پاکستان کا افغان طلبہ کیلئے 1000 اسکالر شپس دینے کا اعلان

اسلام آباد(ڈیلی اردو) افغانستان میں نئی نسل کی تربیت کیلیے پاکستان نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے افغان طلبہ کیلیے رواں سال ایک ہزار اسکالرشپ رکھ دیں۔ پاکستانی سفیر برائے افغانستان زاہد نصر اللہ نے کہا کہ کابل میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے افغان طلبہ کے لیے اس سال ایک ہزار اسکالرشپ رکھی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں

افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ ناکام، خاتون دہشت گرد گرفتار

کابل + اسلام آباد (ڈیلی اردو ) مزار شریف میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ ناکام، خاتون دہشت گرد گرفتار، ہینڈ گرنیڈ برآمد تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان قونصلیٹ مزار شریف میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے، پولیس نے بیگ میں ہینڈ گرینیڈ لے جانے والی مزید پڑھیں

قطر حماس کو تنخواہوں کی مد میں مزید فنڈ نہیں دے گا: قطری سفیر محمد العمادی

قطر حماس کو تنخواہوں کی مد میں مزید فنڈ نہیں دیگا تاہم فلسطین کی مدد جاری رہی گی: قطری سفیر محمد العمادی غزہ (ویب ڈیسک ) قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ حماس کے ملازمین کی تنخواہیں ادا کرنے کے لیے مزید فنڈز فراہم نہیں کرے گا لیکن ساتھ ہی یہ اعلان بھی کیا مزید پڑھیں

سعودی عرب بیلسٹک میزائل تیار کر رہا ہے، امریکی میڈیا کا انکشاف

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کے جوہری ماہرین نے سیٹیلائٹ شواہد کی بنیاد پر شبہ ظاہر کیا ہے کہ سعودی عرب بیلسٹک میزائل کی تیاری میں مصروف ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا تھا کہ اگر ایران جوہری ہتھیاروں کی تیاری جاری رکھتا ہے مزید پڑھیں

رم اللہ میں یہودی بلوائیوں اور اسرائیلی فوج کی فائرنگ، ایک فلسطینی شہید، 30 زخمی

غزہ (ویب ڈیسک) مقبوضہ فسلطین صیہونی ریاست کا ظلم و بربریت تھم نہ سکی، یہودی بلوائیوں اور اسرائیلی فوج نے رم اللہ میں فائرنگ کر کے ایک فلسطین کو شہید کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے وسطی شہر رم اللہ میں اسرائیلیوں نے جارحیت کی انتہا کردی، صیہونی آباد کاروں نے رم اللہ مزید پڑھیں

فلپائن کے چرچ میں دھماکے، 30 افراد شہید، 81 زخمی

منیلا (ویب ڈیسک) فلپائن کے جزیرے جولو میں رومن کیتھولک چرچ کے قریب یکے دیگرے دو بم حملوں میں 30 افراد شہید جبکہ 80 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اتوار کی صبح جزیرے جولو پر پہلا دھماکا اس وقت ہوا جب مسیحی برادری چرچ میں اپنی عبادت میں مزید پڑھیں

نسل پرستانہ جملہ: آئی سی سی نے سرفراز احمد پر 4 میچز کی پابندی عائد کر دی

سنچورین (ویب ڈیسک) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سرفراز احمد پر میچ کے دوران نسل پرستانہ جملے کہنے پر 4 میچز کی پابندی لگا دی۔ اس سے قبل جوہانسبرگ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ایک روزہ سیریز کے چوتھے میچ میں ٹاس کے موقع پر میزبان ٹیم کے کپتان نے مزید پڑھیں

دیوار کے پیچھے دیکھنے والا کیمرا ایجاد

بوسٹن (ویب ڈیسک) امریکی ماہرین نے خاص طور پر آٹومیٹک گاڑیوں اور میدانِ جنگ میں لڑنے والے فوجیوں کیلئے دیوار کی اوٹ سے دوسری جانب دیکھنے کیلئے ایک نئی ٹیکنالوجی تیار کرلی ہے۔ دی گارجئین یونیورسٹی آف بوسٹن کے ماہرین نے ایک ایسا الگورتھم (سافٹ ویئر) بنایا ہے، جو کسی پوشیدہ شے سے ٹکرا کر مزید پڑھیں

امریکا افغان طالبان مذاکرات، مثبت پیش رفت ہوئی ہے، مگر مکمل اتفاق نہیں‌ ہوا: زلمے خلیل زاد

دوحہ (ویب ڈیسک) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان نے کہا ہے کہ امریکا اور طالبان کے مابین ہونے والے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے، مگر مکمل اتفاق نہیں‌ ہوا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے مذاکرات کا دور ختم ہونے کے بعد اپنے ٹویٹ میں کیا۔ زلمے خلیل زاد کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان طویل عرصے بعد جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا

دوحہ (ویب ڈیسک) طالبان اور امریکا کے درمیان دوحہ میں ہونے والے مذاکرات میں17سال سے جاری افغان جنگ کے خاتمے پر معاہدہ ہو گیا ہے، فریقین افغانستان سے غیر ملکی افواج کے پر امن انخلاء پر متفق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دوحہ میں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات ختم ہو گئے، مزید پڑھیں