کابل (ڈیلی اردو ) افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو افغانستان میں اپنا دفتر کھولنے کی پیشکش کردی۔افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغان حکومت تیار ہے۔ طالبان کابل، قندھار یا ننگرہار کہیں بھی اپنا دفتر کھول سکتے ہیں۔ ننگرہار میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اشرف غنی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
افغانستان: فضائی حملوں میں خواتین، بچوں سمیت 21 افراد شہید
کابل (ویب ڈیسک) افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں ہونے والے دو فضائی حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 21 شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق افغان سینیٹر محمد ہاشم الکوزئی کا کہنا تھا کہ ہلمند میں ایک فضائی حملے میں 13 شہری اور دوسرے میں 8 افراد مزید پڑھیں
آئی ایم ایف پاکستان کی مدد کیلئے تیار ہے، وزیراعظم سے آئی ایم ایف کی ایم ڈی کی ملاقات
دبئی (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لیگارڈ نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لیگارڈ سے ملاقات دبئی میں ہونے والی ورلڈ گورنمنٹ سمٹ کے موقع پر ہوئی۔ ملاقات میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور وفاقی مزید پڑھیں
ترقی کی بنیاد صرف بہتر طرز حکمرانی ہے، پاکستان کو بہت اوپر لیکر جاناچاہتا ہوں: وزیراعظم
دبئی ( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ترقی کی بنیاد صرف بہتر طرز حکمرانی ہے اور حکومت شفاف ہوئی تو ملک تیزی سے ترقی کرے گا۔ دبئی میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ خوشی ہے کہ اسلامی دنیا میں بھی اس طرح کی مزید پڑھیں
افغانستان: افغان و اتحادی فورسز کا طالبان کے خلاف آپریشن، 75 ہلاک، 20 زخمی
کابل (ڈیلی اردو) افغان وزارت دفاع کے مطابق افغانستان کے مختلف صوبوں میں افغان و اتحادی طیاروں کی بمباری اور جھڑپوں میں 75 طالبان مارے گئے جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ صوبے وردک میں فضائی حملے میں 11 طالبان مارے گئے۔ ارزدگان میں 24، ہلمند میں 6، تخار میں 4 اور فراہ میں 3 مزید پڑھیں
پی سی بی نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری کردیا
لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 ون ڈے میچوں کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، ون ڈے سیریز متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی۔ The Pakistan مزید پڑھیں
افریقی ملک چاڈ کا تختہ الٹنے کی کوشش ناکام، اپوزیشن رہنماؤں سمیت 250 باغی گرفتار
اینجامینا (ویب ڈیسک) وسطی افریقی ملک چاڈ میں صدر ادریس دیبی کا تختہ الٹنے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 4 اپوزیشن رہنماؤں سمیت 250 باغیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک چاڈ میں باغیوں کے اتحادی گروہ نے صدر ادریس دیبی کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے حکومتی مزید پڑھیں
پی ایس ایل سیزن فور: کراچی میں سیکیورٹی حکمتِ عملی تیار
کراچی ( ڈیلی اردو) پی ایس ایل سیزن فور کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی سیکیورٹی کے حوالے سے حکمتِ عملی تیار کرلی گئی ہے، رات کی تاریکی میں بھی ریکارڈنگ کرنے والے کیمرے نصب کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سیزن فور کے لیے کراچی میں تیاریاں عروج پر ہیں ، مزید پڑھیں
صومالیہ میں الشباب کے ٹھکانوں پر امریکی فوج کے فضائی حملے، 15 دہشت گرد ہلاک
موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ میں شدت پسند جماعت الشباب کے ٹھکانوں پر امریکی فضائیہ کے حملے میں 15 دہشت گرد مارے گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ میں امریکی فضائیہ نے دہشت گرد تنظیم الشباب کے ٹھکانوں پر حملہ کیا، فضائی حملے میں 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے تھے۔ امریکی فضائیہ کے مزید پڑھیں
شام سیکیورٹی فورسز نے داعش کے آخری مرکز دیر الزور پر بڑا حملہ کر دیا
دمشق (ڈیلی اردو ) شام میں امریکی حمایت یافتہ فورس ’ایس ڈی ایف‘نے دولت اسلامیہ (داعش) کے آخری مرکز پر فیصلہ کن حملہ کردیا جس کے نتیجے میں وہاں گھمسان کی جنگ جاری ہے۔ ’ایس ڈی ایف‘مختلف عسکری تنظیموں پر مشتمل اتحاد ہے جو شام میں داعش کے خلاف آپریشن کررہا ہے۔ After saving more مزید پڑھیں