دینا کے مختلف ممالک میں سزائے موت کے 10 خوفناک طریقے

جینوا (ویب ڈیسک) دنیا کے مختلف ممالک میں چند جرائم ایسے ہیں جن میں ملوث یا کرنے والے شخص کو سزائے موت دی جاتی ہے، ہر ملک اپنے اپنے قانون کے تحت ملزم کو عدالتی حکم کے پیش نظر پھانسی دیتا ہے۔ جہاں دنیا میں مختلف جرائم کرنے والوں کو سزائے موت دی جاتی ہے مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر میانمار فوج کے سربراہ کیخلاف مقدمہ ہونا چاہیے: سفیر اقوام متحدہ

نیویارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی سفیر اور انسانی حقوق کی خصوصی تفتیش کار یانگھی لی کا کہنا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر میانمار فوج کے سربراہ کے خلاف مقدمہ ہونا چاہیے۔ تفصلات کے مطابق اقوام متحدہ کی سفیر نے مطالبہ کیا کہ روہنگیا مسلمانوں کی بنگلادیش سے میانمار واپسی سے قبل مزید پڑھیں

قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 2 فلسطینی شہید

غزہ (ڈیلی اردو) فسلطین میں قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت تھم نہ سکی، آج بھی فائرنگ کرکے دو نہتے فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج نے بربریت کی انتہا کردی، مظاہرے کے دوران نہتے شہریوں پر فائرنگ کردی جس کے باعث دو فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

امریکا میں عارضی طور پر شٹ ڈاؤن ختم، صدر ٹرمپ اور کانگریس میں معاہدہ طے پاگیا

واشنگٹن ( نیوز ایجنسی / ڈیلی اردو) امریکا میں کئی ہفتوں سے جاری حکومتی شٹ ڈاؤن ختم ہوگیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور کانگریس رہنماؤں کے درمیان ڈیل طے پاگیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سرکاری اداروں میں عارضی طور پر شٹ ڈاؤن ختم کر دیا، امریکا میں کئی ہفتوں کے شٹ مزید پڑھیں

بھارت کا 70 واں یوم جمہوریہ: کشمیری آج دنیا بھر میں یوم سیاہ منائیں گے

سری نگر (ڈیلی اردو ) دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کا 70 واں یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے، کشمیری آج یوم سیاہ پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کریں گے، بھارتی مظالم کے خلاف ریلیاں نکالی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے 70ویں یوم جمہوریہ کو دنیا بھر مزید پڑھیں

فیس بک پر اشتہارات دیتے ہیں، صارفین کا ڈیٹا نہیں بیچتے۔ مارک زکربرگ

اگر ہم سب کی خدمت کرنے پر پابند ہیں تو ہمیں ایک ایسی سروس کی ضرورت ہے جو باآسانی سب کے حصول میں ہو، شریک بانی فیس بک لندن (ڈیلی اردو) سماجی روابط کی معروف ویب سائٹ فیس بک کے شریک بانی اور سربراہ مارک زکربرگ نے سماجی روابط کے نیٹ ورک کا دفاع کرتے مزید پڑھیں

سوات سے آکسفورڈ، ملالہ یوسفزئی کی کہانی

لندن (ویب ڈیسک) پاکستانی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے سوشل میڈیا کے مقبول ترین چیلنج ‘10 ایئر چیلینج‘ میں حصہ لیتے ہوئے اپنی 10 سالہ آپ بیتی بیان کردی۔ تفصیلات کے مطابق سوات کی گل مکئی پر 2009 میں اُس وقت دہشت گردوں نے حملہ کیا جب وہ اسکول سے واپس گھر جارہی مزید پڑھیں

پاکستان نے نئی ویزا پالیسی متعارف کرا دی، 175 ممالک کو ویزا کی سہولت دینے کا اعلان

اسلام آباد ( ڈیلی اردو) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان سیاحوں کے لیے جنت ہے اور اسی کو دیکھتے ہوئے نئی ویزا پالیسی متعارف کروا رہے ہیں، جس کے تحت 175 ممالک کو ای ویزا جبکہ 50 ممالک کے لیے ویزا آن آرائیول کی سہولت ہوگی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد مزید پڑھیں

فضا میں اڑنے اور بجلی سے چلنے والی بس کا کامیاب تجربہ

شکاگو (ویب ڈیسک) امریکا کی ٹیکنالوجی کمپنی نے فضاء میں اڑنے والی مسافر بس کا کامیاب تجربہ جمعرات کے روز کیا۔ تفصیلات کے مطابق جدید گاڑیاں تیار کرنے والی بوئنگ نامی امریکی کمپنی نے بڑھتے ہوئے ٹریفک کو مدنظر رکھتے ہوئے بس کی ایجاد کا اعلان دو برس قبل کیا تھا جس کی کامیاب آزمائشی مزید پڑھیں

اسپرین گولیوں کے استعمال سے متعلق ہولناک انکشاف

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی ماہرین نے سردرد کی گولی ’اسپرین‘ کے استعمال سے متعلق ہولناک انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں اس دوا کے فوائد ہیں وہی بڑا نقصان بھی سامنے آیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ماہرین نے اسپرین کے فوائد بیان کرنے کے بعد اس کے نتائج کا ایک بار پھر مطالعہ کیا مزید پڑھیں