مقبوضہ کشمیر میں خودکش حملے کا الزام پاکستان پر نہ لگائیں: فاروق عبد اللہ

سری نگر (نیوز ڈیسک) بھارتی ٹی وی چینل کی پاکستان دشمنی پھر سامنے آگئی، خاتون صحافی نے مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ سے پاکستان مخالف بیان دلوانے کی کوشش کی تو انہوں نے کھری کھری سنادی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹی وی چینل کی خاتون صحافی سابق وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر فاروق مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر خودکش حملہ: پاکستان نے بھارتی الزام مسترد کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیرمیں خود کش حملے کا تعلق پاکستان سے جوڑنے پرسخت مذمت کرتے ہوئے الزام کو مسترد کر دیا۔ دفتر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں خودکش حملے پر ردعمل میں کہا کہ پلواما خودکش حملے پرگہری تشویش ہے، دنیا کے کسی بھی حصے میں پر مزید پڑھیں

دہشت گردی کا خطرہ: امریکہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے سفر سے محتاط رہنے کی ہدایت کر دی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی ) امریکہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کا سفر کرنے سے محتاط رہنے کی ہدایت کر دی ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے شہریوں کے لئے سفری انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا پاکستان میں ممکنہ دہشتگرد حملوں کے پیش نظر امریکی شہری ملک کے مزید پڑھیں

جیش محمد نے پلوامہ میں بھارتی بس پر کار بم حملے کی تردید کردی

نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جیش محمد نے اس بات کی سختی سے تردید کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پلوامہ کار بم حملے میں جیش محمد ملوث ہے۔ جیش محمد کے ترجمان نے کہا بھارتی میڈیا کی طرف سے بلاوجہ جیش محمد کا نام دیا جا رہا ہے تاکہ اس مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجی بس پر خودکش حملہ، 50 اہلکار ہلاک

سری نگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں بھارتی فوج پر خوفناک دھماکے کے نتیجے میں 50 بھارتی فوجی فرٹیلائزر ہو گئے ہیں۔ بھارتی حکام کے مطابق ضلع پلوامہ کے علاقے آونتی پورہ میں خود کش حملہ بارود سے بھری کار سے کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 70 گاڑیوں پر مشتمل قافلے مزید پڑھیں

اسرائیل کا ایران کی جاسوسی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کا انکشاف

تہران(مانیٹرنگ سیل )اسرائیل کی جانب سے ایران کی جاسوسی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ ہرات صوبے میں اسرائیلی اہلکار امریکی فضائی اڈے سے ایرانی فوجی نقل و حرکت مانیٹر کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایران اور روس کے خبررساں اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل ایران کی جاسوسی کے مزید پڑھیں

پاکستان کا اعزاز، 12سالہ طالبہ رادیہ عامر ناسا میں انٹرن شپ کیلئے منتخب

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کی ہونہار بیٹی 12 سالہ رادیہ عامر کو امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک ہفتے کی انٹرن شپ کے لیے منتخب کر لیا ہے۔ وہ برٹش اوورسیز اسکول کراچی میں آٹھویں کلاس میں پڑھتی ہے۔ رادیہ عامر کو شروع سے ہی خلاء میں جانے اور اسے جاننے کا تجسس تھا۔ رادیہ مزید پڑھیں

افغانستان میں کامیابی سعودی مدد کے بغیر ممکن نہیں، وفاقی وزیر فواد چودھری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان کے اندر سعودی عرب کا بہت گہرا اثر و رسوخ ہے، اس کی مدد کے بغیر افغانستان میں کامیابی ممکن نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیا کامران کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ مزید پڑھیں

ایران میں پاسداران انقلاب کی بس پر خودکش حملہ، 44 اہلکار شہید

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں پاسداران انقلاب  کی بس پر خود کش حملے کے نتیجے میں 44 اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق خودکش حملہ ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں زاہدان اور خش شہروں کے درمیان ہائی وے پر کیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

بھارت میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ: 14طلباء پر بغاوت کا مقدمہ درج

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے لگانے پر14 طلبا پر بغاوت کا مقدمہ بنا دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طلبا پر بغاوت کے مقدمے کے بعد علی گڑھ یونیورسٹی میں صورتحال شدید کشیدہ ہوگئی جس کے بعد سیکیورٹی کو بڑھانا پڑا، جبکہ حکام نے مزید پڑھیں