جمال خاشقجی کی لاش کو 3 دن تک بڑے اوون میں جلایا گیا: تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف

دوحا (ویب ڈیسک) الجزیرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش کو 3 دن تک ایک بڑے اوون میں جلا کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کیا گیا بعد ازاں راکھ ٹھکانے لگادی گئی۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ نے صحافی جمال خاشقجی کے ترکی کے سعوی قونصل میں پُراسرار قتل مزید پڑھیں

دنیا کے 10طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری

لندن (ڈیلی اردو) امریکی اخبار Business Insider نے سال 2019 کیلئے دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری کی ہے۔ فہرست میں امریکا کا پہلا اور مملکت سعودی عرب کا نواں نمبر ہے۔ اخبار نے اپنے تجزیے کے سلسلے میں فہرست میں شامل ہر ملک کے سیاسی اور مالیاتی نفوذ پر اعتماد کیا مزید پڑھیں

پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی

کراچی (ویب ڈیسک) پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر پاکستان کے پانیوں میں داخل ہونے سے روک دیا۔ پاک بحریہ نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی آبدوز کی جانب سے سمندری حدود کی خلاف ورزی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے اسے پاکستان کے پانیوں میں داخل ہونے سے روک مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں سعودی سفارتکار کے قاتل کو پھانسی دیدی گئی

ڈھاکا (ویب ڈیسک) بنگلا دیش میں 7 سال قبل سعودی سفارت کار کو قتل کرنے والے ملزم کو پھانسی دے دی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  2012 میں 45 سالہ سعودی سفارت کار خلف العلی کو گولی مار کر قتل کرنے والے سیف الاسلام کو آج پھانسی دے دی گئی۔ سیف الاسلام مزید پڑھیں

آئی سی سی کا بے ضابطگیوں میں ملوث غیر ملکی لیگز پر پابندی لگانے کا فیصلہ

دبئی (ڈیلی اردو) آئی سی سی نے غیر ملکی لیگز کے معاملات درست کرنے کے لیے ورکنگ گروپ تشکیل دے دیا ہے اور بے ضابطگیوں میں ملوث لیگز کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے ان پر پابندی لگا دی جائے گا۔ دنیا بھر میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی لیگز پر انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے مزید پڑھیں

اسرائیل کی پاکستان سے رابطہ کرنے کی کوشش

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت کشیدگی کے دوران اسرائیل کی جانب سے پاکستان سے رابطے کی کوششوں کا اعتراف ہوا ہے۔ حکومتی ذرائع نے کہا ہے کہ اسرائیلی قیادت نے حالیہ دنوں میں پاکستان سے رابطوں کی کوششیں کی ہیں۔ اسرائیل کی خواہش ہے کہ پاکستان اس سے براہ راست رابطہ کرتے ہوئے تعلقات مزید پڑھیں

حکومت نے کالعدم تنظیموں کے اثاثے منجمد کرنے کیلئے آرڈر جاری کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اقدامات پرعملدرآمد سے متعلق پاکستان نے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وفاقی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی دہشت گرد تنظیموں کے اثاثہ جات منجمند کرنے کے دو ہزار انیس کے حکم پر عملدرآمد کے احکامات جاری کردیے۔ دفتر خارجہ کا مزید پڑھیں

بھارت اور اسرائیل کی پاکستان کے خلاف گھناؤنی سازش بےنقاب

اسلام آباد (ڈیلی اردو) بھارت اور اسرائیل کی پاکستان پر حملے کی گھناؤنی سازش بےنقاب ہوگئی۔ پاکستان نے بھارت کے ساتھ کشیدگی کے دوران بھارت اور اسرائیل  کے حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو بھارتی حملے کی انٹیلی جنس اطلاع مل گئی تھی۔ کراچی اور بہاول پور بھارت کے نشانے مزید پڑھیں

کینیا میں ہیلی گر کر تباہ، 4 امریکیوں‌ سمیت 5 افراد ہلاک

نیروبی (ڈیلی اردو) کینیا کے شمالی حصّے میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگا جس کے نتیجے میں 4 امریکی شہری سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کینیا کے سینٹرل آئی لیند نیشنل پارک میں امریکی سیاحوں کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر نامعلوم وجوہات کی بناء پر حادثے کا شکار ہوگیا مزید پڑھیں

‏“ بھارت کی فوج فارغ ہے “ بھارت پاکستان سے جنگ ہار گیا: نیو یارک ٹائمز

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں بھارتی عسکری صلاحیت کی قلعی کھول کر رکھ دی اور کہا ہے کہ جنگ کی صورت میں بھارت کے پاس اپنے فوجیوں کو فراہم کرنے کے لئے صرف 10 دن کا اسلحہ ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں پاک فضائیہ کے مزید پڑھیں