برازیل کے سکول میں فائرنگ، طالب علموں سمیت 10 افراد ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا

برازیلیا (نیوز ڈیسک) برازیل کے شہر ساؤپاؤلو میں واقع ایک اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 5 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ساؤپاؤلو میں واقع نجی اسکول میں دہشت گرد داخل ہوئے اور انہوں نے اندھا دھند فائرنگ شروع مزید پڑھیں

افغانستان: غزنی میں افغان فضائیہ کی اہم کارروائی، القاعدہ کے 31 دہشتگرد ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغان فورسز نے صوبے غزنی میں فضائی کارروائی کے دوران القاعدہ کے 31 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبے غزنی کے ضلع گیرو میں بدھ کی دوپہر افغانستان کی سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں القاعدہ برصغیر (قاری عارف گروپ) کے درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ افغان مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کی مشکلات میں مزید اضافہ، بریگزٹ معاہدے پر نظرثانی ڈیل بھی مسترد

لندن (ڈیلی اردو) برطانوی وزیرعظم تھریسامے کو ایک اور دھچکا لگ گیا، پارلیمنٹ میں بریگزٹ معاہدے پر نظرثانی ڈیل بھی مسترد ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق نظرثانی ڈیل بھی مسترد ہونے سے برطانوی وزاعظم تھریسامے کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، اراکین پارلیمنٹ کی اکثریت نے ڈیل کے خلاف ووٹ کاسٹ کیے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

قطر میں طالبان مذاکرات: فریقین انسدادِ دہشت گردی اور فوجی انخلا پر متفق ہوئے: زلمے خلیل زاد

دوحہ (ڈیلی اردو) امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ قطر میں مذاکرات مکمل ہو گئے ہیں، تمام فریقین افغان جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قطر میں امریکا طالبان مذاکرات کے پانچویں دور کے اختتام پر زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن مزید پڑھیں

ملا عمر پر نئی کتاب سے امریکی موقف اور انٹلی جنس ایجنسیوں کو بڑا دھچکا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) افغانستان میں حملے کے بعد سے امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے متعدد بار دعوی کیا کہ القاعدہ رہنما اسامہ بن لادن کی طرح افغان طالبان کے بانی سربراہ ملا عمربھی پاکستان میں مقیم رہے جہاں سے وہ طالبان کی قیادت کرتے تھے۔ تاہم ڈچ صحافی بیٹے ڈیم نے اپنی نئی مزید پڑھیں

طالبان سربراہ ملا عمر کے آخری ٹھکانے کی تصاویر جاری

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں طالبان سربراہ ملا عمر کے صوبے زابل میں ٹھکانے کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔ طالبان ترجمان نے دعوی کیا کہ ملا عمر نے اپنے آخری سال یہاں گزارے تھے ۔ ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے ٹوئٹر اکاونٹ پر جاری 2 تصاویر میں مٹی کی اینٹوں سے بنا صحن اور سادہ مزید پڑھیں

افغانستان نے متاثرین وزیرستان کو پاکستان واپس آنے سے روک دیا، متعدد افراد پر تشدد

کابل (ویب ڈیسک) افغان حکومت نے اپنے ہاں پناہ گزین متاثرین وزیرستان کو پاکستان واپس آنے سے روکتے ہوئے مختلف حیلے بہانوں سے انہیں تنگ کرنا شروع کردیا ہے۔ افغانستان میں وزیرستان کے شہریوں اور متاثرین کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا ہے۔ دو صوبوں پکتیا اور پکتیکا میں افغان فورسز نے پاکستان کی جانب مزید پڑھیں

ایران میں انسانی حقوق کی وکیل نسرین ستودہ کو 38 سال قید، 148 کوڑوں کی سزا

تہران (نیوز ڈیسک) ایران میں عدالت نے انسانی حقوق کی وکیل نسرین ستودہ کو 38 برس قید اور 148 کوڑے مارنے کی سزا سنادی۔ ایرانی حکام نے نسرین ستودہ کو ملکی سلامتی کے لیے خطرناک قرار دیتے ہوئے قید اور کوڑوں کی سزا سنائی۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے انسانی حقوق کی سرگرم کارکن کو مزید پڑھیں

فلمی سین کی نقل کرتے ہوئے نرس نے دوست کو قتل کردیا

میسوری (نیوز ڈیسک) امریکا میں فلمی سین کی نقل کرنے کے دوران کھیل ہی کھیل میں نشے میں دھت نرس نے اپنے بوائے فرینڈ کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میسوری میں 37 سالہ نرس نے شراب کے نشے میں دھت ہو کر اپنے بوائے فرینڈ مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدہ: سرینگر مظفر آباد بس سروس معطل

مظفر آباد (ڈیلی اردو) لائن آف کنٹرول کے چکوٹھی، پانڈو اور کھلانہ سیکٹروں کی سول آبادیوں پر بھارتی فائرنگ کے بعد کشیدہ صورتحال سرینگر مظفرآباد بس سروس معطل کر دی گئی سرحدی علاقوں کے تعلیمی ادارے بند اور امتحانات موخر کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز بھارتی فوج کی جانب سے لائن مزید پڑھیں