پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے نامور مذہبی دانشور اور وفاقی شرعی عدالت کے سابق جج مفتی تقی عثمانی کے قیادت میں علما پر مشتمل ایک وفد سوموار کے روز کابل کے دورے پر پہنچا ہے۔ پاکستانی علما اور دانشوروں پر مشتمل وفد کابل میں سرحد پار افغانستان میں روپوش کالعدم شدت پسند تنظیم مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
غلافِ کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا، سعودی حکام
ریاض (ڈیلی اردو/ایس پی اے) سعودی حکام نے کہا ہے مکہ میں مسجد الحرام میں خانہ کعبہ کا غلاف آئندہ ہفتے کو تبدیل کیا جائے گا۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے ‘ایس پی اے’ کی رپورٹ کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور دیکھنے والی جنرل پریزیڈنسی نے پیر کو کہا مزید پڑھیں
افغانستان: منجمد اثاثوں کیلئے امریکی اور طالبان حکام کے درمیان تجاویز کا تبادلہ
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے بیرونِ ملک اربوں ڈالرز کے منجمد اثاثے جاری کرنے کے لیے امریکی اور طالبان حکام کے درمیان تجاویز کا تبادلہ ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دونوں ملکوں کے فریقین کے درمیان اثاثے جاری کرنے سے متعلق اہم اختلافات برقرار ہیں۔ Today, @SE_AfghanWGH Rina Amiri and I مزید پڑھیں
افریقی ملک کانگو میں اقوام متحدہ امن فورس کی مظاہرین پر فائرنگ، 3 اہلکاروں سمیت 15 افراد ہلاک
کنشاسا (ڈیلی اردو) وسطی افریقی ملک کانگو میں اقوام متحدہ امن فورس اور مظاہرین کے درمیان تصادم میں 3 اہلکاروں سمیت 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگو کے صوبے کیوو میں اقوام متحدہ کی امن فورس کے ہیڈ کوارٹر کے باہر پُرتشدد مظاہرے ہوئے۔ مظاہرین نے اقوام متحد امن مشن مزید پڑھیں
کینیڈا میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی
اوٹاوا (ڈیلی اردو) کینیڈا کے شہر لینگلی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ اوٹاوا سے پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے بےگھر افراد تھے۔ فائرنگ شہر کے کئی مقامات پر کی گئی۔ پولیس کا مزید مزید پڑھیں
بہاماس ساحل کے قریب کشتی ڈوب گئی، ہیٹی کے 15 خواتین سمیت 17 مہاجرین ہلاک
نساؤ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/روئٹرز) ایک کشتی، جس پر ہیتی کے مہاجرین سوار تھے، بہاماس کے ساحل سے کچھ دور غرقاب ہوگئی۔ ایک نوزائیدہ سمیت سترہ افراد کی لاشیں اب تک برآمد ہوچکی ہیں۔ At least 17 Haitians, including a baby, died Sunday after their boat capsized off the Bahamas on its way to مزید پڑھیں
جنگی جرائم کے الزامات میں سری لنکا کے سابق صدر راجا پاکسے کی گرفتاری کا مطالبہ
جوہانسبرگ (ڈیلی اردو/اے پی/روئٹرز) انسانی حقوق کی ایک معروف تنظیم نے سری لنکا میں خانہ جنگی کے دوران ہونے والے مبینہ جنگی جرائم کے لیے سابق صدر گوٹابایا راجا پاکسے کے خلاف مجرمانہ شکایت درج کرائی ہے۔ جولائی کے وسط میں وہ سنگاپور فرار ہو گئے تھے۔ جنوبی افریقہ سے سرگرم انسانی حقوق کے ایک مزید پڑھیں
عراق میں ترکی کے فوجی اڈے پر بمبار ڈرون سے حملہ
بغداد (ڈیلی اردو/این این آئی) عراق کی دھوک گورنری میں ترک کے فوجی اڈے بامرنی پر دو بم بار ڈرون طیاروں سے حملے کی اطلاعات ہیں۔ عراقی صوبے دہوک کے ضلع عمادیہ میں ترک بامرنی کے اڈے پر دو بمبار ڈرون سے حملہ کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پیش رفت عراقی کردستان میں مزید پڑھیں
میانمار میں چار جمہوریت نواز افراد کو پھانسی دے دی گئی
ینگون (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) میانمار کے سرکاری میڈیا کے مطابق ملک کے فوجی حکام نے جمہوریت پسند چار کارکنوں کو پھانسی دے دی ہے جن پر “دہشت گردی کی کارروائیوں” میں مدد ک دینے کا الزام ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ جنوب مشرقی ایشیائی ملک کی دہائیوں بعد پہلی پھانسی ہے۔ امریکہ نے پیر مزید پڑھیں
ایران سے جوہری معاہدہ اب بھی ممکن ہے، فرانسیسی صدر
پیرس (ڈیلی اردو/این این آئی) فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نے اپنے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی سے کہا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام پر 2015 کے معاہدے کو بحال کرنا اب بھی ممکن ہے، بشرطیکہ یہ جلد از جلد کیا جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی ایوان صدر نے ایک بیان میں اعلان کیا مزید پڑھیں