آسٹریلیا میں کار سوار شخص کی مسجد میں گھسنے کی کوشش، ملزم گرفتار

برسبین (ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں کار سوار جنونی شخص نے مسجد میں داخل ہونے کی کوشش میں ناکامی پر مسجد کے اندر عبادت میں مصروف لوگوں کو مغلظات بکیں اور برا بھلا کہہ کر دھمکانے کی کوشش کی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی ریاست کوئنزلینڈ کی نیویلی اسٹریٹ میں واقع مسجد کے مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ: پاکستانی شہدا کی تعداد 9 ہو گئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کرائسٹ چرچ دہشتگردحملے میں مجموعی طورپر 9 پاکستانی شہید ہوئے دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی کے حملے میں مجموعی طور پر نو پاکستانی شہید ہوئے ہیں۔ انہوں نے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا کہ مزید تین مزید پڑھیں

عبدالعزیز کی بہادری سے کئی نمازیوں کی جان بچ گئی

کرائسٹ چرچ ( ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دہشتگردی کے دوران دوسری مسجد لِین ووڈ اسلامک سینٹر میں ایک شخص کی بہادری سے کئی نمازیوں کی جان بچ گئی،48 سال کے عبدالعزیز نے حملہ آور کو بھاگنے پر مجبور کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عبد العزیز نے مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کی کڑی شرائط، پاکستان گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے متحرک

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر پورا اترنے کے لیے حکومت پاکستان ٹیلی کام سیکٹر کے لیے نئے رولز بنائے گی۔ موبائل فون اور پاکستان پوسٹ کی ترسیلات کا ریکارڈ رکھا جائے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق ایف اے ٹی ایف کا ایشیا پیسفک گروپ 25 مارچ کو مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ دہشتگردی:حملہ آور برینٹن ٹیرینٹ عدالت میں پیش ،فرد جرم عائد

کرائسٹ چرچ (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں جمعے کے روز مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد برینٹن ٹیرینٹ کو عدالت میں پیش کردیا گیا جب کہ سانحے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 50 ہوگئی۔ دائیں بازو کا سفید فام نسل پرست 28 سالہ برینٹن ٹیرینٹ آسٹریلوی شہری ہے جس مزید پڑھیں

شام میں 13ہزار داعشی دہشت گردوں نے خاندان کے ہمراہ ہتھیار پھینک دیے

دمشق(ڈیلی اردو) شام کے مشرقی حصے میں امریکی حمایت یافتہ جنگجوؤں نے دہشت گرد گروپ داعش کو مزید مختصر علاقے میں محدود کر دیا ہے۔ عراقی سرحد کے قریب باغوز کے بڑے گاؤں کے ایک کنارے میں بچے کھچے عسکریت پسندوں کو سیرین ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) کے مسلح کارکنوں کا سامنا ہے۔ ایس مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ مساجد حملے میں 6 پاکستانی شہید، 3 لاپتہ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دفتر خارجہ نے سانحہ کرائسٹ چرچ میں دہشت گرد حملے کے بعد شہید اور لاپتہ پاکستانیوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے مطابق 6 پاکستانی شہید ہوگئے اور 3 لاپتہ ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد میں دہشتگردی کے دوران مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کی نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کی مذمت، ایک منٹ کی خاموشی

نیویارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے نیوزی لینڈ میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی ہے۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریز نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ میں دہشتگرد حملےسے صدمہ پہنچا، تمام ممالک کو عدم برداشت، تشدد اور انتہاپسندی مزید پڑھیں

وقت آگیا ہے اسلحہ قوانین تبدیل کیے جائی، متاثرین کو بہت بڑا مالی پیکج دیا جائے گا: وزیراعظم نیوزی لینڈ

کرائسٹ چرچ (ویب ڈیسک) وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آڈرن نے کہا ہے اب وقت آگیا ہے اسلحہ قوانین تبدیل کیے جائیں، واقعے میں ملوث شخص کے پاس بندوق کا لائسنس تھا، حملے کے فوری بعد پولیس نے کارروائی کی۔ وزیراعظم نیوزی لینڈ نے مساجد میں دہشت گردی پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا اطلاع کے 36 مزید پڑھیں

مسلمانوں کیخلاف زہر افشانی، آسٹریلوی سینیٹر فریسرایننگ کو انڈہ پڑ گیا

کرائسٹ چرچ (ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ کے شہیر کرائسٹ چرچ مساجد میں ڈھائے جانیوالے ظلم کیخلاف جہاں پوری دنیا سراپا احتجاج اور غم میں ڈوبی ہوئی ہے، وہیں مسلم مخالف سوچ رکھنے والے کم عقل افراد اس حملے کی حمایت کرتے نظر آتے ہیں جن میں عام سے لیکر خاص شخصیات بھی شامل ہیں۔ ان مزید پڑھیں