ملک چھوڑ دیا لیکن پھر بھی محفوظ نہیں، پاکستانی صحافی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) “میں مارچ ٹوئنٹی ٹوئنٹی میں ایک جرنلزم فیلو شپ پہ امریکہ آیا ، ، یہ وہ وقت تھا جب اس وقت پاکستان میں ملٹری اور پولیٹکل لیڈرشپ نے ایک خوف و ہراس کا ماحول پیدا کیا تھا ، جو اپنی انتہاہ پہ پہنچ چکا تھا ، میں نے اپنا ایک مزید پڑھیں

عالمی یوم صحافت: امریکہ کا صحافیوں کی مدد کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ نے دنیا بھر میں ایسے صحافیوں اور میڈیا اداروں کی مدد کا اعلان کیا ہے جنہیں حکومت مخالف آوازیں بلند کرنے پر قانون کی آڑ میں دھمکیاں دی جاتی ہیں۔ In a world where infringement on freedom of expression and media freedom has long been a key driver of global democratic مزید پڑھیں

صحافیوں پر حملے دنیا بھر میں آزادی صحافت کیلئے خطرہ ہیں، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

جینیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کہا ہے کہ صحافیوں کے خلاف غلط معلومات، نفرت انگیز تقریر اور صحافیوں پر حملے دنیا بھر میں آزادی صحافت کے لیے خطرہ ہیں۔ 1993 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد کے مطابق ہر سال 3 مئی کو منائے جانے والے عالمی یوم مزید پڑھیں

چار برس بعد مصر نے الجزیرہ کے ایک صحافی کو رہا کر دیا

قاہرہ (ڈیلی اردو) قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ نے بتایا کہ دوحہ میں مقیم پروڈیوسر کو اس وقت گرفتار کیا گیا تھا، جب وہ اپنے اہل خانہ سے ملنے مصر گئے تھے۔ تاہم اب بھی الجزیرہ کے دو صحافی مصر میں قید ہیں۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ نے بتایا کہ قاہرہ حکومت نے اس مزید پڑھیں

پاکستان میں صحافیوں کیخلاف حملوں اور دھمکیوں میں 60 فیصد سے زائد اضافہ ہوا، فریڈم نیٹ ورک

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) پاکستان میں صحافیوں کے خلاف حملوں اور دھمکیوں میں 60 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں میڈیا پر نظر رکھنے والے ادارے فریڈم نیٹ ورک نے رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق گزشتہ 11 مہینے میں صحافیوں کے خلاف دھمکیوں اور حملوں کے 140 واقعات ہوئے۔ مزید پڑھیں

امریکہ کی روسی خفیہ ایجنسی ایف ایس بی کے خلاف پابندیاں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) روس نے ماسکو میں امریکی سفارت خانے کے حکام کو امریکہ کے قیدی رپورٹر سے ملاقات کی اجازت نہیں دی، جس کے بعد واشنگٹن نے یہ قدم اٹھایا ہے۔ امریکہ نے ایران کے پاسداران انقلاب پر بھی پابندیاں عائد کی ہیں۔ امریکہ نے 27 اپریل جمعرات کے روز مزید پڑھیں

روسی اسنائپر حملے میں یوکرینی صحافی ہلاک

کیف (ڈیلی اردو) مبینہ روسی اسنائپر حملے میں یوکرینی صحافی ہلاک ہو گیا۔ یوکرین کے ایک صحافی کو بدھ کے روز اس وقت ہلاک کر دیا گیا جب وہ اپنے اطالوی ساتھی کے ساتھ شہر کھیرسن جا رہا تھا۔ اطالوی اخبار نے رپورٹ کیا کہ بوگڈان بیٹک نامی صحافی جو لا ریپبلیکا کے رپورٹر کوراڈو مزید پڑھیں

معروف پاکستانی کالم نگار، مصنف اور ناقد طارق فتح کینیڈا میں انتقال کر گئے

اوٹاوا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے)معروف پاکستانی کالم نگار اور مصنف طارق فتح طویل علالت کے بعد پیر کو انتقال کر گئے۔ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ طارق فتح کینیڈا میں مقیم تھے۔ ان کی عمر 73 سال تھی۔ ان کے انتقال کی خبر ان کی بیٹی نتاشا فتح نے ٹوئٹر پر اپنی ایک مزید پڑھیں

کوئی بھی ریٹائرڈ فوجی افسر قانون سے بالاتر نہیں, ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری

راولپنڈی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ریٹائرڈ فوجی افسر ان فوج کا اثاثہ ہیں لیکن قانون سے بالا تر نہیں۔ فوج کسی سیاسی جماعت یا اس کے نظریے کے ساتھ نہیں ہے بلکہ ادارے کے لیے تمام سیاسی رہنما قابلِ احترام ہیں۔ مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے تین صحافیوں کو گرفتار کر لیا

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کے صحافیوں کے مرکز نے صوبہ بغلان میں تین مقامی افغان صحافیوں اور ایک کیمرہ مین کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جنہیں کل طالبان نے حراست میں لیا ۔ افغانستان کے صحافیوں کے مرکز نے ایک بیان میں کہا کہ طالبان انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ نے بدھ مزید پڑھیں