غزہ میں جاری معاشی بحران کا فوری اور موثر حل نکایا جائے: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیو یارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں جاری معاشی بحران اور اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی مشکلات کا حل نکالنے پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی فلسطین سے متعلق کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انتونیو گوٹیرس مزید پڑھیں

پختون قوم انتہائی نازک موڑ پر کھڑی ہے، دل کے بجائے دماغ سےفیصلے کرنے ہونگے: اسفند یار ولی

دبئی + برلن(چیف اکرام الدین) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ پختون قوم انتہائی نازک موڑ پر کھڑی ہے، ایک طرف وہ فریق ہے جو دہشتگردی اور فساد افغانستان کے تشدد کے بعد ہزاروں پیارے گنوا چکے ہیں جبکہ دوسری طرف وہ فوجی ہے جو فساد افغانستان کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے شیعہ کمیونٹی کیخلاف وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کا نوٹس لے لیا: وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے وزارت داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مواد کا سختی سے نوٹس لے لیا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ وزارت داخلہ کی جانب سے مزید پڑھیں

بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں انتہا پسند ہندوؤں کے کشمیریوں پر حملے، املاک نذر آتش

نئی دہلی + سری نگر (ویب ڈیسک) پلوامہ حملے کے بعد انتہا پسند ہندو جماعت بجرنگ دل کے کارکنان نے بھارت میں کشمیری طلبا کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 12 نوجوان شدید زخمی ہوگئے جب کہ جموں میں بھی مسلمانوں کی املاک کو نذر آتش کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں مزید پڑھیں

جرمنی نے ایرانی جوہری معاہدے سے دستبرداری کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا

میونخ (ویب ڈیسک) جرمنی نے ایرانی جوہری معاہدے اور تہران کو الگ تھلک کرنے کے امریکی نائب صدر مائیک پینس کے مطالبے کو مسترد کردیا۔ واضح رہے کہ امریکی نائب صدر کی جانب سے یورپی ممالک سے اپیل کی گئی تھی کہ وہ ایرانی جوہری معاہدے اور تہران سے الگ ہوجائے۔ تاہم جرمنی کے وزیر مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان؛ اسلام آباد میں پیر کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورے کے باعث وفاقی دارالحکومت میں پیر کے روز عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق پیر 18 فروری کو وفاقی دارالحکومت میں عام تعطیل ہوگی۔ سرکاری اور مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں دھماکا، اعلیٰ فوجی افسر سمیت 2 ہلاک

سرینگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایک اور دھماکے میں بھارتی قابض فوج کا اعلیٰ فوجی افسر سمیت 2 ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکا مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوڑی کے نوشہرہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر ہوا۔ بھارتی فوج کا میجر رینک کا ایک افسر آئی ای مزید پڑھیں

بھارت کا بھیانک چہرہ بے نقاب، حملے سے قبل عادل ڈار بھارتی فوج کی حراست میں ہونیکا انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پلوامہ حملہ بھارت کی اپنی کارستانی، تانے بانے ملنے لگے، عادل ڈار کے بھارتی فوج کی حراست میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی پولیس کے ڈی آئی جی نے عادل ڈار کا تعلق حزب المجاہدین سے بتایا تھا۔پلوامہ حملے میں ویڈیو پیغام ریکارڈ کرنے والے عادل ار کے بھارتی فوج مزید پڑھیں

امریکی شہر شکاگو میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 6 افراد ہلاک

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) شکاگو کی ایک فیکٹری میں کام سے برطرف کیے جانے پر ایک شخص نے فائرنگ کرکے 6 افراد کو ہلاک کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست الینوائے کے شہر شکاگو میں فائرنگ کا واقعہ پیش آٰیا ہے جہاں گیری مارٹن ملازم نے فیکٹری انتظامیہ کی جانب سے برطرفی کا نوٹس ملنے پر مزید پڑھیں

پلوامہ خودکش حملہ: بھارتی سازش کامیاب ہو گئی؟ بزنس کانفرنس منسوخ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دفتر خارجہ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان میں ایک روزہ تاخیر کی تصدیق کر دی ہے۔ دفتر خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو 16 فروری کو پاکستان آنا تھا، لیکن اب وہ 17 اور 18 فروری مزید پڑھیں