ابوظہبی + تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں لاپتہ ہونے والے ایک ربی کو قتل کر دیا گیا ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے ان کے قاتلوں کو پکڑنے اور انتقام لینے کا وعدہ کیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں