غرب اردن (ڈیلی اردو/این این آئی) گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان کئی مقامات پر جھڑپیں ہوئیں۔ ان جھڑپوں کے دوران فلسطینی شہریوں نے دھماکہ خیز مواد اور بموں سے بھی اسرائیلی فوج پر حملے کیے۔ دوسری طرف فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں میں متعدد صہیونی زخمی مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
سپین میں کثیرالمنزلہ عمارت میں دھماکا، ایک شخص ہلاک
میڈرڈ (ڈیلی اردو) سپین کے شہر لوگرونو میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکہ عمارت کی پانچویں منزل پر ہوا جس کی شدت سے اپارٹمنٹ کی دیوار گر گئی اور آس پاس کی کھڑکیوں اور دروازوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ واقعہ کے بعدعمارت کو تین گھنٹوں کے مزید پڑھیں
امریکا جرمنی کو جدید ایف 35 جنگی طیارے فراہم کریگا
واشنگٹن (ڈیلی اردو/این این آئی) امریکہ نے جرمنی کو 35 عدد جدید ایف 35 جنگی طیاروں اور ان کے ایمونیشن دینے کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ نے جرمنی کے ہاتھ 4.8 بلین ڈالرز مالیت کے 35 عدد ایف 35 جنگی طیاروں اور طیاروں کے ایمونیشن کی فروخت کی منظوری دے دیا۔ مزید پڑھیں
جاسوسی کا الزام: ایران نے سویڈن کا شہری گرفتار کرلیا
تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/روئٹرز) ایران کی وزارت برائے انٹیلی جنس نے جاسوسی کے الزام میں ایک سویڈش شہری کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب چند روز پہلے ہی سویڈن نے اپنے شہریوں کو ایران کا غیر ضروری سفر کرنے سے خبردار کیا تھا۔ ایران کی ایرنا نیوز ایجنسی نے گرفتار شدہ مزید پڑھیں
افغانستان: طالبان فورسز اور ایرانی سرحدی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں ایک افغان اہکار ہلاک
کابل (ڈیلی اردو/رائٹرز) افغان پولیس اہلکار کے مطابق طالبان فورسز اور ایرانی سرحدی محافظوں کے درمیان جھڑپوں میں ایک افغان اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق جنوبی افغان صوبے نمروز کے پولیس ترجمان بہرام حقمل نے بتایا کہ ہمارے پاس ایک ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے لیکن تصادم مزید پڑھیں
صدر پوٹن کا روسی بحریہ کو ہائپر سونک میزائل فراہم کرنے کا اعلان
ماسکو (ڈیلی اردو/روئٹرز/ڈی پی اے) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ’نیو نیوی ڈاکٹرائن‘ پر دستخط کر دیے ہیں۔ صدر پوٹن کا کہنا تھا کہ نئی پالیسیوں سے روسی بحریہ ایک ’عظیم سمندری طاقت‘ بن کر اُبھرے گی۔ روسی صدر نے نیوی ڈے کے موقع پر سینٹ پیٹرز برگ میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران مزید پڑھیں
کابل میں کرکٹ میچ کے دوران دھماکا: ہلاکتوں کی تعداد 2 ہو گئی
کابل (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جمعے کو کرکٹ میچ کے دوران ہونے والے دستی بم کے دھماکے سے ہونے والی اموات کی تعداد دو ہو گئی ہے۔ حملے کی ذمہ داری اب تک کسی بھی تنظیم کی طرف سے قبول نہیں کی گئی۔ تاہم امکان ظاہر کیا جا رہا مزید پڑھیں
کینیڈا: پوپ فرانسس نے چرچ کے اسکولوں میں بچوں کیساتھ بدسلوکی کو ‘نسل کشی’ قرار دیا
اوٹاوا (ڈیلی اردو) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے خبردار کیا ہے کہ کینیڈا میں اسکول کے بچوں کے ساتھ دہائیوں سے جاری بدسلوکی ‘نسل کشی’ کے مترادف ہے جبکہ انہوں نے روم واپسی پر اپنے سفر کو کم کرنے کی ضرورت کے ساتھ مستعفی ہونے کا اشارہ بھی دیا۔ ڈان نیوز میں مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان ہلاک
غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان ہلاک ہو گیا۔ یہ افسوسناک واقعہ مغربی کنارے میں جمعہ کے روز ایک تصادم کے دوران پیش آیا ہے۔ فلسطینی وزارت صحت نے 16 سالہ نوجوان کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ " Wake up Amjad, let's go home dear " مزید پڑھیں
امریکا میں کینیڈا سے تعلق رکھنے والے داعش کے رکن کو عمر قید کی سزا
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) امریکی عدالت نے 29 جولائی جمعے کے روز سعودی نژاد کینیڈین شہری محمد خلیفہ کو دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ (داعش) کو ایسی مادی مدد فراہم کرنے کی سازش کرنے پر عمر قید کی سزا سنائی ہے، جس کے نتیجے میں یرغمالیوں کی اموات واقع ہوئی تھیں۔ سعودی عرب میں مزید پڑھیں