اسلام آباد (ڈیلی اردو) حریت پسند رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے پر مقبوضہ کشمیر کو مفلوج کردیا گیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ کشمیر پر مشعال ملک نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نریندر مودی کے دورے پر مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
پاکستان کےساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے خواہاں ہیں:ایرانی صدر
تہران(ویب ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے نئی حکومت کے ساتھ ملکر کام کرنے کا خواہاں ہے۔ وہ پاکستان کی نئی سفیر رفعت مسعود سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے انہیں باضابطہ طور پر اپنی اسناد سفارت پیش مزید پڑھیں
روس نے بھی میزائل معاہدہ معطل کرنے کا اعلان کردیا
ماسکو (ویب ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھی امریکا کے فیصلے کے فوری بعد ردعمل دیتے ہوئے دہائیوں پہلے سرد جنگ کے دوران کیے گئے میزائل معاہدے کو معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کی جانب سے دی گئی ڈیڈ مزید پڑھیں
ایران کا ‘ہویز’ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
تہران (ویب ڈیسک) ایران نے انقلاب کے 40 سال مکمل ہونے پر جدید ٹیکنالوجی سے لیس طویل فاصلے پر مار کرنے والے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق ایران نے انقلاب کے 40 سال مکمل ہونے پر جدید ٹیکنالوجی سے لیس طویل فاصلے پر مار کرنے والے کروز مزید پڑھیں
امریکی سیکیورٹی فورسز کا مشی گن یونیورسٹی میں آپریشن، 129 بھارتی گرفتار
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا میں 129 بھارتی شہریوں کو مبینہ طور پر اسٹوڈنٹ ویزا کے ذریعے امریکا میں رہائش رکھنے کی خاطر جعلی یونیورسٹی میں داخلہ لینے پر گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی اخبار ’انڈین ایکسپریس‘ کے مطابق ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹروئٹ میں فارمنگٹن ہل نامی یونیورسٹی امریکی محکمے ہوم لینڈ سیکیورٹی کے انڈر مزید پڑھیں
طویل سیاسی تنازعے کے بعد لبنان میں حکومت کی تشکیل، اہم وزارتیں حزب اللہ کو دی گئیں
واشنگٹن(ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) طویل سیاسی تنازعے کے بعد لبنان میں حکومت کی تشکیل دیدی گئی ہے جبکہ حکومت نے اہم ترین وزارتیں حزب اللہ کے سپرد کر دی۔ امریکا نے کہا ہے کہ اگر حزب اللہ نے لبنانی وزارت صحت کے وسائل کو اپنے مسلح مقاصد کے لیے استعمال کیا تو اس کے خطرناک نتائج مزید پڑھیں
امریکا نے روس کے ساتھ ایٹمی ہتھیاروں میں کمی کا معاہدہ معطل کردیا
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا نے روس کے ساتھ ایٹمی ہتھیاروں میں کمی کا معاہدہ معطل کردیا ہے، امریکا اور روس کے درمیان سرد جنگ کے دوران معاہدہ ہوا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا نے روس پر ایٹمی ہتھیاروں کے معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے ایٹمی ہتھیاروں میں کمی کا معاہدہ مزید پڑھیں
عالمی دباؤ کے باوجود امریکی پاپ گلوکارہ ماریہ کیری کا سعودی عرب میں کنسرٹ
ریاض (ویب ڈیسک) امریکا کی معروف پاپ گلوکارہ ماریہ کیری نے بے پناہ عالمی دباؤ کے باوجود سعودی عرب میں کامیاب میوزیکل شو کیا جس پر گلوکارہ کو عالمی سطح پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ماریہ کیری کو سعودی عرب میں انسانی حقوق کی سنگین پامالی پر شو منسوخ کرنے کیلیے عالمی مزید پڑھیں
پاکستان سے داعش کی منتقلی، روس نے اپنے وزیر کا بیان مسترد کردیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) روسی وزارت خارجہ نے مبینہ طور پر داعش جنگجوؤں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے پاکستان سے تاجکستان منتقل کیے جانے سے متعلق نائب وزیر برائے امور داخلہ ایگور زوبو کے بیان کو مسترد کردیا۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخارووا نے ہفتہ وار پریس مزید پڑھیں
فیس بک اور ٹویٹر انتظامیہ نے ایران کی حمایتی ہزاروں سوشل میڈیا اکاونٹ بند کردیئے
تہران (ویب ڈیسک) فیس بک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سرکاری سرپرستی میں چلنے والے ان اکاؤنٹس سے دوسرے ملک کی سیاست پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی گئی تھی تفصیلات کے مطابق فیس بک، انسٹا گرام اور ٹویٹر نے ایران سے چلنے والے ہزاروں اکاؤنٹس اور صفحات کو بند کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں مزید پڑھیں