صحافی ارشد شریف کی والدہ کی عمران خان اور سلمان اقبال سمیت دیگر افراد کو شامل تفتیش کرنے کی استدعا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) ‏کینیا میں قتل ہونے والے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی والدہ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان، سابق وفاقی وزرا مراد سعید اور فیصل واڈا، اے آر وائی نیوز کے مالک سلمان اقبال اور لاپتا صحافی عمران ریاض کو شامل تفتیش کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر مزید پڑھیں

بھارت اور چین میں اب ایک دوسرے کا کوئی صحافی نہیں

نئی دہلی + بیجنگ (اے ایف پی/رائٹرز) بھارت اور چین نے ایک دوسرے کے تقریباً تمام صحافیوں کو اپنے اپنے ہاں سے نکال دیا ہے۔ نئی دہلی نے آخری چینی صحافی کے ویزا کی مدت میں توسیع نہیں کی جبکہ بیجنگ نے بھارت کے اس اقدام کا ‘مناسب جواب‘ دینے کی وارننگ دی ہے۔ جنوبی مزید پڑھیں

پاکستان: لاپتا صحافی سمیع ابراہیم کی واپسی، ‘عمران ریاض کا سراغ نہ مل سکا’

اسلام آباد + لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے لاپتا ہونے والے صحافی سمیع ابراہیم چھ روز بعد گھر واپس پہنچ گئے ہیں جب کہ عمران ریاض سے متعلق سرکاری عہدایداروں کا کہنا ہےکہ اب تک ان کا سراغ نہیں مل سکا ہے۔ مقامی نجی ٹی وی چینل ‘بول’ سے وابستہ صحافی سمیع ابراہیم مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ پر تنقید: اسلام آباد میں سینیئر صحافی سمیع ابراہیم بھی لاپتا ہوگئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے ایک نجی ٹی وی ‘بول نیوز’ سے وابستہ اینکر اور صحافی سمیع ابراہیم بھی اسلام آباد سے لاپتا ہو گئے ہیں۔ سمیع ابراہیم سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے حامی اور حالیہ کچھ عرصے سے اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کرنے والے صحافیوں میں شامل ہیں۔ سمیع ابراہیم کی مزید پڑھیں

ایران: مہسا امینی کی ہلاکت کی خبر افشا کرنے والی ایرانی خواتین صحافیوں پر مقدمہ چلانے کا اعلان

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے) ایرانی عہدے داروں کے مطابق جیل میں قید ان دو ایرانی صحافی خواتین پر اس ماہ بعد میں مقدمہ چلایا جائے گا جنہوں نے گزشتہ ستمبر پولیس کی زیر حراست ہلاک ہونے والی 22 سالہ خاتون کے واقعے کی خبر کو افشا کرنے میں مدد کی تھی۔ عدلیہ کے ایک مزید پڑھیں

پاکستانی اینکر پرسن عمران ریاض کی گمشدگی میں ملٹری انٹیلیجنس ملوث ہے، آر ایس ایف

پیرس (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) معروف اینکر پرسن اور سابق وزیراعظم عمران خان کے حامی عمران ریاض کو پاکستانی پولیس نے حراست میں لیا تھا، لیکن حکام انہیں عدالت میں پیش کرنے میں ناکام رہے۔ ان کی اہلیہ ارباب نے ان کی سلامتی کے حوالے سےتشویش کا اظہار کیا ہے۔ معروف اینکر پرسن اور سابق وزیر مزید پڑھیں

مغرب میں اظہارِ رائے کی آزادی خطرے میں ہے، برطانوی مصنف سلمان رشدی

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی) برطانوی مصنف سلمان رشدی کو اس ہفتے کے شروع میں برٹش بک ایوارڈز کی تقریب میں فریڈم ٹو پبلش ایوارڈ سے نوزا گیا۔ اس موقع پر ایک ویڈیو پیغام میں سلمان رشدی نے کہا کہ مغرب میں اظہارِ رائے کی آزادی ان کی زندگی میں اس وقت سب سے زیادہ مزید پڑھیں

یوکرین روس جنگ میں غیر ملکی صحافی ہلاک

کیف (ڈیلی اردو/اے ایف پی) یوکرین میں غیر ملکی خبر ایجنسی کا صحافی ارمان سولڈن ہلاک ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی کا صحافی ارمان سولڈن مشرقی یوکرین میں راکٹ حملے کی زد میں آیا۔ We are devastated to learn of the death of AFP video journalist مزید پڑھیں

روس میں کار بم دھماکا، معروف مصنف زخمی، ایک شخص ہلاک

ماسکو (ڈیلی اردو/اے ایف پی) روس میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں معروف مصنف اور قوم پرست زخار پریلیپین زخمی اور ایک شخص ہلاک ہو گیا جہاں اس حملے کا الزام بھی یوکرین اور مغربی طاقتوں پر عائد کیا گیا ہے۔ Eyewitnesses share footage of the aftermath of Zakhar Prilepin's car explosion pic.twitter.com/BEGEWlGctr مزید پڑھیں

چین صحافیوں کا سب سے بڑا عالمی جیل ہے، رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز

پیرس (ڈیلی اردو/اے پی) صحافیوں کے تحفظ کی بین الاقوامی تنظیم ‘رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز’ کے مطابق چین گزشتہ سال عالمی سطح پر صحافیوں کا سب سے بڑا جیل خانہ بنا رہا جہاں 100 سے زیادہ صحافی جیل کی سلاخوں کے پیچھے تھے کیونکہ صدر شی جن پنگ کی حکومت نے معاشرے پر کنٹرول کو مزید پڑھیں