بھارت: زہریلی شراب پینے سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے

دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کی دو ریاستوں اتراکھنڈ اور اترپردیش میں زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 104 سے تجاوز کر گئی۔ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیاجا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی دو ریاستوں میں زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 104 تک پہنچ گئی اور اب مزید پڑھیں

سری نگر: بھارتی قابض فوج کا مقبوضہ وادی میں نام نہاد آپریشن، 5 کشمیری شہید

سرینگر (ویب ڈیسک) بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ مزید تیز کرتے ہوئے نام نہاد آپریشن کے نام پر مزید 5 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع کلگام میں کارروائی کی جس کے دوران علاقے کا محاصرہ کرنے کے بعد 5 کشمیریوں کو گولیاں مار مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ ہوگئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیرِ اعظم آفس سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایم ہاؤس سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان آج دبئی کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔ عمران خان مزید پڑھیں

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں عجیب الخلقت بچے کا انکشاف

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک ایسے بچے کا انکشاف ہواہے اس طرح عجیب الخلقت ہے کہ اس کا تمام چہرہ کسی بکری یا بھیڑ کی طرح بالوں سے ڈھکا ہواہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اصل میں مدھیہ پردیش کے علاقے رتلام سے تعلق رکھنے والا 13 سالہ للت پٹیدار مزید پڑھیں

میمو گیٹ کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ نے نیا بینچ تشکیل دیدیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) میمو گیٹ کیس کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ نے نیا بینچ تشکیل دے دیا تفصیلات کے مطابق میمو گیٹ کیس کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ نے نیا بینچ تشکیل دے دیا ہے، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 14 فروری کو کیس کی سماعت مزید پڑھیں

یمن میں سعودی اتحادی طیاروں نے شہری علاقوں پر پھر سے حملوں کا آغاز کردیا

ریاض (ویب ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کو سپورٹ کرنے والے عرب اتحاد نے کہا ہے کہ اس نے دارالحکومت صنعاء میں بعض ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ اتحاد نے شہریوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی حفاظت کی خاطر ان مقامات سے دور رہیں۔ جمعے کی شام جاری بیان میں عرب اتحاد نے مزید پڑھیں

پاکستان نے ملا برادر کو امریکا کی درخواست پر رہا کیا: زلمے خلیل زاد کا انکشاف

کابل (ڈیلی اردو) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغان امن مذاکرات کو تیز کرنے میں مدد دینے کے لیے پاکستان نے افغان لیڈر ملا برادر کو ان کی درخواست پر رہا کیا تھا۔ خیال رہے کہ اس سے قبل امریکی محکمہ خارجہ نے کہا تھا کہ طالبان کے مزید پڑھیں

غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 نو عمر فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

غزہ (ویب ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی افواج کی فائرنگ سے 3 نو عمر فلسطینی شہید اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب اسرائیلی مظالم کے خلاف سرحد کے قریب فلسطینی احتجاج کررہے تھے تو ان پر دور بیٹھے افواج کے نشانہ بازوں نے گولیاں مزید پڑھیں

جمال خاشقجی قتل کا الزام سعودی ولی عہد پر لگانے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے: عادل الجبیر

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی وزیر برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے کہا ہے کہ جمال خاشقجی قتل کی تحقیقات کے سلسلے میں کسی کو ہمیں ڈکٹیٹ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے جمال خاشقجی قتل کی تحقیقات میں کسی قسم کی ڈکٹیشن لینے سے انکار کردیا ہے، سعودی مزید پڑھیں

کینیڈا: مسجد میں فائرنگ کرکے 6 نمازیوں کو شہید کرنیوالے دہشت گرد کو عمر قید کی سزا

کیوبک (ویب ڈیسک) کینیڈا کے شہر کیوبک کی مسجد میں فائرنگ کرکے 6 نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشت گرد کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا کی عدالت نے 29 سالہ الیگزینڈر ہسونیٹ کو 6 افراد کے قتل اور اقدام قتل کے دیگر مقدمات میں عمر قید کی مزید پڑھیں