عدوا الدخیل سعودی عرب کی پہلی خاتون پائلٹ بن گئیں

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی شہری عدوا الدخیل نے بلندی سے گرنے کے خوف کو شکست دیتے ہوئے پہلی سعودی خاتون پائلٹ بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے وژن 2030 تحت خواتین کو ڈرائیونگ سمیت کئی شعبوں میں اپنی صلاحتیوں کے جوہر دکھانے کے مزید پڑھیں

برطانیہ میں ہنگامی صورتحال: ملکہ سمیت شاہی خاندان کی محفوظ مقام پر منتقلی کا انکشاف

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی حکام نے بریگزٹ کے نتیجے میں لندن میں ہنگامی صورت حال کے خدشے کو مدِ نظر رکھتے ہوئے شاہی خاندان کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ دی گارجین کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دی سنڈے ٹائمز نے کابینہ آفس میں حساس انتظامی امور مزید پڑھیں

‘صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر امریکا کی خاموشی ناقابل فہم ہے‘ ترک صدر

استبول (ویب ڈیسک) ترکی کے صدررجب طیب اردوان نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر امریکا کی ’خاموشی‘ کو ناقابل فہم قرار دے دیا۔ اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ ’مجھے امریکا کی خاموشی سمجھ نہیں آرہی، اس ضمن میں ہم سب کچھ صاف و شفاف چاہتے ہیں کیونکہ جہاں انتشار ہے وہاں قتل مزید پڑھیں

کانگو میں سیکیورٹی فورسز کا جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر حملہ، 22 ہلاک

کنساشا (ویب ڈیسک) کانگو میں سرکاری فوج اور مقامی مسلح تنظیم کے درمیان جھڑپ میں 20 جنگجو اور 2 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افريقی ملک کانگو کے علاقے بینی ميں سرکاری فوجیوں نے علاقے کا قبضہ واگزار کرانے کے لیے مقامی مسلح تنظیم مائی مائی کے جنگجوؤں کے مزید پڑھیں

شہید حکیم سعید کی صاحبزادی کیلئے جاپان کا اعلیٰ سول ایورڈ

کراچی (ڈیلی اردو) حکمت کی دنیا کے مایہ ناز طبیب حکیم محمد سعید شہید کی صاحبزادی اور ہمدرد یونیورسٹی کی چانسلر سعدیہ راشد کو جاپان کی حکومت نے اعلیٰ سول ایوارڈ سے نوازا۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کی حکومت نے طب کی تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ادا کرنے پر حکیم محمد سعید کی مزید پڑھیں

جنوبی افریقا نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دیدی

جوہانسبرگ (اسپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقا نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا کی جانب سے دیئے گئے 189 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں مزید پڑھیں

دوست کا جسم کاٹ کر خون پینے والا ویمپائر گرفتار

ماسکو (ویب ڈیسک) روس میں پولیس نے سکول کے دوست کا جسم کاٹ کر اس کا خون پینے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے، روس کے شہر چیلیا بنس کے اورسلز سٹی ہسپتال سے 36 سالہ شخص بورس کونڈراشین کو گرفتار کیا گیا ہے، بورس پر الزام ہے کہ اس نے ڈاکٹریٹ کی جعلی ڈگری مزید پڑھیں

افغان صوبہ فراہ میں سیکیورٹی فورسز کے فضائی حملے، طالبان رہنما سمیت 12 ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے فراہ میں افغان فورسز کے فضائی حملوں میں 12 سے زائد طالبان مارے گئے اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق افغان سیکیورٹی فورسز نے صوبے فراہ کے اضلاع خاک سفید اور پشت کوہ میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے۔ فضائی حملوں مزید پڑھیں

مصر سے 306 قبل مسیح کی حنوط شدہ 12 بچوں سمیت 50 لاشیں برآمد

قاہرہ (ویب ڈیسک) مصر کے دارالحکومت کے جنوبی علاقے المنیا سے 306 قبل مسیح سے تعلق رکھنے والے افراد کی 50 حنوط شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر سے سلطنت بطلیموس کے دور (330-305 قبل مسیح) کی 50 حنوط شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ سائنس دانوں کو یہ تاریخی مزید پڑھیں

پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان نے ویسٹ انڈیز  کے خلاف ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 12 رنز سے جیت لیا۔ ساوتھ اینڈ  کلب پر کھیلے جانے والے میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 151 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں8 وکٹوں کے نقصان پر 138 رنز ہی بنا مزید پڑھیں