دہشتگردوں کی پناہ گاہیں باقی ہیں تو سرحد پار افغانستان میں ہیں، شاہ محمود قریشی

لندن (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان افغان مسئلے کے پرامن حل میں سہولت کاری جاری رکھے گا، کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لندن میں برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا، شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان مزید پڑھیں

کرپشن کے الزام میں گرفتار سعودی شہزادوں سے 106 ارب ڈالرز کی ریکوری

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں نومبر 2017 میں کرپشن کے الزام میں گرفتار ہونے والے شہزادوں سے 106 ارب ڈالر کی ریکوری کی گئی ہے ۔ سعودی عرب نے مستقبل میں کرپشن کا سد باب کرنے اور سرکاری اداروں کے اخراجات پر نظر رکھنے کیلئے نیا دفتر قائم کردیا ہے۔ العربیہ کے مطابق سعودی مزید پڑھیں

گاندھی کے مجسمے پر فائرنگ کرنے پر بی جے پی کی خاتون رہنما گرفتار

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں مہاتما گاندھی کے قتل کی 70 ویں سالگرہ منانے کی تقریب کے دوران قتل کی ڈرامائی عکاسی کرنے پر دائیں جماعت سے تعلق رکھنے والے 3 شدت پسند رہنما کو حراست میں لے لیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مہاتما گاندھی کے قتل کے 17 سال مزید پڑھیں

خواتین کا دماغ اپنے ہم عمر مردوں کے مدمقابل تین سال زیادہ جوان ہوتا ہے: تحقیق

واشنگٹن (ویب ڈیسک) سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ خواتین کا دماغ اپنے ہم عمر مردوں کے مدمقابل تین سال زیادہ جوان ہوتا ہے. واشنگٹن یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے لوگوں کے ذہن کی تحولی عمرجاننے کیلئے جدید سائنسی بنیادوں پر تحقیق کی جس کیلئے ایک خاص طریقے ایروبک گلائی کولائسس کا استعمال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

انجلینا جولی کا بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کیمپ کا دورہ

ڈھاکا (ویب ڈیسک) ہالی وڈ سپر اسٹار اور اقوام متحدہ کی مہاجرین سے متعلق خصوصی نمائندہ انجلینا جولی نے بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے کیمپ کے دورے میں میانمار سے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف انتہا پسندی کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق انجلینا جولی نے یہ مطالبہ بنگلہ مزید پڑھیں

فلسطینی امام مسجد کا بیٹا وسطی امریکہ کا صدر منتخب ہوگیا

سان سلواڈور (ڈیلی اردو) وسطی امریکہ کے ملک ال سلواڈور میں اتوار کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے نتائج آگئے ہیں جن کے مطابق فلسطینی نژاد کاروباری شخصیت نجیب ابو کیلہ ملک کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ نو منتخب صدر کے والد کاروباری شخصیت ہونے کے ساتھ امام مسجد بھی تھے اور انہیں امام مزید پڑھیں

سعودی عرب اور یو اے ای کیجانب سے امریکی ہتھیار القاعدہ کو دینے کا انکشاف

دوحہ ( ویب ڈیسک) ایک تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادی متحدہ عرب امارات امریکی ساختہ ہتھیاروں کو یمن میں عسکریت پسندوں کو فراہم کر رہے ہیں۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ نے اپنی رپورٹ میں امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی تحقیقات کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں

چین میں نوجوان کا آپریشن، مثانے سے 39 گولیاں برآمد

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین میں تجسس کے مارے ایک 12 سالہ لڑکے نے تجربے کیلئے اپنے عضوِ خاص میں لوہے کی 39 گولیاں داخل کرلیں۔ لوہے کی گولیوں کے باعث لڑکے کو شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑا جس پر اس کا آپریشن کرکے گولیاں نکالی گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی صوبے ووہان میں مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر پر کابل میں پہلی بار خواتین نے ریلی نکالی

کابل (ویب ڈیسک)  یوم یکجہتی کشمیر پر افغانستان میں پہلی بار خواتین نے ریلی نکالی اور آزادی کشمیر کے حق میں نعرے بلند کیے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل کی سڑکوں پر پہلی بار خواتین نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی، ریلی کے شرکاء نے پلے کارڈز اور بینرز مزید پڑھیں

اللہ کے نام پر نفرت تشدد کا جواز نہیں، لیبیا، عراق، یمن اور شام میں امن ہونا چاہیے: پوپ فرانسس

ابوظہبی (ویب ڈیسک) پوپ فرانسس نے بین المذاہب کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کے نام پر نفرت اور تشدد کرنے کا کوئی جواز نہیں ہو سکتا۔ لیبیا، عراق، یمن اور شام میں امن ہونا چاہئے۔ مذہبی آزادی میں ہر انسان کو آزادی سے اپنی زندگی گزارنے کا حق ہے۔ کوئی ادارہ مزید پڑھیں