پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق امن 2019 اختتام پذیر

کراچی (ڈیلی اردو) پاک بحریہ کے تحت منعقدہ  کثیر الملکی بحری مشق امن 19 اختتام پذیر ہو گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امن مشق میں 46 ممالک نے ”امن کے لیے ایک“ کے عزم کا مظاہرہ کیا جب کہ نیول شپس،ہیلی کاپٹروں، اسپیشل فورسز اور 46 ممالک کے مبصرین نے مشق میں شرکت مزید پڑھیں

ملک میں انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر منقطع کرنے کا فیصلہ

ماسکو (نیوز ڈیسک) روس نے عارضی طور پر ملک کو عالمی انٹرنیٹ سے منقطع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کی جانب سے عارضی طور پر انٹرنیٹ کو منقطع کرنے کا تجربہ اگلے چند ہفتوں میں کیا جائے گا، اس تجربے کے دوران روس انٹرنیٹ کے لیے اپنے مزید پڑھیں

کوئی نہیں روک سکتا، میزائل پروگرام اور فوجی طاقت بڑھاتے رہیں گے: حسن روحانی

تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی میڈیا کے مطابق انقلاب کی 40 ویں سالگرہ کی تقاریب میں قومی امنگوں، نظریات قومی یکجہتی اور باہمی اتحاد کے پیغامات نمایاں ہیں۔ مرکزی تقریب تہران کے آزادی ٹاور میں ہوئی اور صدر حسن روحانی نے خطاب کرتے کہا کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔ میزائل پروگرام جاری رہے گا۔ فوجی طاقت مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کی سیکیورٹی کیلئے 123 شاہی محافظ، 300 گاڑیاں پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد محمدبن سلمان کی سیکیورٹی کے لئے 123 شاہی محافظ پاکستان پہنچ گئے، شاہی محافظ ولی عہد کی سیکیورٹی پر مامور رہیں گے اور اسلام آباد کے 8 ہوٹلوں کی نگرانی بھی سعودی شاہی محافظ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد محمدبن سلمان کے دورۂ پاکستان کی مزید پڑھیں

جمال خاشقجی کے قتل پر ‘پردہ’ نہیں ڈال رہے: امریکی سیکریٹری داخلہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کے سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے اس تاثر کو رد کیا ہے کہ واشنگٹن سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر ‘پردہ’ ڈال رہا ہے۔ انہوں نے اس معاملے پر مزید کارروائی کرنے کا بھی وعدہ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق بوداپسٹ میں صحافیوں سے مزید پڑھیں

نئی دہلی: ہوٹل میں آگ لگنے سے 17 افراد ہلاک

نئی دہلی (ویب ڈیسک) ہوٹل میں آگ لگنے سے 17 افراد ہلاک نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں واقع ہوٹل میں آگ لگنے سے بچے سمیت 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے دارالحکومت دہلی میں واقع ہوٹل ارپت میں علی الصبح 4 بجےاچانک آگ لگ گئی، افسوس ناک واقعے میں 17 مزید پڑھیں

مسلمانوں پر مظالم: ترکی چین کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہو گیا، اہم مطالبہ کر دیا

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں ہزاروں حراستی مراکز قائم کیے گئے ہیں جہاں ’ازسرنو تعلیم‘ کے نام پر لاکھوں یغور مسلمانوں کو قید رکھا جا رہا ہے اور جبرو تشدد کے ذریعے انہیں اسلامی شعائر ترک کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ تاحال اسلامی دنیا چین کے اس غیرانسانی اقدام پر چپ سادھے ہوئے تھی مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان، وزیراعظم ہاؤس کی تزئین و آرائش

 اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان دورہ پاکستان کے دوران وزیراعظم ہاؤس میں قیام کریں گے جس کی تزئین وآرائش کا کام جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 17 فروری کی سہ پہر پاکستان آئیں گے، وزیراعظم عمران خان ایئر پورٹ پر سعودی ولی مزید پڑھیں

خاتون پر 9 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ درج

کیرالہ (ویب ڈیسک) بھارت میں 9 سالہ بچے کو زبردستی جنسی طور پر استعمال کرنے پر 36 سالہ خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ میں پولیس نے ایک خاتون کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ خاتون پر اپنے شوہر کے 9 مزید پڑھیں

یمن: لاکھوں افراد کیلئے ذخیرہ کی گئی اناج خراب ہونے کا خدشہ

یمن (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ نے یمن کے شہر حدیدہ کے گوداموں میں وسیع پیمانے پر ذخیرہ کیے گئے اناج کے خراب ہونے کے خدشے کا اظہار کیا ہے جس وجہ سے لاکھوں افراد جان بچانے والی خوراک سے محروم ہو سکتے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ’ اے ایف پی‘ کے مطابق مغربی ساحلی شہر مزید پڑھیں