈ: یوٹریکٹ میں میٹرو بس پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، متعدد افراد زخمی

ایمسٹر ڈیم (نیوز ڈیسک) ہالینڈ کے وسطی شہر یوٹریکٹ میں مسافر ٹرام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہالینڈ کے وسطی شہر میں مسافروں کو لے جانے والی ٹرام پر نامعلوم شخص نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں