برطانیہ: مسلمان بچوں کو ہم جنس پرستی کی تعلیم دینے پر احتجاج

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ کے شہر برمنگھم کے ایک پرائمری اسکول میں زیر تعلیم مسلمان بچوں کو ہم جنس پرستی سے متعلق آگاہی دینے پر والدین نے ہفتہ وار احتجاج شروع کر دیا۔ دی انڈیپینڈنٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق پارک فیلڈ کمیونٹی اسکول میں 99 فیصد بچے مسلمان ہیں جنہیں ’نو آؤٹ سائڈر‘ پروگرام مزید پڑھیں

بھارت جھوٹی خبروں میں سب سے آگے ہے: برطانوی اخبار کا انکشاف

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی اخبار کے مطابق بھارت میں ہونیوالے ایک سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 64 فیصد بھارتیوں کو فیک نیوز کا سامنا ہے۔ برطانوی اخبار ایوننگ اسٹینڈرڈ کے مطابق بھارت میں ہونیوالے ایک سروے میں انکشاف کیا گیا ہے بھارتی میڈیا کی وجہ سے عوام کوفیک نیوز کا سامنا ہے۔ سروے مزید پڑھیں

صحافیوں پر دبائو ڈالا جارہا ہے کہ وہ پاکستان کے بارے میں سرکاری بیانیے کی تعمیل کریں: بھارتی صحافی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) صحافیوں پر دبائو ڈالا جارہا ہے کہ وہ پاکستان کے بارے میں سرکاری بیانیے کی تعمیل کریں:بھارتی صحافی کا انکشاف تفصیلات کے مطابق بھارت میں پاکستان کے بارے میں سرکاری بیانیہ کی تصدیق کرنے والے صحافیوں کو شدید دبائو کا سامنا ہے۔ ممتاز صحافی Ravish Kumar نے جرمن ٹیلی ویژن چینل مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی: وزیراعظم عمران خان کا برطانوی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے فیصلے کوعالمی سطح پر بھرپور پذیرائی ملی ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں وزیراعظم نے برطانوی ہم منصب کو پلوامہ واقعے کے بعد مزید پڑھیں

‏امیر قطر کی پاک بھارت کشیدگی کم کرانے کیلئے ثالثی کی پیشکش

اسلام آباد (کاشف محمود) وزیراعظم عمران خان کو امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے فون کیا اور انہیں پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کے لیے ثالثی کی پیشکش کی۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ٹوئٹر بیان میں بتایا کہ وزیراعظم عمران خان اور امیر قطر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی: چین کا پاکستان اور بھارت کو ایٹمی ملک تسلیم کرنے سے انکار

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین نے پاکستان کو جوہری ملک تسلیم کرنے سے انکار کردیا، ترجمان چینی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں ممالک نیکلوئیر سپلائرز گروپ کا حصہ نہ ہونے کے باعث قانونی طور پر جوہری ملک قرار نہیں دیے جا سکتے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز چین کے دارالحکومت مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: کپواڑہ میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 بھارتی فوجی ہلاک، متعدد زخمی

سری نگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ تاحال جاری ہے، کپواڑا کے علاقے میں سرچ آپریشن کے نام پر مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید جبکہ متعدد مذہبی شخصیات کو حراست میں لے لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے کپواڑا کے علاقے میں محاصرہ کیا اور مزید پڑھیں

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا گیا: بھارتی میڈیا

نیو دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا نے زہر افشانی کی ہے کہ پاکستان میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو دوران حراست ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ بھارتی پائلٹ ابھی نندن نے بھارت میں جاتے ہی اپنا بیان بدل دیا، بھارتی میڈیا کے مطابق ابھی نندن نے بھارتی فضائیہ کے حکام سے ملاقات میں بتایا مزید پڑھیں

ایف 16 جہاز گرانے کا جھوٹا دعویٰ: امریکی کمپنی بھارت کیخلاف مقدمہ کرے گی

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی جنگی طیارہ ایف 16 بنانے والی کمپنی لاک ہیڈ مارٹن نے جھوٹے بھارتی دعوے کے خلاف مقدمہ کرنے کا اعلان کردیا۔ طیارہ ساز کمپنی نے بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کے بیان کہ 27 فروری کو بھارتی فضائیہ نے پاکستان کے ایف 16طیارے کو مارگرایا پر اپنی پریشانی کااظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں

بھارت نے روس سمیت کسی بھی دوسرے ملک کی ثالثی کو مسترد کردیا

ماسکو (ویب ڈیسک) بھارت نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے موجودہ کشیدگی میں کمی کیلئے روس سمیت کسی بھی دوسرے ملک کی ثالثی کو مسترد کردیا۔ روس میں تعینات بھارتی سفیر ونکاتش ورما نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان صورت حال بہتر ہورہی ہے، کشیدگی کم ہوتی دکھائی دے رہی مزید پڑھیں