سعودی عرب نے یمن حوثیوں کا ڈرون طیارہ مار گرایا

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کی دفاعی افواج نے ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔ یمن میں برسر پیکار سعودی عسکری اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ بغیر پائلٹ والا یہ ڈرون طیارہ حوثیوں کی جانب سے سعودی سرزمین کی طرف بھیجا گیا تھا اور اس کا نشانہ عام شہری تھے۔ ڈرون گرائے جانے کے مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن نے پاکستان کی فضائی حدود کھولنے کا اعلان کر دیا

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان کی فضائی حدود مسافر طیاروں کی پروازوں کےلئے کھول دی گئیں۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے اے) کے مطابق جنوبی ایشیا سے آنے والی تمام پروازوں کےلئے فضائی حدود کھول دی گئیں۔ پی سی اے اے نے ملکی فضائی حدود کھولنے سے متعلق نوٹم جاری کردیا، جس کے مزید پڑھیں

میکسیکو کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی

میکسکیو سٹی (ڈیلی اردو) میکسیکو کی وسطی ریاست گوانا جواتو کے علاقے میں ایک نائٹ کلب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے کم ازکم 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکو کے شہر سلامانکا کے نائٹ کلب پر یہ حملہ نصف شب کے قریب کیا گیا۔ رپورٹس کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کا ایرانی صدر حسن روحانی کو فون، باہمی تعلقات کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق

لاہور (ڈیلی اردو) وزیرِ اعظم عمران خان نے ایران کے صدر حسن روحانی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، ٹیلی فونک گفتگو میں خطے کی مجموعی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان نے ایرانی صدر کو فون کر کے خطے کی صورتِ حال پر گفتگو کی، دونوں رہنماؤں مزید پڑھیں

افغان طالبان کا بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے ہیڈ کوارٹر کو تباہ کرنے کا دعویٰ

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے 3 صوبوں میں امریکی اور افغاج افواج کے حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 25 عام شہری شہید ہوگئے ہیں۔ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب ہونے والے ان حملوں کے بعد ہفتہ کو صوبہ فراہ میں افغان صدر اشرف غنی کے جرگے پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔امریکہ مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارت کی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی شریک چیئرمین شپ پر اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد ( زینب عباس ) پاکستان نے بھارت کی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) ایشیا پیسیفک گروپ کی شریک چیئرمین شپ پر اعتراض اٹھا دیا۔ وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایف اے ٹی ایف کے صدر کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گروپ مزید پڑھیں

چین، پاکستان کو جدید ترین لانگ رینج گائیڈڈ میزائل فراہم کرے گا

اسلام آباد(ڈیلی اردو) پاکستان نے چین سے طاقتور ترین ائیر ٹو ائیر چینی ساختہ میزائل PL-15 کا معاہدہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوں تو پاکستان نئی جنریشن کے لیے بہت سے میزائل خریدے گا مگر ایک خاص میزائل بہت اہمیت کا حامل ہے جو کہ فضا سے فضا میں مار کرتا ہے، یہ میزائل مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی: بین الاقوامی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے پاکستان سے گزرنے والی پروازوں کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید 3 روز کی توسیع کر دی۔ سی اے اے کے جاری کردہ نوٹم کے مطابق بین الاقوامی ٹرانزٹ پروازوں کے لیے فضائی حدود 11 مارچ کی دوپہر 3 بجے تک بند مزید پڑھیں

افغانستان میں موجود دہشتگرد تنظیمیں پاکستان میں حملے کرتی ہیں: امریکی جنرل جوزف ووٹل

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی سینیٹ کی دفاعی امور کی کمیٹی ’ہاؤس آرمڈ سروسز کمیٹی‘ کے اجلاس میں بات کرتے ہوئے امریکی جنرل نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشتگرد تنظیمیں پاکستان میں حملے کرتی ہیں۔ امریکی جنرل جوزف ووٹل کا کہنا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشتگرد تنظیمیں پاکستان کے اندر حملے کرتی ہیں مزید پڑھیں

کینیڈین وزیر اعظم جسٹین ٹروڈو پر کرپشن کا مقدمہ

اوٹاوا ( ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی ) کینیڈین وزیر اعظم جسٹین ٹروڈو نے ایک بڑی تاجر کمپنی کیخلاف کرپشن کے مقدمے کی کارروائی کےدوران سیاسی مداخلت کا الزام اور جانبداری کا الزام مسترد کر دیا ہے۔ کینیڈین وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ انھوں نے کبھی سابق اٹارنی جنرل سے اس مقدمے کے حوالے سے مزید پڑھیں