مقبوضہ کشمیر: جماعت اسلامی پر پابندی عائد، کریک ڈاؤن شروع، متعدد افراد گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) بھارت کی حکومت نے جماعت اسلامی جموں و کشمیر کو غیر قانونی قرار دے کر اس پر پانچ سال کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔ پابندی کا فیصلہ وزیرِ اعظم نریندر مودی کی صدارت میں منعقد ہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا تھا جس کے بعد وزارتِ داخلہ نے مزید پڑھیں

ترک صدر کی پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالث بننے کی پیشکش

انقرہ (نیوز ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے پاکستان اور بھارت کے مابین جاری کشیدگی کو ختم کرانے کے لیے کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی۔ ترک میڈیا کے مطابق شمالی شہر ترابزن میں الیکشن ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے مزید پڑھیں

پاکستان کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے بھارت مزید کارروائی سے گریز کرے: او آئی سی اعلامیہ

ابو ظہبی (ڈیلی اردو) او آئی سی نے پہلی بار مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو ریاستی دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل ہوئے بغیر جنوبی ایشیا میں امن ممکن نہیں، پاکستان کو اپنی سالمیت کے دفاع کا حق حاصل ہے بھارت مزید کسی کارروائی سے گریز کرے۔ او آئی مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے ایرانی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہیں: ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ہم اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل کو پُرامن ذریعے سے حل کرنے کے لئے مدد کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہیں. ان خیالات کا اظہار پاکستانی آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ آئی مزید پڑھیں

بھارتی جیل میں قتل کیے جانے والے شاکر اللہ کی میت پاکستان کے حوالے کردی گئی

لاہور (ویب ڈیسک) بھارت نے جے پور کی جیل میں قید کے دوران تشدد کے بعد قتل کیے جانے والے شہری شاکر اللہ کی میت پاکستانی حکام کے حوالے کر دی۔ بھارتی شہر جے پور کی جیل میں مشتعل افراد نے پاکستانی شہری شاکر اللہ کو سنگسار کر کے جاں بحق کر دیا تھا۔ پاکستانی مزید پڑھیں

پاکستانی اسکالر جاوید بھٹو کو امریکا میں قتل کر دیا گیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا میں جنوب مشرقی واشنگٹن میں اسٹور کے باہر فائرنگ سے اسکالر اور فلسفی 64 سالہ جاوید بھٹو جاں بحق ہوگئے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے جاوید بھٹو کے قتل کے الزام میں 45 سالہ شخص ہلمین جورڈن کو حراست میں لے لیا۔ ادارے کے مطابق جاوید مزید پڑھیں

بھارت کا پاکستان سے 20 مطلوب افراد کی حوالگی کا مطالبہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کی طرف سے بھارتی پائلٹ کی رہائی اور امن کی پالیسی کو بھارتی حکومت نے پاکستان کی کمزوری سمجھتے ہوئے تعلقات کی بحالی کے لیے ڈو مور کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے پاکستان سے 20 مفرور افراد کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے جن میں زیادہ مزید پڑھیں

ٹارگٹ تلاش کر رہا تھا، پاکستان نے طیارہ مار گرایا: بھارتی پائلٹ ابھی نندن

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے کشیدگی ختم کرنے کیلئے اقدامات تیز کرتے ہوئے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پرگرفتار بھارتی پائلٹ کو رہا کردیا، گزشتہ روز بھارتی پائلٹ کو واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیادفترخارجہ کا سٹاف بھی لاہور موجود رہا۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ونگ کمانڈر ابھی نندن کی رہائی مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف ناکامی: مودی کا فضائیہ کے کمانڈر کو توسیع دینے سے انکار

نئی دہلی(ویب ڈیسک) پاک فضائیہ کی جانب سے لائن آف کنٹرول(ایل او سی)کی خلاف ورزی کرنے والے 2 بھارتی طیاروں کو مار گرانے اور پائلٹ کو گرفتار کئے جانے کے بعد بھارتی حکومت نے انڈین ایئرفورس کے اعلیٰ افسر کی ملازمت میں توسیع سے انکار کردیا، ایئرمارشل ہری کمار کی جگہ ایئر مارشل رگھوناتھ نمبیر مزید پڑھیں

پاکستان نے گرفتار بھارتی پائلٹ کو واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کےحوالے کردیا

لاہور (ویب ڈیسک) بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واہگہ پر بھارتی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خطاب کے دوران جذبہ خیرسگالی کےتحت بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق واہگہ کے مقام پر سخت سیکورٹی میں بھارتی پائلٹ ونگ مزید پڑھیں