ویانا (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) ہنگری اور آسٹریا کے مابین سرحدی گزرگاہ سے انسانوں کے اسمگلر متعدد پناہ گزینوں کو ایک وین میں بھر کر مغربی یورپ اسمگل کر رہے تھے۔ پولیس سے بچنے کی کوشش میں وین الٹ گئی جس کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے۔ ہفتہ مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
افغانستان: کابل میں خواتین مظاہرین پر طالبان کا تشدد
کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) افغان دارالحکومت میں خواتین کے ایک چھوٹے سے گروہ نے اپنی آزادیوں کی واپسی کے لیے ایک ریلی نکالی۔ طالبان نے ریلی کو پرتشدد انداز میں منتشر کر دیا۔ طالبان حکومت نے اب تک خواتین کی آزادیاں بحال کرنے کے وعدے پورے نہیں کیے۔ افغان خواتین نے کئی مزید پڑھیں
نوپور شرما کو قتل کرنے کا منصوبہ، جیشِ محمد کا مبینہ دہشت گرد گرفتار
نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارتی ریاست اترپردیش کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیان دینے والی نوپور شرما کو قتل کرنے کا منصوبہ بنانے والا جیشِ محمد کا ایک مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اترپردیش کی انسدادِ دہشت گردی فورس (اے ٹی ایس) کے مزید پڑھیں
مالی: عسکریت پسندوں کے ڈرون حملے میں 42 فوجی ہلاک، 22 زخمی
بماکو (ڈیلی اردو/ اے پی پی) مالی میں فوجی کیمپ پر عسکریت پسندوں کے ڈرون حملوں کے نتیجے میں 42 فوجی ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے۔ عسکریت پسندوں کی جانب سے فوجی کیمپ پر جدید ترین ڈرون حملے کیے گئے جن کے نتیجے میں 42 فوجی ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔ ہلاکتوں کی تصدیق پہلے مزید پڑھیں
امریکا: مصنف سلمان رشدی پر نیویارک میں حملہ، حالت تشویشناک
واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) مصنف سلمان رشدی کو جمعے کے روز نیویارک میں حملے کے بعد زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق حملہ آور نے ایسے میں سلمان رشدی کی گردن پر وار کیے ہیں جب وہ ایک انسٹی ٹیوٹ میں لیکچر دینے والے تھے۔ سلمان رشدی کو 80 کی مزید پڑھیں
امریکا میں 3 شیعہ پاکستانیوں کا مبینہ قاتل گرفتار
واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی ریاست نیو میکسیکو کے شہر ایلبقرقی میں پولیس نے کہا کہ انھوں نے چار مسلمانوں کے قتل کے ’مرکزی ملزم‘ کو گرفتار کر لیا ہے۔ سوموار کو 51 برس کے محمد سعید کو حراست میں لیا گیا تھا اور ان پر دو افراد کے قتل کا الزام ہے۔ پولیس مزید پڑھیں
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے عسکریت پسند کمانڈر سمیت 3 فلسطینی ہلاک، 69 زخمی
غزہ (ڈیلی اردو) فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ منگل کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی فوج کے حملے میں تین افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔اسرائیلی فوج نے کہا ہےکہ ہلاک ہونے والوں میں ایک سینئر عسکریت پسند کمانڈر بھی شامل تھا۔ تازہ ترین تشدد غزہ کے ساحلی مزید پڑھیں
امریکا کا یوکرین کیلئے ایک ارب ڈالر مالیت کے اسلحہ پیکج کا اعلان
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے یوکرین کے لیے اب تک کا سب سے بڑا اسلحے کے پیکج کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے نئی دفاعی امداد کی مالیت کا تخمینہ ایک ارب ڈالر بتایا ہے۔ امریکی عسکری حکام کے مطابق یہ یوکرین مزید پڑھیں
سری لنکا میں سنگین معاشی بحران: بجلی کی قیمت میں 264 فیصد اضافہ
کولمبو (ڈیلی اردو/اے ایف پی) سری لنکا کی سرکاری اجارہ دار کمپنی نے کم سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ٹیرف 264 فیصد مہنگا کرنے کا اعلان کر دیا جبکہ زیادہ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے کم اضافہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مزید پڑھیں
امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی آئی کا سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر چھاپہ
واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کے فلوریڈا والے گھر میں امریکہ ایجنسی ایف بی آئی نے چھاپہ مارا ہے اور اس کے اہلکاروں نے تلاشی کے دوران ان کے گھر میں موجود ایک سیف کو توڑا ہے۔ سابق صدر ٹرمپ نے اپنے ایک بیان مزید پڑھیں