حکومت نے ‏بہاولپور میں جیش محمد کے ہیڈکوارٹر کا کنٹرول سنبھال لیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پنجاب حکومت نے بہاولپور میں جیش محمد کے مدرستہ الصابر اور جامع مسجد سبحان اللہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ ترجمان وزرات داخلہ کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے کالعدم جیشں محمد کے زیر اہتمام چلنے والی جامع مسجد سبحان اللہ اور مدرستہ الصابر کے انتظامی معاملات سنبھال لیے گئے مزید پڑھیں

فوج نے اسد درانی کی پنشن، مراعات روک دیں، فوج کے سینئر افسران زیرحراست

راولپنڈی (ڈیلی اردو) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ فوجی ضابطہ کی خلاف ورزی پر اسد درانی کی پنشن اور دیگر مراعات روک دی گئی ہیں۔ راولپنڈی میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ جنرل (ر) اسد درانی کی ملٹری کوڈ مزید پڑھیں

کشمیریوں کی حفاظت یقینی بنائی جائے: بھارتی سپریم کورٹ کا حکم

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کی سپریم کورٹ نے پلواما واقعے کے بعد بھارت بھر میں کشمیریوں کی حفاظت یقینی بنانے کے احکامات جاری کر دیئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ میں بھارت بھر میں کشمیریوں کے خلاف حملے روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی. Supreme Court issues notice to the مزید پڑھیں

تین مرتبہ وزیراعظم رہنے والا ایک غدار کے طور پر سامنے آرہا ہے: وفاقی وزیر مراد سعید

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف میں نوازشریف کا بیان پاکستان مخالف انداز میں چلایا گیا یہ بدقسمتی ہے جو تین مرتبہ پاکستان کا وزیراعظم بنا وہ بھارت میں ایک غدار کے طور پر سامنے آرہا ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد میں وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت منعقد ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے تناظر میں آئی ایس پی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں رہائشی عمارت میں کیمیکل گودام میں آتشزدگی سے 115 افراد جاں بحق

ڈھاکا: بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں کیمیکل کے گودام میں آتشزدگی سے 115 افراد زندہ جل گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈھاکا کے تاریخی قدیم علاقے چوک بازار میں ایک رہائشی عمارت کی پہلی منزل پر واقع کیمیکل کے گودام میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ کیمیکل جلنے سے آگ نے مزید پڑھیں

سی پیک کے ذریعے مزید کتنے پاکستانیوں کو روزگار ملے گا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس نوجوان آبادی زیادہ ہے، ترقی کے زیادہ مواقع ہیں، سی پیک منصوبوں سے بیس ہزار سے زائد افراد کو روزگار ملا۔ جمعرات کو سی پیک سکل ڈویلپمنٹ اور درپیش چیلنجز پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کی کارکردگی کا پول کھل گیا، 3 ہفتوں میں 5 جہاز تباہ، 3 پائلٹ ہلاک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ناقص طیارے اور غیر معیاری تربیت کے باعث تین ہفتوں میں بھارت کے پانچ جنگی طیارے حادثات کا شکار ہوکر تباہ ہو چکے ہیں ۔ جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی اپنی فضائیہ کا پول کھل گیا، ناقص طیارے اور تربیت کی کمی نے بھارتی فضائیہ کو نئے خطرات کے سامنے مزید پڑھیں

عالمی عدالت نے کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

دی ہیگ (ویب ڈیسک) کلبھوشن یادیو کیس میں پاکستانی وکیل خاور قریشی کے دلائل مکمل ہونے پر عالمی عدالت انصاف نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ فیصلے کی تاریخ کا اعلان فریقین کی مشاورت سے کیا جائے گا، عدالت نے قرار دیا کہ ضرورت پڑی توعدالت مزید شواہد مانگ سکتی ہے۔ اس سے قبل پاکستان کی مزید پڑھیں

بھارتی جارحیت کی صورت میں مسلح افواج کو بھرپور کارروائی کا اختیار مل گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا  اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم نے مسلح فواج کو بھارت کی کسی بھی جارحیت اور مہم جوئی کی صورت میں جامع اور فیصلہ کن کارروائی کا اختیار دے دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں