دمشق (ڈیلی اردو) شام کے جنوبی صوبے درا میں دھماکے سے ایک صحافی اور دو فوجیوں سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔ شامی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں شامی فوج کے دو اہلکار اور مقامی چینل کا ایک رپورٹر بھی شامل ہے۔ دھماکا سڑک کنارے نصب بارودی مواد سے کیا گیا تھا۔ یاد رہے مزید پڑھیں
زمرہ: صحافت
مصر نے الجزیرہ ٹی وی کے صحافیوں کو دہشت گردی فہرست میں شامل کرلیا
قاہرہ (ڈیلی اردو/اے پی) مصری حکام نے الجزیرہ نیٹ ورک کے لئے کام کرنے والے کچھ صحافیوں کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا ہے ،جس کی اس نیوز نیٹ ورک نے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ خلیجی ریاست قطر کی ملکیت الجزیرہ نیوز نیٹ ورک نے منگل کے روز بتایا کہ اس مزید پڑھیں
پیمرا کا نیا بل: آزاد پریس کسی ملک کے جمہوری مستقبل کیلئے کلیدی حیثیت رکھتا ہے، امریکی محکمہ خارجہ
واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ آزاد پریس اور معلومات کے حامل شہری کسی بھی ملک اور اس کے جمہوری مستقبل کے لیے کلیدی حیثیت رکھتے ہیں۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے یہ بات معمول کی پریس بریفنگ میں ایک سوال کے جواب میں کہی جس میں مزید پڑھیں
یوکرین کے کلسٹر بم حملے میں ایک صحافی ہلاک، روسی وزارت دفاع
ماسکو (ڈیلی اردو/ رائٹرز/آر آئی اے) روس نے یوکرین پر کلسٹر بم کے استعمال اور حملوں کا الزام عائد کیا ہے جس کے نتیجے ایک روسی صحافی ہلاک اور تین افراد زخمی ہو گئے۔ A Russian war correspondent working for the state RIA Novosti news agency, Rostislav Zhuravlev, was killed in a Ukrainian strike in مزید پڑھیں
پاکستانی صحافیوں نے پیمرا ترمیمی بل مسترد کردیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) صحافی رہنماؤں اور سینئر صحافیوں نے پیمرا ترمیمی بل مسترد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ حکومت نے پیمرا میں مارشل لا نافذ کرنے کی کوشش کی ہے، یہ بل توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ پیمرا کو مزید پڑھیں
عراق: بغداد سے اسرائیلی خاتون محقق اغوا
تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیل کے وزیراعظم کے دفتر نے عراق میں اسرائیلی خاتون محقق کے اغوا کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کا کہنا ہے کہ خاتون محقق کے اغواء میں عراق میں ایران نواز ملیشیا ملوث ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیلی مزید پڑھیں
یوکرینی صحافی وکٹوریا امیلینا میزائل حملے میں ہلاک
کیف (ڈیلی اردو) یوکرینی صحافی اور ناول نگار وکٹوریا امیلینا گزشتہ روز یوکرین کے شہر ڈونیٹسک میں واقع کراماتورک میں میزائل حملے میں زخمی ہوئی تھیں، جو دوران علاج چل بسیں، جبکہ حملے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 37 سالہ وکٹوریہ امیلینا کولمبیا کے مصنفین اور صحافیوں کے مزید پڑھیں
پولیس کا صحافی صابر شاکر کے گھر سے مشین گن برآمد کرنے کا دعویٰ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پولیس نے گزشتہ روز صحافی صابر شاکر کے گھر سے ایک ایس ایم جی (سب مشین گن) برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو بیرون ملک خودساختہ جلاوطنی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق اسلحے کی برآمدگی پر صابر شاکر کے خلاف اسلحہ آرڈیننس 13/20/65 کے تحت ایک اور مزید پڑھیں
پاکستان میں صحافیوں کو آزادی سے کام کرنے کی اجازت ہونی چاہیے، امریکا
واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فعال اور آزاد پریس جمہوریت کو مضبوط بناتا ہے اور حکومت کے عہدیداروں کی جواب دہی کرتا ہے۔ترجمان میتھیو ملر امریکی محکمہ خارجہ کی معمول کی پریس بریفنگ میں صحافیوں کے سوالات کا جواب دے رہے تھے۔ پاکستانی میڈیا میں سابق وزیرِ مزید پڑھیں
اسلام آباد میں شاہین صہبائی، حیدر رضا مہدی، وجاہت سعید خان کےخلاف دہشتگردی اور غداری کا مقدمہ درج
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) قومی سلامتی اداروں کے خلاف حملے پر اکسانے کے الزامات پر بیرون ملک مقیم شاہین صہبائی، حیدر رضا مہدی، وجاہت سعید خان اور عادل فاروق راجہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی اداروں کے خلاف حملے پر اکسانے کے الزامات پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیخلاف مزید پڑھیں