اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ سے متعلق معلومات فراہم کرنے پر لاکھوں ڈالر کا اعلان

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا نے عالمی دہشت گرد تنظیم ‘القاعدہ’ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے ایک بیٹے سے متعلق معلومات فراہم کرنے والے کے لیے 10 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کردیا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ حمزہ بن لادن عالمی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے سربراہ کے طور پر ابھر رہا مزید پڑھیں

بھارتی جیل میں پاکستانی قتل: لاش آج پاکستان کے حوالے کی جائیگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) انتہا پسندوں نے بھارتی جیل میں قید پاکستانی کو گزشتہ ہفتے قتل کر دیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان کی جے پور جیل میں پاکستانی قیدی شاکر اللہ کو تشدد کرکے قتل کیا گیا تھا۔ بھارتی ریاست راجھستان کے جیل میں قتل ہونے والے پاکستانی قیدی شاکر اللہ مزید پڑھیں

لاہور: بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا

لاہور+ واہگہ بارڈر (نیوز ڈیسک) بھارتی ایئر فورس کے گرفتار پائلٹ ابھی نندن کو سخت سیکورٹی حصار میں واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا ہے جہاں اسے بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ گرفتار بھارتی پائلٹ کے ہمراہ بھارتی سفارتخانے کے عملہ کے اہلکار بھی موجود ہیں۔ اس موقع پر انتہائی سخت سیکورٹی اقدامات کیے مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی: پاکستان او آئی سی تنظیم کیخلاف میدان میں آگیا

اسلام آباد ( ڈیلی اردو) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو او آئی سی کا مبصررکن بنانے کی کوشش کی بھرپور مخالفت کریں گے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پارلیمنٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے کیلئے ثالثی کی پیشکش

نیویارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اینتونیو گوترس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے پاکستان اور بھارت میں کشیدگی پر تشوش کا اظہار کیا اور اس کے خاتمے کیلئے دونوں ممالک کو ثالثی کی پیشکش کی۔ ترجمان سیکرٹری جنرل مزید پڑھیں

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو آج واہگہ بارڈر سے بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ‏بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو آج واہگہ بارڈر لاہور سے بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا، بھارتی پائلٹ کو پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کے ذریعے واہگہ سے روانہ کیا جائے گا۔ پاکستان کی کسٹڈی میں موجود بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو کل واہگہ بارڈر کے راستے بھارت کے حوالے مزید پڑھیں

پاکستان میں گرائے گئے بم اسرائیلی ساختہ تھے: برطانوی صحافی کا انکشاف

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی صحافی رابرٹ فسک بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ کو بے نقاب کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں جو بم گرائے گئے وہ بھی اسرائیلی ساختہ تھے۔ برطانوی صحافی رابرٹ فسک کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور بھارتی حکمران جماعت بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت مسلم مخالف اتحادی ہیں۔ مزید پڑھیں

بھارتی کمانڈ اینڈ کنٹرول نے پاکستان پر میزائل حملے کی اجازت دیدی، خوفناک جنگ چھڑنےکا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکام نے میزائل حملے کی تیاری کر لی، انڈین کمانڈ اینڈ کنٹرول اجلاس میں اکثریت نے پاکستان پر میزائل حملے کی اجازت دے دی۔ پاک بھارت کشیدگی اپنے نقطہ عروج پر پہنچ چکا ہے، تین رات قبل بھارتی طیاروں کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی مزید پڑھیں

بھارت کی لائن آف کنٹرول کے بٹل، مندھول سیکٹر پر شدید گولہ باری، 7 افراد زخمی

آزاد کشمیر (ڈیلی اردو) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے بٹل، مندھول سیکٹر پر شدید گولہ باری جاری ہے۔ گولہ باری سے 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے بٹل، مندھول سیکٹر پر شدید گولہ باری جاری ہے ۔ گولا باری کا سلسلہ صبح 4 بجے مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کی حالیہ صورتحال کو روکنے کی کوشش کررہے ہیں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ہنوئی (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی حالیہ صورتحال کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ویتنام کے شہر ہنوئی میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امید ہے بڑے عرصے سے جاری پاک بھارت کشیدگی جلد ختم ہونے جارہی ہے اور دونوں مزید پڑھیں