اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں آزادئی صحافت اور میڈیا کارکنوں کے تحفظ کے لیے سرگرم ایک غیر سرکاری تنظیم نے 2024 کو پاکستان میں صحافیوں کے لیے مہلک ترین برسوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔ تنظیم کے مطابق 2024 میں پاکستان میں چھ صحافیوں کو قتل کیا گیا جب کہ 11 کو قتل مزید پڑھیں
زمرہ: صحافت
میڈیا اور صحافیوں کو نشانہ بنانے کیلئے عالمی سطح پر مالیاتی جرائم کے غلط استعمال کا انکشاف
نیو یارک (ڈیلی اردو) یونیسکو کی ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عالمی سطح پر آزاد میڈیا اور صحافیوں کو نشانہ بنانے اور انہیں خاموش کرنے کے لیے مالی جرائم کا غلط استعمال بڑھ رہا ہے۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ’صحافیوں اور میڈیا آؤٹ لیٹس پر ڈالے جانے والے مزید پڑھیں
اسرائیل سے منسلک میڈیا کو تصاویر یا اطلاعات بھیجنا جُرم ہے، پاسدارانِ انقلاب
تہران (ڈیلی اردو مانیٹرنگ سیل) اسرائیلی فضائیہ کے طیاروں نے جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب ایران میں موجود عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ ان حملوں کے ذریعے ایران نے اسرائیل پر حال ہی میں کیے گئے میزائل حملوں کی قیمت ادا کی ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مزید پڑھیں
اسرائیلی فضائی حملے میں تین لبنانی صحافی ہلاک
لبنان (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) لبنان کے سرکاری میڈیا این این اے کی اطلاعات کے مطابق جمعرات کی شب جنوب مشرقی لبنان پر ہوئے اسرائیلی فضائی حملے میں تین صحافی ہلاک ہو گئے۔ ایرانی حمایت یافتہ براڈ کاسٹر نے مزید کہا کہ اس علاقے میں اسرائیلی حملوں میں پریس کارکنوں کی رہائش گاہ مزید پڑھیں
بھارت: سری نگر میں فوجی کانوائے پر حملہ، 2 صحافیوں سمیت 4 اہلکار ہلاک، 3 زخمی
سری نگر(ڈیلی اردو) بھارت کے زیر انتظام کشمیرکے شمالی ضلع بارہ مولہ کے بوٹہ پتھری علاقے میں ملی ٹینٹوں نے فوجی گاڑی پر گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو مقامی صحافی اور دو فوجیوں سمیت چارافراد ہلاک جبکہ تین دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جمعرات شام دیر گئے گلمرگ مزید پڑھیں
حماس اور حزب اللہ رہنماؤں کی توہین: عراق میں سعودی چینل کیخلاف مظاہرے، لائسنس معطل
بغداد (ڈیلی اردو/اے ایف پی/بی بی سی)عراقی میڈیا ریگولیٹر نے حماس، حزب اللہ اور ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کو ’دہشتگردی‘ سے جوڑنے پر ایک سعودی ٹی وی چینل کا لائسنس معطل کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق عراق سعودی عرب کے چینل کو ملک میں مکمل طور پر مزید پڑھیں
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کے حامی صحافیوں کے خلاف مقدمات
ڈھاکا (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی پانچ اگست کے روز معزولی اور پھر ملک سے فرار ہونے کے بعد سے ان صحافیوں کو قانونی چارہ جوئیوں کا سامنا ہے، جنہوں نے مبینہ طور پر پرتشدد مظاہروں کے دوران شیخ حسینہ کی حکومت اور ان کی عوامی لیگ پارٹی مزید پڑھیں
طالبان حکومت میں افغان صحافیوں سے زیادتیوں کا سلسلہ جاری
کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) افغان صحافیوں نے طالبان کے اقتدار میں واپس آنے کے بعد سے تشدد اور من مانی حراست کے ساتھ ساتھ سنسرشپ کو سخت کرنے سمیت سرکاری اہلکاروں کی طرف سے بدسلوکی کے سینکڑوں واقعات کی اطلاع دی ہے۔ صحافیوں کا کہنا ہے کہ انہیں عسکریت پسند گروپوں کے مزید پڑھیں
موجودہ سال کو پاکستانی صحافیوں کیلئے انتہائی ہلاکت خیز کیوں کہا جارہا ہے؟
واشنگٹن + اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں اس سال اب تک 11 صحافی قتل ہو چکے ہیں جب کہ 2024 کے ختم ہونے میں ابھی ساڑھے تین مہینے باقی ہیں۔ ان ہلاکتوں نے موجودہ سال کو صحافیوں کے لیے مہلک ترین بنا دیا ہے۔ صحافیوں کے قتل کے واقعات میں انصاف کی مزید پڑھیں
بلوچستان میں طلبہ رہنما، سماجی کارکن اور صحافی کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’ایک مسلح تنظیم سے تعلق جوڑنے کا الزام نہ صرف بے بنیاد ہے بلکہ یہ ایک سرکاری ملازم کے کریئر اور ایک پرامن شہری کی زندگی سے کھیلنے کے مترادف ہے، اس الزام کے بعد سے میری فیملی، بیوی بچے، والدین ذہنی طور پر شدید دباؤ کا شکار ہیں۔‘ یہ مزید پڑھیں