پاک فوج نے بھارت کا ڈرون مار گرایا: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (ڈیلی اردو) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاک فوج نےبھارت کاڈرون مارگرایا، کواڈ کاپٹر ڈرون پاکستانی حدود میں 150 میٹر تک داخل ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈایریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ حملہ: ‏لوگوں کی جان بچاتے ہوئے شہید ہونے والے پاکستانی نعیم راشد ہیرو بن گئے

کرائسٹ چرچ + اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کرائسٹ چرچ مساجد حملے میں کے وقت دہشتگرد کا مقابلہ کرتے ہوئے لوگوں کی جان بچاتے ہوئے شہید ہونےوالے پاکستانی نعیم راشد ہیرو بن گئے۔ عالمی میڈیا بھی نعیم راشد کی بہادری کو سرا رہاہے، حملے میں نعیم راشد اور ان کے بیٹے شہید ہوئے جبکہ حافظ آباد مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں دہشت گرد حملے میں 2 پاکستانی راشد اور طلحہ نعیم شہید، 9 لاپتہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) دفتر خارجہ نے کرائسٹ چرچ میں دہشت گرد حملے کے بعد لاپتہ پاکستانیوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے مطابق واقعے کے بعد 9 پاکستانی لاپتہ ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد میں دہشتگردی کے دوران 9 پاکستانی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ دہشت گردی: برطانیہ میں شاہی محل، وزیراعظم ہاؤس کی عمارت پر قومی پرچم سرنگوں

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ کا کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے شاہی محل، وزیراعظم ہاؤس اور وزارت داخلہ کی عمارتوں پر پرچم سرنگوں کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں مسجد پر حملے کی برطانیہ نے شدید مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ مساجد حملہ آور کے اسلحے پر کیا عبارت درج تھی؟

کرائسٹ چرچ (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں جمعے کی نماز کے دوران مساجد پر دہشتگرColonna میں 49 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ اس واقعے کی پاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک،عالمی شخصیات اور آئی سی سی سمیت مختلف تنظیموں نے شدید مذمت کی،خود نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے مساجد حملوں میں 4 پاکستانی زخمی اور 5 لاپتہ ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں ہونے والے دہشت گرد حملوں میں 4 پاکستانی زخمی ہوئے جب کہ 5 تاحال لاپتہ ہیں۔ کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں ہونے والے حملوں میں اب تک 50 افراد کے شہید مزید پڑھیں

دہشت گرد حملے کاردعمل: نیوزی لینڈ کے رگبی پلئیر سونی بل ولیمز نے اسلام قبول کرلیا

کیپ ٹاون (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے رگبی کے کھلاڑی سونی بل ولیمز نے اسلام قبول کرلیا ہے۔ سونی بل ولیمز اس وقت فرانس میں ہیں اور انہوں نے اپنے ملک میں مسلمانوں پر ہونے والے حملے کے بعد اسلام قبول کرنے کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وڈیو پیغام مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ کرنے والے دہشتگرد کی پاکستان میں لی گئی تصاویر سامنے آگئیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملہ کرنے والے دہشتگرد کی مختلف ممالک میں لی گئی تصاویر سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق آج کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملہ کیا گیا، اس المناک واقعے میں اب تک 50 افراد کے شہید ہونے کی اطلاع ہے۔ جبکہ 48 افراد مزید پڑھیں

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ادھار تیل کی فراہمی کا معاہدہ منسوخ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 3.2 ۔ ارب ڈالر کے ادھارتیل کی فراہمی کا معاہدہ ختم ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ غالب امکان ہے کہ متحدہ عرب امارات سے ادھار تیل کی فراہمی مزید پڑھیں

عمران خان امن کے حامی ہیں تو مسعود اظہر ہمارے حوالے کردیں، بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج

نئی دہلی ( نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے فوجی اور سفارتی محاذ پر ناکامی کے بعد اپنی سبکی چھپاتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اتنے بڑے امن کے داعی ہیں تو جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو بھارت کے حوالے کیوں نہیں کردیتے۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھارتی مزید پڑھیں