مساجد پر حملہ دہشتگردی اور سوچی سمجھی سازش ہے، مذمت کرتے ہیں: وزیراعظم نیوزی لینڈ

کرائسسٹ چرچ (ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن نے 2 مساجد پر حملے کو سوچی سمجھی سازش قرار دے دیا۔نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن نے نیوز کانفرنس کے دوران مساجد پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے دہشت گردی کا واقعہ قرار دیا۔ جسینڈا آرڈرن نے کہا کہ یہ ملک کی تاریخ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں دہشتگردی کا بدترین واقعہ، 2 مساجد میں فائرنگ سے 50 نمازی شہید

نیوزی لینڈ (ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد میں نماز جمعہ میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 50 نمازی شہید اور 48 سے زائد افراد زخمی ہو گئے، جبکہ دورہ پر موجود بنگلادیشی کرکٹ ٹیم بھی اس حملے میں بال بال بچ گئی۔ پولیس نے 4 مزید پڑھیں

طالبان شدت پسندوں سے روابط ختم کر دیں تو امن ممکن ہے: عبداللہ عبداللہ

کابل (ویب ڈیسک) افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں امن ممکن ہے اگر طالبان دیگر شدت پسندوں تنظیموں سے روابط ختم کردیں۔ کابل میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا کہنا تھا کہ ملک میں امن و امان کی صورتحال مزید بہتر ہوسکتی ہے مزید پڑھیں

خلائی مخلوق کہاں رہتے ہیں، سائنسدانوں نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) سائنس دانوں نے خلائی مخلوق کے ممکنہ مسکن کی شناخت کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کا مسکن  ‘کے’ اسٹارز میں ہو سکتا ہے  کیوں کہ ان میں موجود سیاروں کا ماحول خلائی مخلوق کی زندگی کیلئے صحیح ہے۔ کے اسٹارز، ہمارے سورج کے مقابلے میں مدھم ہیں جبکہ ‘ایم اسٹارز’یا ریڈ مزید پڑھیں

پرفیوم کی ایک بوتل کی قیمت 18 کروڑ روپے

دبئی (ڈیلی اردو) دبئی میں دنیا کا مہنگا ترین پرفیوم متعارف کروادیا گیا ہے۔ شْمخ (Shumukh) نامی اس پرفیوم کی بوتل 3571 چھوٹے ہیروں، 18قیراط سونے اور چاندی سے سجی ہے۔ The Spirit of Dubai just launched #SHUMUKH the world's most expensive perfume bottle and two times holder of @GWR for the most diamonds on مزید پڑھیں

امریکا بھارت میں 6 ایٹمی توانائی پلانٹ لگائے گا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا اور بھارت نے سیکورٹی اور سول نیوکلیئر تعاون جاری رکھنے کا عزم دہراتے ہوئے بھارت میں 6 ایٹمی توانائی پلانٹ لگانے کا عندیہ دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے امریکا اور بھارت کے نویں اسٹریٹیجک اینڈ سیکورٹی ڈائیلاگ کا نواں دور واشنگٹن میں ہوا۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

چین نے سلامتی کونسل میں مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کی قرارداد روک دی

نیویارک (ڈیلی اردو) چین نے سلامتی کونسل میں مختلف ممالک کی جانب سے مولانا مسعود اظہر کوعالمی دہشت گرد قرار دینے کی قرارداد روک دی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سلامتی کونسل میں کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہرکے خلاف قرارداد پراعتراض کی ڈیڈلائن ختم ہونے کا آج آخری دن تھا، مزید پڑھیں

اسرائیل نے تیل بردار جہاز روکنے کی کوشش کی تو بھرپور جواب دیں گے: ایرانی وزیر دفاع

تہران (ڈیلی اردو ) ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیلی بحریہ نے اس کے تیل کے جہازوں کے خلاف کوئی کارروائی کی، تو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ ایرانی وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج کسی بھی خطرے کی صورت میں اپنے ملک کی شپنگ مزید پڑھیں

تکنیکی خرابی کے باعث فیس بک اور انسٹاگرام کے صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) فیس بک اور انسٹاگرام کے صارفین کو تکنیکی خرابی کے باعث پریشانی کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام میں مسائل پیدا ہوئے جس کے باعث کوئی تصویر اپ لوڈ نہیں ہو رہی اور نہ ہی سٹیٹس اپ ڈیٹ ہورہا ہے ۔ اس مزید پڑھیں

بھارتی عدالت سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے کا فیصلہ آج سنائے گی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی عدالت سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے کا فیصلہ آج سنائے گی نئی دہلی : بھارتی عدالت سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کا مؤخر کیا جانے والا فیصلہ آج سنائے گی، واقعے کے بعد سے گمشدہ حافظ آباد کے محمد وکیل کے اہلخانہ کو پیروی کا موقع ہی نہیں دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خود مزید پڑھیں