ماسکو (ڈیلی اردو )روسی پولیس نے خوبرو ماڈل کرینہ شانکینہ کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے کے الزام میں ایک 31 شخص کو گرفتار کر لیا ہے جس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ” دی سن “ کی رپورٹ کے مطابق 20 سالہ ماڈل کی والدہ مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
راہباؤں سے ریپ میں مذہبی پیشوا اور پادری ملوث ہیں، پوپ فرانسس کا انکشاف
ابوظہبی (ڈیلی اردو) کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ چرچ کے پادری اور بشپس نہ صرف راہباﺅں کے ساتھ زیادتی کرتے ہیں بلکہ بہت سے بشپس نے راہباﺅں کو جنسی غلام بنا رکھا ہے۔ می ٹو مہم کے تحت دنیا بھر میں جنسی استحصال کا سامنا کرنے والی خواتین نے مزید پڑھیں
لبنان کی ریا الحسن عرب دنیا کی پہلی خاتون وزیرداخلہ بن گئیں
لبنان کی ریا الحسن عرب دنیا کی پہلی خاتون وزیرداخلہ بن گئیں بیروت (ڈیلی اردو) لبنان کی نئی وزیرداخلہ ریاالحسن نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے جس کے ساتھ ہی انہیں عرب دنیا کی پہلی خاتون وزیرداخلہ بننے کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنان کی 30 رکنی مزید پڑھیں
امریکا اسرائیل سے فضائی دفاعی نظام آئرن ڈوم خریدے گا
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی فوج کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل سے محدود پیمانے کا فضائی دفاعی نظام آئرن ڈوم خریدنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے رپورٹس کے مطابق امریکی فوج کے ترجمان کرنل پیٹرک سیبر کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب سے امریکا کی مدد سے تیار کردہ محدود مزید پڑھیں
خامنائی کا اسلامی انقلاب کے 40 برس مکمل ہونے پر قیدیوں کیلئے معافی کا اعلان
تہران (ویب ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنائی کا اسلامی انقلاب کے 40 برس مکمل ہونے پر ہزاروں قیدیوں کیلئے معافی کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق معافی کا اطلاق پچاس ہزار قیدیوں پر ہوگا۔ جو تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ہی معافی سے مستفید ہونے والی سب سے بڑی مزید پڑھیں
شاہ محمود قریشی نے افغان صدر اشرف غنی کا بیان مسترد کر دیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) افغانستان کے صدر اشرف غنی پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے لگے جس پر پشتون تحفظ موؤمنٹ کے رہنماء اور رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے اُن کا شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق افغان صدر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پاکستان کے اندورنی معاملات پر ایک ٹویٹ مزید پڑھیں
ماسکو طالبان مذاکرات: افغانستان سے غیر ملکی افواج کے مکمل انخلا پر اتفاق؛ اعلامیہ
ماسکو (ویب ڈیسک) ماسکو کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں افغانستان سے غیر ملکی افواج کے مکمل انخلا پر اتفاق کرتے ہوئے یقین دلایا گیا کہ افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں کی جائے گی۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں مسئلہ افغانستان پر دو روز تک امن مذاکرات ہوئے مزید پڑھیں
اسرائیلی جیل میں قید بیمار فلسطینی بہیمانہ تشدد سے شہید
یروشلم (ویب ڈیسک) اسرائیلی جیل میں قید 51 سالہ فلسطینی شہری انسان سوز مظالم اور بیماری کے دوران جیل حکام کی مجرمانہ غفلت کے باعث جان کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق غزہ کی ساحلی پٹی پر واقع پناہ گزین کیمپ سے تعلق رکھنے والا فلسطینی شہری فارس کو 28 برس قبل اسرائیلی فوجیوں مزید پڑھیں
حوثیوں کے جسمانی اعضاء کو فروخت کیے جانیکا انکشاف
صنعاء( ڈیلی اردو) یمن میں جاری جنگ کے دوران زخمی ہونے والے حوثی باغیوں کے جسمانی اعضا چوری ہونے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ العربیہ کے مطابق خانہ جنگی کے شکار یمن میں انسانی تجارت کے انسداد کیلئے کام کرنے والی تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثی باغیوں کے منظم گروہ انسانی اعضاء اور مزید پڑھیں
روسی کمپنی کا پاکستان کیساتھ 10ارب ڈالر کا معاہدہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) روسی کمپنی پاکستان کے تیل اور گیس کے شعبے میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق روس پاکستان کو یومیہ 1 ارب کیوبک فٹ گیس بھی فراہم کرے گا۔ روسی وفد نے وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں مزید پڑھیں