پاک بھارت کشیدگی: سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سعودی عرب کے وزیرمملکت برائے خارجہ عادل الجبیر آج پاکستان پہنچیں گے اور پاکستانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ وزارت خارجہ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر آج پاکستان پہنچیں گے، وہ پاکستانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

امریکہ نے اسرائیل میں جدید ترین میزائل نظام نصب کر دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ نے اسرائیل میں پہلی مرتبہ اپنا انتہائی جدید دفاعی میزائل نظام نصب کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی اور اسرائیلی فوجی حکام کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ میزائل کی تنصیب کا عمل مارچ میں ہی شروع ہوا اور اس کا مقصد مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی میں کمی آئی ہے لیکن جنگ کا خطرہ ابھی بھی ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک بھارت کشیدگی میں کمی آئی،جنگ کاخطرہ ابھی بھی ہے، الزامات سےبہترہےبھارت اپناگھردرست کرے:ڈی جی آئی ایس پی آر تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے امریکی ٹی وی کے انٹرویو میں کہا کشیدگی میں کمی آئی ہے لیکن جنگ کا خطرہ ابھی بھی ہے، مزید پڑھیں

امارتی شیخ نے دنیا کی سب سے بڑی اور عجیب ایس یو وی بنالی

ابوظبی (ڈیلی اردو) ویگن اور کار کے ملاپ والی گاڑیاں ’اسپورٹس یوٹیلیٹی وھیکل‘ یا ایس یو وی کہلاتی ہیں امریکہ اور یورپ میں بہت مقبول ہیں۔ لیکن امارتی شیخ نے ٹرک اور جیپ کے ملاپ سے ایک عجیب و غریب ایس یو ووی بنائی ہے جسے انہوں نے دنیا کی سب سے بڑی ایس یو مزید پڑھیں

جنگ کسی ملک کے نہیں بلکہ دہشت گردی کیخلاف ہونی چاہیے: معروف اداکار جان ابراہم

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بالی ووڈ کے معروف اداکار جان ابراہم نے کہا ہے کہ جنگ دہشت گردی کے خلاف ہونی چاہیے لیکن کسی ملک کے خلاف نہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جان ابراہم نے کہا کہ میرے خیال میں جنگ کسی مخصوص ملک اور مذہب کے خلاف نہیں ہونی چاہیے بلکہ دہشت گردی کے مزید پڑھیں

سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

واشنگٹن (ویب ڈیسک) سابق امریکی سینیٹر، خاتون اول اور وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے آئندہ انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ہلیری کلنٹن نے کہا کہ میں 2020 کے انتخابات میں حصہ نہیں لے رہی ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ انتخابات میں حصہ نہ لینے کے مزید پڑھیں

ہیتھرو اور لندن سٹی کے ہوائی اڈوں اور ریلوے اسٹیشن سے بم برآمد

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی دارالحکومت لندن میں ہیتھرو اور لندن سٹی کے ہوائی اڈوں اور واٹرلو ریلوے اسٹیشن سے چھوٹے بم برآمد ہوئے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن میں ایئرپورٹس اور ریلوے اسٹیشن سے تین بارودی مواد والی ڈیوائسز ملنے کے بعد ان مقامات پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ میٹرو پولیس کا مزید پڑھیں

بھارت کا اجمیر شریف حاضری کیلئے پاکستانی زائرین کو ویزا دینے سے انکار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) بھارت نے اجمیر شریف کے عرس میں شرکت کیلئے پاکستانی زائرین کو ویزے دینے سے انکار کر دیا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے بتایا کہ 500 پاکستانی زائرین نے 7 مارچ کو بھارت روانہ ہونا تھا لیکن بھارت نے ویزے جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔ دوسری جانب مزید پڑھیں

’جنگ ہوئی تو پاکستان ایٹمی ہتھیار چلانے سے نہیں ہچکچائے گا‘: بھارتی وزیر اعلیٰ

امرتسر (ڈیلی اردو) بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ نے کہا ہے کہ اگر پاک بھارت جنگ ہوئی تو پاکستان ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال سے نہیں ہچکچائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) امریندر سنگھ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت جنگ کے متحمل نہیں ہوسکتے کیونکہ روایتی جنگ کے دوران جب بھی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید 3 روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے

تہران (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد تین روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں، تہران ایئر پورٹ آمد پر ایران میں تعینات پاکستانی سفیر رفعت مسعود نے وزیر ریلوے کا استقبال کیا۔ نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید ایرانی حکومت کی خصوصی دعوت پر قازوین، رشت ریلوے مزید پڑھیں