افغانستان سے پاکستان میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کا انکشاف، دہشتگرد اہم تنصیبات کو نشانہ بنا سکتے ہیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو) افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کرنے کی مذموم سازش کا انکشاف ہوا ہے۔ جس کے تحت پاکستان میں موجود غیر ملکی شہریوں کو بھی نشانہ بنایا جانا تھا تاکہ ایک مرتبہ پھر عالمی سطح پر پاکستان کو ایک غیر محفوظ ملک قرار دیا جا سکے ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق افغانستان مزید پڑھیں

معروف اداکار سلمان خان کا بی جے پی کے بجائے کانگریس میں شمولیت کا امکان

ممبئی (ڈیلی اردو) معروف اداکار سلمان خان کی کانگریس میں شمولیت کی خبریں زیرگردش ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان دنوں بالی ووڈ اداکار سلمان خان سے متعلق بھارتی میڈیا میں خبریں زیر گردش ہیں کہ وہ آئندہ ہونے والے الیکشن میں مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مدمقابل الیکشن مزید پڑھیں

دوسری بیوی نے پہلی بیوی کے بچوں کے ساتھ ملکر تیسری اور نئی بیوی کو قتل کردیا

ممبئی (ڈیلی اردو) بھارت میں ایک ڈرامائی واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک شخص کی دوسری بیوی نے پہلی بیوی کی بیٹی اور اس کے دوست کی مدد سے تیسری اور نئی بیوی کو قتل کروا دیا۔ نالا سوپارہ کی 32 سالہ خاتون نے مبینہ طور پر دوسری بیوی کی دو بچیوں اور ان مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی: بھارت میں ایمرجنسی نافذ ہونے کا امکان

نئی دہلی (ڈیلی اردو) پاکستان کے پڑوسی ملک بھارت میں ایمرجنسی نافذ ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں عام انتخابات میں کامیابی کے لیے مودی اور ان کی جماعت سر توڑ کوششیں کر رہی ہے اور ایسے میں نریندر مودی بھارت میں پاکستان مخالف تحاریک کو فروغ دے مزید پڑھیں

تیسرے ایک روزہ میچ میں آسڑیلیا نے بھارت کو 32 رنز سے شکست دے دی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت اور آسڑیلیا کے درمیان تیسرے ایک روزہ میچ میں آسڑیلیا نے بھارت کو 32 رنز سے شکست دے دی۔ کھیل سے کھلواڑ پر شائقین کرکٹ کو آئی سی سی کے ایکشن کا انتظار ہے گا ۔ آسٹریلیا کے 313 رنز کے جواب میں بھارت سورما صرف 281 رنز پر ڈھیر مزید پڑھیں

قطری شہزادوں پر جیل میں تشدد، قطر میں بغاوت پھوٹ پڑی، عرب ممالک میں ہلچل مچ گئی

دوحہ (ڈیلی اردو) قطر کے حکمراں خاندان کی بہو اسماء ریان نے شکوہ کیا ہے کہ قطر کو بڑے جیل خانے میں تبدیل کر دیا گیا۔ خود شاہی خاندان کے بچے طرح طرح کے مسائل جھیل رہے ہیں۔ شیخ طلال بن عبدالعزیز، بن احمد، بن علی آل ثانی کی بیگم اسماء ریان نے بتایا کہ مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد تنازع کے حل کیلئے ثالثی پینل بنا دیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد یا رام مندر تنازع کو ثالثی سے حل کرنے کا حکم دیتے ہوئے ایک تین رکنی پینل تشکیل دے دیا جو 8 ہفتے میں مصالحت کا عمل مکمل کرے گا۔ چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس رانجن گوگوئی کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے اپنے مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کا خدشہ ہے، نیویارک ٹائمز

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ چھڑنا عین ممکن ہے اور کشیدگی میں نسبتاً کمی مسئلے کا حل نہیں۔  نیو یارک ٹائمز نے اپنے اداریے میں لکھا کہ سرحدوں پر دونوں ملکوں کی فوج تیار اور حکومتوں کے درمیان ڈائیلاگ مزید پڑھیں

بھارت کا ایک اور جنگی جیٹ طیارہ گر کر تباہ

جے پور (ڈیلی اردو) بھارتی فضائیہ کا جنگی جیٹ طیارہ مگ-21 حادثے کا شکار ہونے کے بعد گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین ایئر فورس کا جیٹ طیارہ مگ-21 گر کر تباہ ہوگیا، پائلٹ نے طیارے سے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچائی اور پیراشوٹ کے ذریعے محفوظ مقام پر اتر گیا۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں گرفتار اسرائیلی پائلٹ سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی فضائی حملے کے فوراً بعد بدھ کی صبح کنٹرول لائن کے اوپر ہونے والی فضائی جھڑپ میں دو بھارتی طیارے تباہ ہوئے جس کے بعد پاکستان نے پہلے بھارت کے دو پائلٹ گرفتار کرنے کا اعلان کیا تاہم بعد ازاں بتایا گیا کہ ایک ہی پائلٹ حراست مزید پڑھیں