سعودی عرب نے جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات روکنے کی کوشش کی، اقوام متحدہ

نیویارک (ویب ڈیاک) اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن کے اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات روکنے کی کوشش کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن کے اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے صحافی جمال خاشقجی کے مزید پڑھیں

افغان سیکیورٹی فورسز کا طالبان کیخلاف زمینی و فضائی حملے، 48 ہلاک

کابل(ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے ہلمند، غزنی اور قندھار میں افغان سیکیورٹی فورسز کی فضائی اور زمینی حملوں کے نتیجے میں 48 طالبان جنگجوؤں ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبے قندھار کے علاقے شاہ ولی کوٹ میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کردیا۔ افغان وزارت مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ کا ارشاد رانجھانی کے قتل کا نوٹس، آئی جی سے رپورٹ طلب

کراچی (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ارشاد رانجھانی کے قتل پر سخت نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس سندھ سے واقعہ کی مکمل رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعلی سندھ نے آئی جی پولیس کو مختلف پہلو سے کسی سینئر آفیسر سے انکوائری کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلی سندھ  نے کہا  کہ مزید پڑھیں

افضل گورو کی چھٹی برسی پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

سرینگر (ویب ڈیسک) حریت رہنما محمد افضل گورو کی چھٹی برسی پر آج مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق افضل گورو کی برسی کے موقع پر حریت قیادت کی اپیل پر مقبوضہ وادی میں آج مکمل ہڑتال کی جارہی ہے اور کشمیری شہری بھارتی قابض افواج مزید پڑھیں

67 سالہ دولہے اور 24 سالہ دلہن کی جان کو خطرہ

دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں پنجاب اور ہریانہ کی عدالتوں نے پنجاب پولیس کو نئے شادہ شدہ جوڑے،67 سالہ دولہے اور 24 سالہ دلہن کی جان کی حفاظت کو یقینی بنانے کاحکم دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دولہا شمشیر اور دلہن نو پریت کی شادی چندی گڑھ گوردوارے میں جنوری میں انجام پائی، ان مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم پاکستان کھیلنے نہ آئی تو 2 سال کے لیے پابندی عائد

نئی دلی (ڈیلی اردو) پاکستان اور بھارت کے مابین باہمی کرکٹ سیریز ہوئے کئی سال گزر چکے ہیں لیکن اب کھیل کے میدان سے خوشخبری آگئی ہے۔ ٹینس کے ڈیوس کپ کیلئے ستمبر میں بھارتی ٹیم کو ہر حال میں پاکستان آکر کھیلنا ہوگا۔ دونوں ٹیموں کو گروپ اے میں رکھا گیا ہے جس کے مزید پڑھیں

پاک بحریہ کی چھٹی کثیر الملکی بحری مشق “امن 2019” کا آغاز ہو گیا

کراچی (ویب ڈیسک) کثیرالملکی بحری مشق امن 2019 کا آج پاک نیوی ڈاکیارڈ میں باقاعدہ آغاز ایک پروقار پرچم کشائی کی تقریب کے ساتھ ہوا۔ مشقوں میں حصہ لینے والی بحری افواج کے جہاز، مندوبین، غیر ملکی سفراءاور پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں کی بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی۔​ ​کمانڈر پاکستان فلیٹ، مزید پڑھیں

رازیل کے سب سے بڑے فٹبال کلب میں آتشزدگی، 10 کھلاڑی ہلاک

برازیل(ویب ڈیسک) برازیل کے سب سے معروف کلب فلیمنگو میں آگ لگنے سے کم از کم 10 نوجوان فٹبالر ہلاک ہو گئے۔ برازیل کے ساحلی شہر ری دی جنیرو میں واقع فٹبال کلب میں جمعہ کو علی الصبح آگ لگی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 3 افراد کے شدید زخمی مزید پڑھیں

بھارتی حکومت کا دلہنوں کو سونا دینے کا اعلان

دہلی (ویب دیسک) بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کی حکومت نے عام انتخابات سے قبل غریب خاندان سے تعلق رکھنے والی ‘دلہنوں’ کو ایک تولہ سونا دینے کے منصوبے کا اعلان کردیا۔ ریاست کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جانب سے آسام کے لیے یہ اعلان بھارت میں عام انتخابات مزید پڑھیں

داعش کا مکمل صفایا ایک ہفتے میں ہوگا: امریکی صدر کا دعویٰ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ داعش کے مکمل صفایا کا اعلان ایک ہفتے میں ممکن ہوسکتا ہے امریکی صدر نے کہا ہے کہ ان کی زمین چھن چکی ہے اور داعش کی خلافت کو ختم کر دیا گیا ہے تاہم اس اس گروہ کے کچھ چھوٹے دھڑے اب مزید پڑھیں