کرائسٹ چرچ دہشتگردی: فیس بک کا نیوزی لینڈ واقعے کی 15 لاکھ ویڈیوز ڈیلیٹ کرنے کا اعلان

نیو یارک (ڈیلی اردو) فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دہشتگردی کے واقعے کے 24 گھنٹے کے بعد اس نے حملہ آور کی لائیو اسٹریم ویڈیو کی 15 لاکھ نقول کو اپنی سائٹ سے ڈیلیٹ کیا۔ خیال رہے کہ کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد پر دہشت گردی مزید پڑھیں

امریکا کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پر تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن(ڈیلی اردو) امریکہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے خلاف عالمی سطح پر تحقیقات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پر امریکہ نے بھی رپورٹ جاری کر دی۔ جس میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی تنظیم کی بنی ہوئی 2018 کی رپورٹ کا مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے ہیں۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چینی وزیر خارجہ کے ساتھ اسٹریٹیجک ڈائیلاگ ہوں گے اور وزرائے خارجہ کی سطح پر پاک چین ڈائیلاگ کا انعقاد بھی پہلی مرتبہ ہوگا۔ دورہ چین پر روانگی سے قبل میڈیا مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے 9 سالہ رضوان محسود نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

وانا (ڈیلی اردو) جنوبی وزیرستان کے 9 سالہ لڑکے نے 30 سیکنڈز میں 46 ہیلی کاپٹرز اسپنز لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے لیے ایک اور اعزاز سامنے آیا ہے، جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے 9 سالہ رضوان محسود نے 30 سیکنڈز میں 46 ہیلی کاپٹر اسپنز لگا کر مزید پڑھیں

آسٹریلوی سینیٹر کو مسلمانوں سے متعصبانہ رویہ مہنگا پڑ گیا

سڈنی (ویب ڈیسک) ائیرپورٹ پر بھی لوگوں نے گھیر کر اسے خوب سنائیں۔ ان کو عہدے سے ہٹانے کیلئے آن لائن پٹیشن پر لاکھوں افراد دستخط بھی کر چکے ہیں۔ متعصب آسٹریلوی سینیٹر فریسر ایننگ کو ائیرپورٹ پر لوگوں نے گھیر لیا۔ سینیٹر کو دہشت گرد کا دفاع کرنے پر لوگوں نے خوب سنائیں، سینیٹر مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ دہشتگردی: یقین نہیں آتا سفاکانہ حملے میں بچ گیا: امام مسجد

کرائسٹ چرچ (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والی مسجد کے امام جمال فاودا نے کہا ہے کہ یقین نہیں آتا سفاکانہ حملے میں بچ گیا۔ کرائسٹ چرچ میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والی مسجد النور کے امام جمال فاودا کا کہنا تھا کہ فائرنگ کے دوران مسجد مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کا شہید نعیم راشد کو قومی اعزاز سے نوازنے کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان نے کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملہ کرنے والے کو پکڑنے کی کوشش کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے پاکستانی نعیم راشد کو قومی اعزاز سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے مزید پڑھیں

برطانیہ میں بھی مسجد پر حملہ، ہتھوڑے سے نوجوان زخمی، ملزم گرفتار

مانچسٹر (ڈیلی اردو) کیننگ اسٹریٹ پر مسجد کے باہر نوجوانوں نے مسلمانوں پر ہتھوڑے سے حملہ کر کے ایک مسلمان نوجوان کو زخمی کر دیا۔ نیوزی لینڈ کے بعد لندن کی کیننگ اسٹریٹ پر مسجد کے باہر نوجوانوں کے 3 رکنی گروپ نے مسلمانوں پر ہتھوڑے سے حملہ کر کے ایک مسلمان نوجوان کو زخمی مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے آنے کی خبر غلط تھی تو حکومت خاموش کیوں رہی: فوزیہ صدیقی

کراچی (ویب ڈیسک) ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ لگ رہا تھا کہ عافیہ واپس آرہی ہیں اور قوم جو عافیہ سے محبت کرتی ہے خوش ہوگئی تھی لیکن ایسا نہیں ہوا اور عوام مایوس ہوگئے، عافیہ کے آنے کی خبر غلط تھی تو حکومت خاموش کیوں رہی؟ امریکا میں مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ دہشتگردی: او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس 22 مارچ کو طلب

استنبول (ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملوں کے واقعے پر غور کے لیے اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس 22 مارچ کو طلب کرلیا۔ او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کی میزبان ترکی کرے گا مزید پڑھیں